پاکستان اور روس نے عالمی دہشت گردی کیخلاف ایک دوسرے کی کوششوں کو تسلیم کیا ہے۔ دونوں ممالک نے انٹرنیٹ پر دہشتگردی کے پروپیگنڈے کے خلاف جدوجہد اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے انسداد پر بات چیت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ بین الاقوامی دہشت گردی اور سلامتی کو درپیش خطرات مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
شیخ النہیان کا دورہ ترکی،ایردوان سے ملاقات کریں گے
متحدہ عرب امارات کے ولی عہد شیخ محمد بن زائد النہیان کل ترکی آ رہے ہیں۔ صدارتی شعبہ اطلاعات کے مطابق،ابو ظہبی کے ولی عہد النہیان صدر ایردوان کی دعوت پر یہ دورہ کر رہے ہیں۔ انقرہ میں ہونے والی اس ملاقات میں ترکی اور عرب امارات کے درمیان تعلقات کے تمام پہلووں پر نظر ثانی مزید پڑھیں
ترک وزیر خارجہ کی سفارتی مصروفیات
وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے بوسنیا ئی وزراتی کونسل کے نائب صدر اور وزیر خارجہ بسیرا ترکووچ سے بات چیت کی۔ وزارت خارجہ کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کےمطابق چاوش اولو نے آج ترکووچ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ جس دوران بلقانی خطے کی تازہ صورتحال پر غور کیا گیا۔ دوسری جانب مزید پڑھیں
پی ڈی ایم کا استعفوں اور لانگ مارچ پر اتفاق نہ ہوسکا
اپوزیشن اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے اجلاس میں حکومت کے خلاف اجتماعی استعفوں اور لانگ مارچ کے معاملے پر اتفاق نہیں ہو سکا ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے اعلان کیا ہے کہ آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان 6 دسمبر کو کیا جائے گا۔ اسلام آباد میں ہونے والے اجلاس میں لانگ مزید پڑھیں
ثاقب نثار مبینہ آڈیو کو درست قرار دینے والی امریکی کمپنی کو ‘قتل کی دھمکیاں’ موصول
فیکٹ فوکس نامی ویب سائٹ کے لئے احمد نورانی کی رپورٹ کے بعد سے ملک بھر میں ایک تہلکہ مچا ہے جس میں دعویٰ کیا گیا تھا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی ایک آڈیو انہیں موصول ہوئی ہے جس میں وہ کسی شخص کو ہدایات دیتے سنے جا سکتے ہیں کہ سابق وزیر مزید پڑھیں
متنازع آڈیو کلپ: فیکٹ فوکس اجازت دے تو تفصیلات شیئر کردیں گے، گیرٹ ڈسکوری
@2021 – All Right Reserved. Designed
متنازع آڈیو کلپ جاری کرنے کا مقصد معزز عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش ہے، فواد چوہدری
@2021 – All Right Reserved. Designed
متنازع آڈیو کلپ جاری کرنے کا مقصد معزز عدلیہ پر دباؤ ڈالنے کی کوشش ہے، فواد چوہدری
وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کی جانب سے ویڈیوز جاری کرنے کا واحد مقصد عدلیہ کو دباؤ میں لانا ہے اور امید ہے کہ عدلیہ اس دباؤ کو مسترد کر دے گی۔ اسلام آباد میں کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ مزید پڑھیں
متنازع آڈیو کلپ: فیکٹ فوکس اجازت دے تو تفصیلات شیئر کردیں گے، گیرٹ ڈسکوری
واشنگٹن: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور نائب صدر مریم نواز کے ٹرائل سے متعلق سابق چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو کلپ کی جانچ کرنے والی امریکی فرانزک فرم ’گیرٹ ڈسکوری‘ نے کہا ہے کہ اس نے فیکٹ فوکس نامی ویب سائٹ کے لیے ’کام کیا‘ لیکن تفصیلات بتانے مزید پڑھیں
‘عاصمہ جہانگیر کانفرنس: انٹرنیٹ کو بند کا حکم پی ٹی اے نے دیا تھا’
اطلاعات ہیں کہ لاہور میں گذشتہ دنوں منعقد ہونے والی عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے اختتامی سیشن کے دوران انٹرنیٹ معطل کرنے کے احکامات پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے دیے تھے۔ یہ بات ذہن میں رہے کہ اس کانفرنس کے اختتامی سیشن سے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے انٹرنیٹ کے مزید پڑھیں