عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف ) نے حکومت پاکستان کی اسٹیٹ بینک سے قرض لینے کا راستہ کُھلا رکھنے کی تجویز مسترد کردی ہے۔ مرکزی بینک کا 100فیصد منافع بھی اس وقت تک وفاقی حکومت کو منتقل نہیں ہوسکے گا جب تک کہ بینک اپنے مالیاتی واجبات کے لیے کوئی کور حاصل نہیں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
بھارتی موسیقار اے آر رحمٰن کی بیٹی خدیجہ رحمٰن کی پہلی بار حجاب میں پرفارمنس
بھارت کے واحد ’آسکر‘ ایوارڈ یافتہ گلوکار و موسیقار اللہ رکھا (اے آر رحمٰن) کی صاحبزادی خدیجہ رحمٰن نے دبئی ایکسپو 2021 میں پہلی بار عوامی سطح پر براہ راست حجاب پہن کر پرفارمنس کرکے لوگوں کے دل جیت لیے۔ خدیجہ رحمٰن موسیقار کی بڑی صاحبزادی ہیں، جن کے حوالے سے بھارتی میڈیا ماضی میں مزید پڑھیں
پنجاب میں بلدیاتی انتخابات براہِ راست اور جماعتی بنیادوں پر ہوں گے،لوکل گورنمنٹ ایکٹ منظور
وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی زیرِ صدارت پنجاب کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے جس میں آئندہ بلدیاتی انتخابات جماعتی بنیادوں پر براہِ راست کروایا جانا شامل ہے۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ بلدیاتی انتخابات پاکستان تحریک انصاف کےمنشور کے مطابق جماعتی بنیاد پر اور “ڈائریکٹ الیکشن” کےتحت ہوں گے۔ عدالت کے بحال مزید پڑھیں
بلغاریہ میں مسافر بس کو ہولناک حادثہ، 46 افراد جھلس کر ہلاک
بلغاری دارالحکومت صوفیا کے مغربی علاقے میں شمالی مقدونیہ سے آنے والی ایک بس میں آگ بھڑک اٹھنے سے ابتدائی معلومات کے مطابق 46 افراد جھلس کر دم توڑ گئے۔ نووا نجی ٹیلی ویژن کی خبر کے مطابق بوسنیک نامی گاؤں کے جوار میں ایک مسافر بس سڑک کنارے کی ایک رکاوٹ سے ٹکرانے کے مزید پڑھیں
فرانس کے وزیراعظم ویکسینیشن کے باوجود کورونا کا شکار
فرانس کے وزیراعظم ژان کاسٹیکس کورونا میں مبتلا ہو گئے۔ وزیر اعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق، کاسٹیکس کی گیارہ سالہ بیٹی کورونا وائرس کا شکار ہو گئی جس کے بعد ان کا بھی ٹیسٹ کیا گیا ۔ وزیراعظم کا ٹیسٹ مثبت آنے کے بعد انہوں نے خود کو زیر قرنطینہ کر لیا ۔ کاسٹیکس مزید پڑھیں
سری لنکا میں فیری بوٹ ڈوب گئی،چھ افراد ہلاک
مشرقی سری لنکا میں ای فیری بوٹ ڈوبنے سے چھ افراد ہلاک ہو گئے۔ خبر کےمطابق، یہ حادثہ کورینچحاکینی علاقے سے شمالی حصے کی طرف جانے والی ایک فیری بوٹ کو پیش آیا۔ بتایا گیا ہےکہ اس حادثے میں بارہ افراد کو بچا لیا گیا ہے جبکہ چھ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ البتہ فیری مزید پڑھیں
ونیزویلا، بلدیاتی و صوبائی انتخابات میں صدر مادورو کی واضح فتح
ونیزویلا میں اکیس نومبر کو منعقد ہونے والے بلدیاتی و صوبائی انتخابات میں ملک کے تئیس صوبوں میں سے بیس میں کامیابی حاصل کرنے والی صدر نکولا مادورو کی پارٹی نے سبقت حاصل کر لی ہے۔ ونیز ویلا کے عوام نے 23 گورنر، 335 بلدیہ مئیر اور 2 ہزار 471 بلدیہ اسمبلی ارکان کا تعین مزید پڑھیں
امریکہ، ہجوم پر گاڑی چڑھانے والے مجرم کے خلاف 5 مختلف فرد جرم عائد
امریکی ریاست وسکونسن میں ہجوم پر گاڑی چڑھاتے ہوئے 5 افراد کو ہلاک اور 40 سے زائد افراد کو زخمی کرنے والے ڈیرل بروکس کے خلاف فرسٹ ڈگری قتل کا مقدمہ چلایا جائے گا۔ ووکیشا شہر میں 21 نومبر کو بروکس نے اپنی گاڑی کو کرسمس کی پریڈ میں شامل ہجوم پر گاڑی چڑھا دی مزید پڑھیں
ترک شہری ایتھیوپیا چھوڑدیں: ترک سفارت خانہ
ایتھیوپیا کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر ترک سفارت خانے نے ترک شہریوں کو ملک چھوڑنے کی ہدایت کر دی ہے ۔ سفارت خانے نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں ترک شہریوں کو خبردار کرتےہوئے تلقین کی ہے کہ وہ ایتھیوپیا کی بگڑتی صورت حال کے پیش نظر یہاں سے رخصت ہو جائیں۔ واضح رہے کہ ایتھیوپیئن حکومت مزید پڑھیں
کورونا کی 5 ویں لہر کے بعد یورپی یونین کا حفاظتی تدابیر پر غور
یورپی یونین کے رکن ممالک کی طرف سے اٹھائے گئے مختلف اقدامات کو ہم آہنگ کرنے اور کورونا وائرس کے کیسز جن میں حال ہی میں نمایاں اضافہ ہوا ہے، کی وجہ سے سیر و سفر سے متعلق قوانین پر نظر ثانی کرنے کی جارہی ہے۔ سٹراسبرگ میں یورپی پارلیمنٹ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس مزید پڑھیں