لیبیا: الیکشن کمیشن نے سیف الاسلام کو صدارتی انتخابات کے لیے نااہل قرار دے دیا

لیبیا کے سابق آمر معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو الیکشن کمیشن نے آئندہ صدارتی انتخابات کے لیے نااہل قرار دیتے ہوئے ان کے کاغذات نامزدگی مسترد کر دیے ہیں۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق لیبیا کی ہائی نیشنل الیکشنز کمیٹی کی جانب سے جن امیدواروں پر پابندی لگائی گئی ہے مزید پڑھیں

پیٹرول پمپ ڈیلرز کی ہڑتال: پی ایس او، حیسکول، گو اور شیل کمپنی کے ماتحت متعدد پمپس کھلے رہیں گے

آل پاکستان پیٹرول پمپس ڈیلرز ایسوسی ایشن کی جانب سے احتجاجاً ملک بھر میں اکا دکا مقامات کے سوا تمام پیٹرول پمپس بند رکھے گئے ہیں جس کے باعث عوام سخت اذیت کا شکار ہیں۔ خیال رہے کہ حکومت کی جانب سے ڈیلرز کے مارجن میں 6 فیصد اضافہ کرنے میں ناکامی پر پیٹرول ڈیلرز مزید پڑھیں

پاکستان: 2022 میں جی ڈی پی کی شرح نمو 5 فیصد تک پہنچ سکتی ہے، اسٹیٹ بینک

کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے کہا ہے کہ ترقی کی موجودہ رفتار کو برقرار رکھنے اور بہتر بنانے کے لیے رکاوٹوں کو دور کرنا بہت ضروری ہے۔ مرکزی بینک کی سالانہ رپورٹ میں کہا گیا کہ ان رکاوٹوں میں اہم فصلوں (خاص طور پر کپاس) کی پیداوار میں مسلسل کمی شامل مزید پڑھیں

روس کی جانب سے کریمیائی تاتاروں کی گرفتاری پر یوکیرین کا رد عمل

یوکیرینی نائب  وزیر خارجہ امینہ جپار کا کہنا ہے کہ روس نے غیر قانونی طور پر الحاق کردہ  کریمیا میں 31 کریمیائی تاتاروں کو حراست میں لے لیا ہے۔ جپار نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ کریمیا تاتار  ایکٹیوسٹ   قید کی مدت پوری ہونے  والے  وکیل ایدم صمدلایف کا خیر مقدم کرنے کے  لیے مزید پڑھیں

،شپور زمانہ سائنسدان آئن شٹائن کی دستی تحریر پر مبنی نظریہ اضافیت کی نیلامی

بیسویں صدی کے عظیم ترین سائنسدان البرٹ آئن اسٹائن کے ہاتھ کی لکھی ہوئی ایک اہم اور انقلابی تحریر گزشتہ روز 13 ملین ڈالر کی ریکارڈ قیمت  پر نیلام ہوئی۔  صفحات پر مشتمل 54 صفحات کی یہ دستاویز ’عمومی نظریہ اضافیت‘ (جنرل تھیوری آف ریلیٹیویٹی) کا سب سے پہلا مسودہ ہے جس میں کچھ تکنیکی مزید پڑھیں