پاکستان: صدر مملکت کا پہلی نیشنل سائبر سیکیورٹی اکیڈمی کا افتتاح

پاکستان کی پہلی نیشنل سائبر سیکیورٹی اکیڈمی کا افتتاح صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ایئریونیورسٹی اسلام آباد میں ملک کی پہلی نیشنل سائبر سیکیورٹی اکیڈمی کا افتتاح کیا، جس کا مقصد ماہرین کی تیاری ہے۔ پاک فضائیہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسلام آباد مزید پڑھیں

فواد چوہدری کا مریم نواز کے میڈیا چینلز کو اشتہارات نہ دینے کے حوالے سے آڈیو کی تحقیقات کرنے کا اعلان

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے بعض میڈیا چینلز کو اشتہارات نہ دینے کے حوالے سے آڈیو کی تحقیقات کرنے کا اعلان کر دیا۔ اسلام آباد میں وزیر توانائی حماد اظہر کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا مزید پڑھیں

پی پی ڈی اے نے پاکستان بھر میں جمعرات سے ہڑتال اور تمام اسٹیشنز بند رکھنے کا اعلان کردیا

آل پاکستان پیٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن(پی پی ڈی اے) نے حکومت کی ڈیلرز کے منافع کا مارجن بڑھانے میں ناکامی پر ملک بھر میں ہڑتال اور تمام اسٹیشنز کل (جمعرات) سےبند رکھنے کا اعلان کردیا ہے۔ پی پی ڈی اے کی جانب سے جاری بیان میں ہڑتال کب ختم ہوگی، اس بارے میں وضاحت مزید پڑھیں

پاکستان دستخط شدہ پروٹوکول کے تحت چین کو پیاز برآمد کرے گا

اسلام آباد: پاکستان دستخط شدہ پروٹوکول کے تحت چین کو پیاز برآمد کرے گا جس سے مزید پاکستانی زرعی مصنوعات کو چینی منڈیوں تک پہنچنے کی راہ ہموار ہوگی۔ محکمہ پلانٹ پروٹیکشن (ڈی پی پی) اور جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز چائنا (جی اے سی سی) کے درمیان پاکستان سے چین کو پیاز کی برآمد کے مزید پڑھیں

900 سے زائد افراد کا قتل کرنیوالے خوفناک سیریل کلر کی کہانی

بہرام ڈاکو جس راستے سے گزرتا تھا، وہاں لاشوں کے ڈھیر لگ جاتے تھے۔ ٹھگوں اور ڈاکوؤں کا مطالعہ کرنے والے جیمز پیٹن نے بھی ٹھگ بہرام کے بارے میں لکھا کہ اس نے حقیقت میں 931 افراد کو قتل کیا تھا۔ آپ نے کئی سیریل کلرز کو فلموں میں دیکھا ہوگا، جو اپنی خواہشات مزید پڑھیں

حکومت کسی صحافی کا فون ٹیپ نہیں کرتی، شکایت کنندہ عدالت جائیں، شیریں مزاری

وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی پالیسی نہیں کہ صحافیوں کے فون ٹیپ کرے، اگر کسی صحافی کو شکایت ہے کہ ان کے فون ٹیپ ہورہے ہیں تو وہ عدالت جاکر کیس کریں۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر انسانی حقوق نے مزید پڑھیں

والد نے اپنے بیٹے کے لاعلاج مرض کی دوا خود تیار کرلی

چین کے ایک شہری ژہو نے اپنے مرتے ہوئے بچے کے علاج کیلئے خود ہی دوا تیار کر لی ہے۔ اس کا بچہ ‘مینکس سینڈروم’ نامی ایسی لاعلاج بیماری میں مبتلا ہے۔ طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ بیماری عالمی سطح پر ایک لاکھ بچوں میں سے صرف ایک کو ہی لاحق ہوتی ہے۔ مزید پڑھیں

مشہور سائنسدان آئن سٹائن کی نظریہ اضافیت پر تحریریں 11 ملین یورو میں نیلام

مشہور سائنسدان البرٹ آئن سٹائن کے اپنے نظریہ اضافیت کو مرتب کرنے کی کوشش کے دوران ریاضی کی مساواتوں کے حساب کتاب پر مشتمل ایک مخطوطہ 11 ملین یورو میں نیلام کر دیا گیا ہے۔ پیرس میں کرسٹی کے نیلام گھر میں ہونے والی فروخت نے دستخط شدہ سائنسی دستاویز کی فروخت کا ریکارڈ توڑ مزید پڑھیں

‘ایل این جی وقت پر خرید لیتے تو گیس بحران پیدا نہ ہوتا’ شوکت ترین نے ناکامی کا اعتراف کر لیا

مشیر خزانہ شوکت ترین نے اعتراف کیا ہے کہ حکومت نے اگر وقت پر مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کارگوز خرید لیے ہوتے تو گیس کے بحران کا سامنا نہ کرنا پڑتا۔ نجی ٹی وی چینل ’سما نیوز‘ کے پروگرام میں انٹرویو میں شوکت ترین کا کہنا تھا کہ اس میں کوئی شک نہیں مزید پڑھیں