ایتھوپین فوج کی متنازع سرحد الفشاقہ میں فائرنگ، سوڈانی فوج کے 6 اہلکار ہلاک

خرطوم: سوڈان اور ایتھوپیا کی متنازع سرحد الفشاقہ میں دونوں ممالک کی افواج کے درمیان مسلح جھڑپ میں 6 اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سوڈانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایتھوپیا کی فوج نے مقامی ملیشیا کے ہمراہ فصلوں کی حفاظت پر مامور سوڈانی فوج کے مزید پڑھیں

ایران: پانی کی تقسیم کے حکومتی فارمولے کے خلاف ہزاروں افراد کا احتجاج

تہران: ایران میں پانی کی تقسیم کے حکومتی فارمولے کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق ایران کے شہر اصفہان میں ہزاروں افراد نے حکومت کی واٹرمینجمنٹ پالیس کے خلاف مظاہرہ کیا۔ پانی کی قلت کی وجہ سے خشک ہونے والے دریا پرہزاروں افراد جمع ہوئے اورحکومت سے پانی کی تقیسم مزید پڑھیں

وزیر اعظم عمران خان بلدیاتی انتخابات کے لیے پارٹی جلسے شروع کر رہے ہیں

وزیر اعظم عمران خان  صوبہ  پنجاب میں دو جبکہ دیگر صوبوں میں ایک ایک بڑے جلسوں سے خطاب کر کے تحریک انصاف  کی طاقت کا مظاہرہ کریں گے۔ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے عمران خان نے اپنے وزرائے اعلی سمیت وفاقی وصوبائی وزراءکے تمام تر تحفظات اور مشوروں کو ”ویٹو“ کرتے ہوئے الیکشن تیاریاں شروع مزید پڑھیں

کرپشن اور دو نمبری، برطانوی عدالت نے ملک ریاض اور انکے بیٹے کا ویزا منسوخ کر دیا

برطانوی عدالت نے کرپشن میں ملوث ہونے پر بحریہ ٹاؤن کے مالکان ملک ریاض اور ان کے بیٹے علی ریاض ملک کے ویزے منسوخ کر دیے ہیں۔ بدعنوانی اور مالیاتی بے قاعدگی برطانوی عدل و انصاف نے ملک ریاض اور انکے بیٹے کا ویزا منسوخ کر دیا — Syed Kousar Kazmi (@SyedKousarKazmi) November 27, 2021 مزید پڑھیں

بھارت میں قرض کے بوجھ تلے دبے غریب خاندان کی اجتماعی خود کشی

بھارت میں ایک دردناک واقعہ سامنے آیا ہے جہاں ایک خاندان کے پانچ افراد نے قرض کے بوجھ اور غربت سے تنگ آ کر زہر پی لیا۔ ان میں سے دو افراد کی ہلاکت ہو چکی ہے جبکہ تین موت وحیات کی کشمکش میں مبتلا ہیں۔ انڈین میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست مزید پڑھیں

لاہور: مسجد سے مسیحی شخص کے انتقال کے اعلان پر تنازع، 4 افراد گرفتار

لاہور میں چار افراد کو توہینِ مذہب کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ان افراد پر الزام ہے کہ انہوں نے ایک مسیحی شخص شخص کے انتقال کا اعلان مسجد سے کروانے کی کوشش کی۔ اس معاملے کی ایف آئی آر لاہور کے تھانہ برکی میں درج کرائی گئی ہے۔ مسجد کمیٹی کے مزید پڑھیں

ثاقب نثار آڈیو لیک کا ایک ایک لفظ حقائق اور تمام واقعات سے مطابقت رکھتا ہے، مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی نائب صدرمریم نواز نے کہا ہے کہ ثاقب نثار کا ایک ایک لفظ حقائق اور پچھلے سالوں کے واقعات سے مطابقت رکھتا ہے، ان انمٹ ثبوتوں کو ثاقب نثار چھپا سکتے نا ہی دنیا کی کوئی عدالت جھٹلا سکتی ہے۔ مریم نواز نے ٹویٹر پر اپنے بیان میں کہا مزید پڑھیں

‘ہماری تاریخ ترکی کی نہیں،برصغیر کی ہے’ عفت عمر کے بیان پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا

ماڈل، اداکارہ و میزبان عفت عمر کو ایک بار پھر اپنے خیالات کا اظہار کرنے پر تنقید کا سامنا ہے۔ ، ماضی میں بھی ان کی موجودہ حکومت پر تنقید کرنے پر انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے۔ حال ہی میں اداکارہ کا ایک اور بیان سامنے آیا ہے، ان کا کہنا ہے مزید پڑھیں

کورونا کی خطرنک قسم پھیلنے کا خطرہ، پاکستان نے 7 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کردیں

پاکستان نے کورونا وائرس کی نئی خطرناک قسم ‘اومی کرون‘ کے خطرے کے پیش نظر پاکستان نے ہانگ کانگ اور افریقا کے 6 ممالک پر سفری پابندیاں عائد کر دی ہیں۔ سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ اس نئے کورونا وائرس میں اتنی زیادہ تبدیلیاں ہیں کہ اس کی توقع سائنسدانوں کو نہیں تھی۔ اس کی مزید پڑھیں