نئی جہت بہتر ماحول13

  آج  جس کے بارے میں بات کرنا چاہیں گے،وہ  میٹا ورس ٹیکنالوجی ہے جو دنیا میں سب سے زیادہ مقبول موضوع ہے  ہم، سوشل میڈیا، ورچوئل رئیلٹی اور فزیکل حقیقت کو ملا کر ایک متبادل کائنات تخلیق کرنا چاہتے  ہیں۔   اصطلاح "میٹاورس” پہلی بار سائنس فکشن مصنف نیل سٹیفنسن کے 1992 کے سائبر پنک مزید پڑھیں

امریکہ اور طالبان کے درمیان مذاکرات اگلے ہفتے سے شروع ہونگے

امریکہ اور افغان طالبان کے مابین تعطل کی شکار مکالمت اگلے ہفتے سے دوبارہ قطری دارالحکومت دوحہ میں شروع ہو جائے گی۔ امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق ،فی الحال ان مذاکرات میں طالبان کے ساتھ قومی اہمیت کے کئی امور پر بات چیت کے لیے دو ہفتے کا وقت رکھا گیا ہے۔ ان مذاکرات میں دہشت مزید پڑھیں

جرمنی:مخلوط حکومت کا قیام ،اولاف شولز چانسلر ہونگے

جرمنی کی سوشل ڈیموکریٹک پارٹی، گرین پارٹی اور فری ڈیموکریٹک پارٹی کے مابین نئی وفاقی مخلوط حکومت کے قیام سے متعلق معاہدہ  طے پاگیا ہے۔ خبر کے مطابق،یوں دو ماہ قبل ہونے والے قومی انتخابات کے بعد نئی حکومت کرسمس کی چھٹیوں سے پہلے قائم ہو جائے گی۔ نئے وفاقی چانسلر سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے اولاف مزید پڑھیں

سویڈن:وزیراعظم نے 7 گھنٹے بعد ہی عہدے سے استععفی دے دیا

سویڈن کی پہلی  خاتون نومنتخب  وزیر اعظم میگڈالینا اینڈرسن نے منتخب ہونے کے کچھ گھنٹے بعد استعفیٰ دے دیا۔ سویڈش وزیراعظم نے اتحادی جماعت کے علیحدہ ہونے کی وجہ سے استعفیٰ دیا۔ نومنتخب وزیراعظم بجٹ منظور کرنے میں بھی کامیاب نہ ہو سکیں۔ سویڈش پارلیمان نے حکومت کے بجائے حزب مخالف کے تیار کردہ بجٹ کے حق مزید پڑھیں

صومالیہ میں کار بم حملہ،8 افراد ہلاک متعدد زخمی

صومالیہ کے دارالحکومت موغا دیشو میں کار بم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہو گئے۔ خبر کے مطابق کار بم دھماکا موغا دیشو کے کے فور جنکشن پر واقع اسکول کے قریب ہوا۔ دھماکے کے نتیجے میں قریب موجود عمارتوں اور کاروں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔  یہ مزید پڑھیں

ثاقب نثار کی آڈیو فرانزک رپورٹ تبدیل کرنے کیلئے دباؤ ڈالا جارہا ہے، سربراہ گیرٹ ڈسکوری

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار اور نامعلوم شخص کے مابین ہونے والی گفتگو کی مبینہ آڈیو کلپ کی جانچ کرنے والی کمپنی کے چیف ایگزیکٹو افسر (سی ای او) اینڈریو گیرٹ نے کہا ہے کہ ہم امریکا میں تکنیکی لوگ ہیں اور ہمارا پاکستان کی سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ انگریزی اخبار ڈان کی مزید پڑھیں

وزیراعظم لاپتہ افراد کی فیملی کو مطمئن کریں کہ ریاست جبری گمشدگی میں شامل نہیں،عدالت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ صحافی اور بلاگر مدثر نارو کی بازیابی کے کیس میں بڑا حکم سنادیا۔ ہائی کورٹ میں لاپتہ مدثر نارو کی بازیابی کے لیے دائر درخواست کی سماعت ہوئی۔ اہل خانہ کی جانب سے وکیل ایمان مزاری اور عثمان وڑائچ جبکہ وزارت دفاع کا نمائندہ بھی عدالت کے سامنے پیش مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ نے اسپیکر بھارتی لوک سبھا کی دورہ بھارت کی دعوت مسترد کردی

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے اسپیکر بھارتی لوک سبھا کی جانب سے دورہ بھارت کی دعوت کو مسترد کردیا۔ اسپیکر بھارتی لوک سبھا شری اوم برلا نے پاکستان کے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو بھارت کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی صد سالہ تقریب میں شرکت کی دعوت دی جس کو چیئرمین سینیٹ نے مسترد کردیا۔ مزید پڑھیں

شام، اسلحہ چلنے سے ترک فوجی شہید

شام میں ترک مسلح افواج کی جانب سے جاری  چشمہ امن کاروائی  علاقے میں اسلحہ  چلنے سے  میجر میتے  یلدرم  شہید ہو گیا۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں   واضح کیا گیا ہے کہ  یلدرم چشمہ امن کاروائی  علاقے میں  پیش آنے والے حادثے کے دوران زخمی ہو گیا  جسے اسپتال میں مزید پڑھیں