اسد علی طور نے کہا ہے کہ رکن قومی اسمبلی علی وزیر کا کیس سپریم کورٹ میں ساڑھے چھ ماہ بعد ارجنٹ کی درخواست دینے پر 26 نومبر کو مقرر کیا گیا، اس دن ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل سندھ نے درخواست دی کہ اس پر التوا دیدیا جائے، اس پر معزز جج جسٹس سردار طارق مسعود مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
کوئٹہ میں احتجاج کرنے والے 19 ڈاکٹرز کو گرفتار کر لیا گیا
کوئٹہ میں پولیس نے احتجاجی دھرنے کے دوران شہر کے مختلف علاقوں سے ریڈ زون جانے والی سڑکیں بند کرنے والے 19 ڈاکٹرز کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق مطالبات منظور نہ ہونے پر ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن اور پیرامیڈیکل نرسنگ اسٹاف ایک ہفتے سے سراپا احتجاج ہیں، انہوں نے ریڈ زون کے قریب احتجاج مزید پڑھیں
صدر عارف علوی کی تاجک ہم منصب رحمانوف سے ملاقات، تعلقات مضبوط بنانے کیلئے کوششیں جاری رکھنے کا عزم
صدر ڈاکٹر عارف علوی نے تاجکستان کے اپنے ہم منصباماملی رحمانوف سے ملاقات میں قریبی دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کیلئے مشترکہ کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ یہ ملاقات ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم کے پندرویں سربراہ اجلاس کے موقع پر ہوئی۔صدر نے مضبوط معاشی شراکت داری مزید پڑھیں
کونگو:اقوام متحدہ کی زیرنگرانی کیمپ پر حملہ،22 افراد ہلاک
جمہوریہ کونگو کے مشرقی صوبے ایٹوری میں باغیوں کے حملے میں 22 شہری ہلاک ہو گئے۔ مقامی پریس کے مطابق، ایٹوری صوبے میں واقع اقوام متحدہ کے امن مشن کی جانب سے زیر تحفظ کیمپ پرکونگو ترقیاتی اتحاد نامی باغی گروپ نے حملہ کر دیا ۔ اس حملے میں 22 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد مزید پڑھیں
سینوپ ایانجیک ٹرمینل پل 80 دن کے ریکارڈ مدت میں مکمل کرنے پر فخر ہے: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ انہوں نے 110 میٹر طویل سینوپ ایانجیک ٹرمینل پل 80 دن کے ریکارڈ وقت میں مکمل کیا اور اسے کھولنے کے لیے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ صدر ایردوان نے سینوپ ایانجیک ٹرمینل پل کی افتتاحی تقریب کے لیے اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے مزید پڑھیں
سینئر صحافی محمد ضیاالدین طویل علالت کے بعد 83 برس کی عمر میں انتقال کر گئے
تجربہ کار صحافی اور ڈان کے سابق اسٹاف محمد ضیاالدین طویل علالت کے بعد 83 سال کی عمر میں پیر کو اسلام آباد میں انتقال کر گئے۔ وہ اسلام آباد میں ڈان کے سابق ریزیڈنٹ ایڈیٹر بھی تھے۔ 1938 میں بھارت کے شہر مدراس (موجودہ چنئی) میں پیدا ہونے والے محمد ضیاء الدین کا انتقال مزید پڑھیں
عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے منتظمین نے حکومت کے تمام الزامات مسترد کر دئیے
عاصمہ جہانگیر کانفرنس کے منتظمین نے پارٹی ایجنڈے کو فروغ دینے سے متعلق حکومت کے الزامات کی تردید کردی۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ہفتے صوبائی دارالحکومت لاہور میں منعقدہ تقریب ’تیسری عاصمہ جہانگیر کانفرنس‘ پر بحث چھڑ گئی ہے جس کے بعد حکمران جماعت پی ٹی آئی نے منتظمین پر الزامات لگائے ہیں۔ ایک بیان مزید پڑھیں
چارسدہ میں قران پاک کی مبینہ بے حرمتی، علاقے میں حالات تاحال کشیدہ ہیں
اسلام آباد: خیبر پختونخواہ کے ضلع چارسدہ کے علاقے تنگی میں اتور کے روز ایک شخص کی جانب سے مبینہ طور پر قرآن کی بے حرمتی کے واقعے کے بعد پرتشدد مظاہرے ہوئے ہیں اور مشتعل مظاہرین نے مندنی کے مقامی پولیس سٹیشن کو نہ صرف نذر آتش کیا بلکہ اس کے ساتھ ساتھ تھانے مزید پڑھیں
ایف بی آر نے فون کال پر ٹیکس واپس لینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا
فون کال پر ٹیکس واپس لینے سے متعلق ایف بی آر نے سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے موبائل فون ٹیکس کے معاملے پر سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیلنج کر دیا۔ سندھ ہائیکورٹ مزید پڑھیں
پاکستان کے غازیءگفتار
@2021 – All Right Reserved. Designed