فلسطینی تنظیمِ نجات نے مراکش کے اسرائیل کے ساتھ سیکیورٹی کے شعبے میں ضابطہ مطابقت طے کرنے کی مذمت کی ہے۔ فلسطین تنظیم نجات کی ایگزیکٹیو کمیٹی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں اسرائیلی وزیر دفاع بینی گانٹز کے دورہ مراکش کے دوران دونوں ممالک کے مابین دونوں ممالک کی سلامتی کے حوالے سے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پاکستان کو اس ہفتے سعودی عرب 3 ارب ڈالر کا قرضہ دے گا
پاکستان کی وفاقی کابینہ نے سعودی عرب سے 3 ارب ڈالرز قرض کے ذخائر اسٹیٹ بینک میں رکھنے اور ادھار پر تیل خریداری کے معاہدے کی منظوری دے دی۔ حکومتی ذرائع کے مطابق پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان تین ارب ڈالرکے قرضے کے معاہدے کیلئے تمام قانونی معاملات کو طے کر لیا گیا، جس مزید پڑھیں
آڈیو لیک کا معاملہ، قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو طلب کرلیا
آڈیو لیک کے معاملے پر قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے سابق چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کو طلب کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات نے 6 دسمبر کو اجلاس طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا کہ قائمہ کمیٹی نے 2013ء سے اب تک میڈیا ہاؤسز کو مزید پڑھیں
نسلہ ٹاور: فلیٹ لینے والوں کی بجائے بلڈر یا حکومت کو سزا دیں، سعید غنی
وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے نسلہ ٹاور کو مسمار کرنے کے حکم سے متعلق کہا ہےکہ فلیٹ الاٹ کرانے والوں کے بجائے بلڈر یا سندھ حکومت میں سے جس کی غلطی ہے پہلے اسے سزا دی جائے۔ جیونیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے سعید غنی نے بلڈرز اور مزید پڑھیں
پاکپتن میں طلبہ یکجہتی مارچ، طلبہ یونین کی بحالی اور بابا فرید یونیورسٹی کے قیام کا مطالبہ
گزشتہ روز ملک بھر میں طلبہ یکجہتی مارچ کیے گئے۔ اسی سلسلے میں پنجاب کے شہر پاکپتن میں بھی طلبہ یکجہتی مارچ کیا گیا۔ پاکپتن میں ہونے والے طلبہ یکجہتی مارچ میں فریدیہ پوسٹ گریجوایٹ کالج کے طلبہ سمیت شہر کے سیاسی، سماجی ، مزدور، کسان اور صحافی طبقے نے بھر پور شرکت کی۔ مظاہرین مزید پڑھیں
ثاقب نثار آڈیو لیک سمیت عدلیہ پر الزامات، تحقیقاتی کمیشن بنانے کیلئے عدالت میں درخواست دائر
اسلام آباد ہائیکورٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ اور عدلیہ پر دیگر الزامات کی تحقیقات کے لیے کمیشن بنانے کی درخواست دائر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست سندھ ہائیکورٹ بار کے صدر صلاح الدین احمد اور ممبر جوڈیشل کمیشن سید حیدر امام رضوی کی جانب سے دائر کی گئی مزید پڑھیں
کیا بھارتی کسانوں نے ڈیپ سٹیٹ کو ہلا کر رکھ دیا ہے؟
@2021 – All Right Reserved. Designed
25 دسمبر خواتین کے ساتھ زیادتیوں کے خلاف جدوجہد کے عالمی دن پر ترک صدر کا پیغام
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ "25 دسمبریومِ خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی جدوجہد کے ہمارے یقین، تہذیب، اقدار کے برخلاف ہونے والے اس مسئلے کے مکمل طور پر خاتمے کا وسیلہ ثابت ہونے کی تمنا کرتا ہوں "۔ ترک صدر نے خواتین پر تشدد کے خلاف عالمی دن کی مناسبت سے ٹویٹر مزید پڑھیں
فاتح سلطان مہمت پل بوسنیا ہرزیگوینیا کے پرچم کے رنگوں سے منور
استنبول کے فاتح سلطان مہمت پل کو بوسنیا ہرزیگوینیا کے سرکاری دن کی مناسبت سے زرد اور نیلے رنگوں میں سجایا گیا ۔ اہم ایام کے موقع پر رنگوں اور روشنیوں کے ساتھ سجائے جانے والے استنبول کی علامت فاتح سلطان مہمت پل کو کل شام 25 نومبر بوسنیا ہرزیگوینا کے سرکاری دن کی مناسبت مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں
آج کے اہم اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔ ***روزنامہ خبر ترک : "ترکی کی اپنے اقتصادی اہداف پر توجہ مرکوز " قومی سلامتی کونسل (MGK) کے اجلاس میں ٹھوس انفراسٹرکچر پر سرمایہ کاری، پیداوار، روزگار اور برآمدات پر مبنی اقتصادی پالیسیوں کے نفاذ کے عمل کا جائزہ لیا گیا ہے مزید پڑھیں