میری سٹوری کے ناقابل تردید ثبوت موجود، امریکی فرم سے فرانزک کروایا: احمد نورانی

احمد نورانی نے کہا ہے کہ ایک صحافی ایسی ہی خبر کو تحریر میں لاتا ہے جس کا ناقابل تردید ثبوت موجود ہو۔ سوال یہ کہ ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ میں وہ کس سے بات کر رہے ہیں، تو میری سٹوری کو اگر غور سے پڑھا جائے تو اس کا جواب مل جائے گا۔ مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ جعلی ہے: مبشر لقمان

اینکرپرسن مبشر لقمان نے کہا ہے کہ میڈیا پر زیر گردش سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو جعلی ہے۔ ایسی آڈیو ٹیپس بنا کر منظر عام پر لانا بہت ہی آسان کام ہے۔ نیا دور ٹی وی سے گفتگو میں ان کا کہنا تھا کہ ڈیپ فیک ویڈیو کا معاملہ اس وقت پوری دنیا مزید پڑھیں

مریم نواز کے اسلام آباد میں ہونے والے خطاب کی فنڈنگ غیرقانونی تھی، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کے ہوٹل میں مریم نواز نے جس تقریب سے خطاب کیا تھا اس کی فنڈنگ غیرقانونی تھی اور پروگرام کی فنڈنگ کے بارے میں عمر ایوب نے اسٹیٹ بینک کو خط لکھ دیا ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری مزید پڑھیں

جسٹن بیبر سعودی عرب میں کنسرٹ نہ کریں:خدیجہ چنگیز

سعودی عرب کے معروف صحافی جمال خاشقجی کی منگیتر خدیجے چنگیز نے کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر سے سعودی عرب میں اپنا میوزک کنسرٹ منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ خبر کے مطابق، خدیجہ چنگیز کی جانب سے جسٹن بیبر کے لیے ایک کھلا خط لکھا گیا ہے جس میں انہوں نے جسٹن بیبر سے مطالبہ کیا مزید پڑھیں

ترکی:ایرین سرمائی-7 آپریشن شروع ہو گیا

ترک ضلع بتلیس میں  دہشترگد تنظیم پی کےکے  کے خلاف ایرین سرمائی 7 آپریشن شروع کر دیا گیا ہے۔  بتایا گیا ہے کہ اندرون ملک دہشتگردی کے مکمل خاتمے کےلیے ایرین آپریشنز جاری ہیں۔  اس آپریشن میں  جینڈر میری کمانڈوز،جینڈرمیری خصوصی فورس اور دیگر حفاظتی قوتوں کے 680 اہلکار اور 38 ٹیمیں حصہ لے رہی مزید پڑھیں

آسٹریا میں کورونا واقعات میں اضافہ،ملک دس روز کےلیے بند

آسٹریا میں کورونا وائرس کے مسلسل بڑھتے ہوئے دیگر انفیکشنز کو روکنے کے لیے دوبارہ ملک گیر لاک ڈاؤن نافذکر دیا گیا ہے۔ کووڈ انیس کی موجودہ لہر کے دوران آسٹریا میں کورونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی روزانہ تعداد حالیہ ہفتوں میں تین گنا ہو چکی ہے۔ اس کے علاوہ بہت سے ہسپتالوں کے انتہائی نگہداشت کے شعبے بھی مزید پڑھیں

مرادیے آبشار فطرت کے پرستاروں، فوٹو گرافروں اور مصّوروں کی میزبانی کر رہی ہے

ترکی کے ضلع وان کی مرادیے آبشار موسم خزاں کے مسحور کن منظر کے ساتھ سیاحوں کو اپنی طرف کھینچ رہی ہے۔ نہر بندِماہی پر واقع یہ آبشار 20 میٹر کی بلندی سے گرتے دودھیا پانی کے ساتھ دیکھنے والوں کے لئے ایک شاندار منظر پیش کرتی ہے۔ فطرت کے ساتھ وقت گزارنے کے خواہش مند افراد مزید پڑھیں

ایران اور آذربائیجان کے سفارتی تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز

ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان سید حاطب زادے نے آذربائیجانی نائب وزیر اعظم شاہین مصطفی یف کے دورے کو  اپنے ملک کو تعلقات میں ایک نئے دور کا آغاز قرار دیا ہے۔ خطیب زادے نے تہران میں وزارت خارجہ کے دفتر میں منعقدہ پریس کانفرنس میں ایجنڈے میں شامل مسائل کے حوالے سے بیان دیا۔ مزید پڑھیں

نائیجیریا: ویکسین نہ لگوانے والے سرکاری ملازمین دفاتر میں داخل نہیں ہو سکیں گے

مغربی افریقہ کے ملک نائیجیریا میں یکم دسمبر سے کورونا ویکسین نہ لگوانے سرکاری ملازمین اپنے دفاتر میں داخل نہیں ہو سکیں گے۔ حکومتی ترجمان اور کووِڈ۔19 کے خلاف جدوجہد پروگرام کے سربراہ بوس مصطفیٰ نے ملک میں شروع کروائی گئی ویکسین مہم کے افتتاح کے موقع پر بیان جاری کیا اور کہا ہے کہ مزید پڑھیں