اسلام آباد ہائی کورٹ نے مریم نواز اور شاہد خاقان عباسی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی۔ ہائی کورٹ میں عدلیہ کو اسکینڈلائز کرنے کے الزام میں مریم نواز اور سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست کی سماعت ہوئی۔ وکیل درخواست گزار نے کہا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اسرائیل نے یروشلم میں سیاحت کو محدود کر کے فلسطینی معیشت کو کس طرح نقصان پہنچایا: شفقنا بین الاقوامی
عماد ابو خدیجہ ، یروشلم میں ایک فلسطینی تاجر شہر کے قدیم حصے میں ایک خوبصورت ریسٹورنٹ کے مالک ہیں ۔ بے تحاشا ٹیکسز اور اسرائیلی حکام کی جانب سے مسلسل خوفزدہ کیے جانے کے بعد انہیں اب یہ خوف ہے کہ ان کا بزنس ضبط ہو جائے گا۔ اس کی وجہ اس حصے کی مزید پڑھیں
الفتح سپر سٹور کے گودام میں پنجاب فوڈ اتھاڑی کی ٹیم کو یرغمال بنا لیا گیا
معروف سپر سٹور الفتح کے گودام میں فوڈ اتھاڑی ٹیم کو یرغمال بنا لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اٹاری سٹاپ پر الفتح سٹور کے گودام سے ایکسپائر امپورٹڈ شہد سمیت 8 برانڈز کی اشیاء بر آمد کی گئیں۔ لیبارٹری کے سیمپل فیل ہونے پر ڈی جی فوڈ اتھارٹی کی جانب الفتح سٹور پر چھاپہ مارا مزید پڑھیں
قومی شناختی کارڈ کا نمبر 13 ہندسوں کی بجائے 4 ہندسوں کا ہوجائے گا
چئیرمین نادرا طارق ملک نے شہریوں کو مزید سہولت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ چئیرمین نادرا نے کہا کہ قومی شناختی کارڈ کے نمبر کو 4 ہندسوں تک محدود کرنے کی کوشش جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل ڈیٹا پرائیویسی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چئیرمین نادرا طارق ملک نے اعلان کیا کہ مزید پڑھیں
بیروزگاری سے تنگ 6 بچوں کے باپ نے گلے میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی
کراچی میں فیڈرل بی ایریا میں 6 بچوں کے باپ نے بیروزگاری اور معاشی تنگدستی سے تنگ آکر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق فیڈرل بی ایریا بلاک 16 میں رہائشی عمارت کے ایک فلیٹ میں فہیم احمد نامی شخص نےگلے میں پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی 6 بچوں کا باپ مزید پڑھیں
6 ماہ کی تاخیر سے مُقرر کردہ علی وزیر کی درخواستِ ضمانت سوموار تک موخر اور بینچ تبدیل
روزانہ صُبح 7 بجے اُٹھ کر اخباریں پڑھنا معمول ہے جِس کے بعد شاور لے کر وی لاگ ریکارڈ کرکے دفتر چلا جاتا ہوں لیکن آج سُپریم کورٹ میں 679185 پاکستانی شہریوں کے شہر جنوبی وزیرِستان کے مُنتخب نمائندہ علی وزیر کی درخواستِ ضمانت سماعت کے لیے مُقرر تھی تو آنکھ کُھلتے ہی شاور لینے مزید پڑھیں
پاکستان ڈائری
نومبر میں خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن منایا جاتا ہے نومبر کے آخری ہفتے میں یہ مہم چلائی جاتی ہے کہ خواتین پر ہونے والا ظلم و ستم تشدد ختم ہونا چاہئے۔اقوام متحدہ 25 نومبر سے اگلے سولہ دن خواتین کے خلاف تشدد پر آگاہی کی مہم شروع کرتا ہے جس کا مقصد مزید پڑھیں
ترکی ۔عرب امارات تعلقات علاقائی تعاون میں فروغ کا بھی سبب بنیں گے:آلتون
صدارتی مشیر برائے اطلاعات فخر الدین آلتون نے کہا ہےکہ متحدہ عرب امارات اور ترکی کے اقتصادی تعلقات میں فروغ علاقائی تعاون کے لیے مواقع فراہم کرے گا۔ مشیر نے سوشل میڈا پر اپنے پیغام میں صدر ایردوان اور ابو ظہبی کے ولی عہد شیخ محمد بن زائد کی ملاقات کے حوالے سے کہا کہ شیخ مزید پڑھیں
بھارتی زیر کنٹرول کشمیر میں فائرنگ،3 کشمیری شہید
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج نے ریاستی دہشت گردی کا مظاہرہ کرتے ہوئے مزید 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق، مقبوضہ کشمیر علاقے رام باغ میں بھارتی فوج نے جعلی مقابلے کی آڑ میں 3 کشمیری نوجوانوں کو شہید کیا۔ شہید کشمیریوں کے لواحقین کی جانب سے بھارتی قوتوں کے خلاف شدید مزید پڑھیں
روس: کوئلے کی کان میں دھماکہ،11افراد ہلاک متعدد لاپتہ
روس کے علاقے کیمیرووو میں کوئلے کی کان میں آتشزدگی سے 11افراد ہلاک اور متعدد لاپتہ ہو گئے ہیں۔ روسی میڈیا کے مطابق، مقامی گورنر سرگئ تسویلیف نے بتایا ہے کہ جب حادثہ پیش آیا اس وقت کان میں 285 کان کن موجود تھےامدادی آپریشن میں 200 افراد کو بچالیا گیا ہے۔ حکام نے بتایا ہے کہ جن مزید پڑھیں