صدر مملکت کی ابراہیم رئیسی سے ملاقات، ای سی او کو مزید مضبوط بنانے پر زور

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ترکمانستان کے دارالحکومت اشک آباد میں اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے سربراہی اجلاس کے دوران ایرانی ہم منصب ابراہیم رئیسی اور دیگر ممالک کے صدور سےملاقات کی جہاں دو طرفہ تعلقات مستحکم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔ سرکاری خبرایجنسی اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق اشک مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان کے زیر سایہ منشیات کی تجارت کیوں جاری ہے؟ شفقنا خصوصی

اگست میں اقتدار میں آںے کے بعد طالبان نے یہ دعوٰی کیا تھا کہ وہ منشیات کی پیداوار اور اس کی سمگلنگ پر پابندی عائد کر دیں گے ۔ کابل میں اپنی پہلی پریس کانفرنس میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا تھا کہ وہ افغانستان میں منشیات کی کاشت کا خاتمہ کر مزید پڑھیں

ترکی: چاوش اولو نیٹو وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو 30 نومبر سے یکم دسمبر کے دوران لٹویا کے دارالحکومت ریگا میں متوقع نیٹو وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت کریں گے۔ اجلاس نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز اسٹالٹن برگ کی سربراہی میں منعقد ہو گا اور اس میں 2022 میڈرڈ سربراہی اجلاس کی طرف جاتے مرحلے کے دوران یورپ۔اٹلانٹک علاقے مزید پڑھیں

ترکی سال 2023 کے اہداف کو حاصل کرتے ہوئے ایک عالمی طاقت کے طور پر ابھرے گا

وزیر داخلہ سلیمان سوئلو نے  کہا  ہے کہ ترکی، جمہوریہ ترکی کے قیام کی صد سالہ سالگرہ  2023 کے اہداف  کو ایک طاقتور ملک کی حیثیت سے حاصل کرے گا۔ وزیر سوئلو نے ایک نجی ٹیلی ویژن چینل کو  ایجنڈے سے متعلق  بعض بیانات دیتے ہوئے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف  جنگ  پُر عزم مزید پڑھیں

ترکی فلسطینی عوام کا ساتھ دینا جاری رکھے گا: چاوش اولو

ترکی کے وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے کہا ہے کہ ترکی ہمیشہ فلسطین کا ساتھ دیتا رہے گا۔ چاوش اولو نے، فلسطینی عوام کے ساتھ بین الاقوامی یومِ اتحاد کی مناسبت سے، ٹویٹر سے بیان جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا ہے کہ "فلسطین کبھی بھی تنہا نہیں ہو گا۔ ہم، فلسطینی عوام کے حق مزید پڑھیں

مدثر نارو بازیابی کیس، عدالت نے شیریں مزاری اور سیکرٹری داخلہ کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتہ صحافی و بلاگر مدثر نارو کے کیس میں وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری اور سیکرٹری داخلہ کو یکم دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ میں صحافی و بلاگر مدثر نارو کی بازیابی کے کیس کی سماعت ہوئی۔ ایڈیشل اٹارنی جنرل قاسم ودود اور ڈپٹی مزید پڑھیں

پی ٹی ایم کا کوئٹہ میں جلسہ، منظور پشتین سمیت 10 رہنماؤں پر مقدمہ درج

بلوچستان کے صوبائی دارلحکومت کوئٹہ کے ہاکی اسٹیڈیم میں بغیر این او سی جلسہ کرنے کے جرم میں پی ٹی ایم منظور پشتین سمیت 10 دیگر رہنماؤں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے ریلوے ہاکی گراوٴنڈ میں پی ٹی ایم کی جانب سے بغیر این او سی کے جلسہ کرنے مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات نے شادی کے بغیر جنسی تعلقات کے قانون میں نرمی کردی

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شادی سے پہلے جنسی تعلقات قائم کرنے کو جرائم کی فہرست سے نکال دیا گیا ہے۔ یو اے ای حکومت نے اصلاحات کرتے ہوئے تقریباً چالیس قوانین میں تبدیلیاں کر دی ہیں۔ نئے قوانین کا اطلاق آئندہ سال یکم جنوری سے ہو جائے گا۔ یہ بات ذہن میں مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض معاہدے پر دستخط

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ایک معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے ہیں جس کے تحت 3 ارب ڈالر بطور قرض فراہم کئے جائیں گے۔ اس معاہدے پر گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر رضا باقر اور سعودی فنڈ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سلطان بن عبدالرحمٰن المرشد نے دستخط کیے۔ اس معاہدے کے تحت سعودی فنڈ مزید پڑھیں

وکلاء تحریک کے پیچھے جنرل اشفاق کیانی تھے کیونکہ وہ مشرف کو گھر بھیجنا چاہتے تھے، سابق چیف جسٹس

سابق چیف جسٹس آف پاکستان ارشاد حسن خان نے دعویٰ کیا ہے کہ وکلاء تحریک کے پیچھے بھی ایک فوجی جنرل کی حمایت تھی۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیف جسٹس آف پاکستان ارشاد حسن خان نے جی این این ٹی وی کے پروگرام ’جی کے سنگ ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پرویز مشرف مزید پڑھیں