وزیراعظم عمران خان کا اسلام کے درخشاں کلچر کی بحالی پر زور

وزیراعظم عمران خان نے اسلام کے درخشاں کلچر کی بحالی کی ضرورت پر زوردیا ہے جہاں مذہب اورسائنس کا آپس میں کوئی تصادم نہیں تھا ۔ وہ پیر کے روز القادر یونیورسٹی جہلم کے تعلیمی بلاکس کا افتتاح کررہے تھے جو سائنس اور روحانیت کے گہوارے کے طورپر جانا جاتا ہے ۔وزیراعظم نے کہاکہ پختہ مزید پڑھیں

صدر عارف علوی کا سائبر سکیورٹی کو یقینی بنانے کیلئے ٹیکنالوجی کے استعمال پر زور

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی نے دنیا کے سامنے ملک کا مثبت امیج پیش کرنے کے لیے اعلی اخلاقی اقدار کے ساتھ بہترین معیار کی پیشہ ورانہ مہارت پر زور دیتے ہوئے اس یقین کا اظہار کیا ہے کہ اے ایس ایف قومی جذبے اور لگن کے ساتھ ملک کی خدمت جاری رکھے گی۔ان خیالات کا مزید پڑھیں

سال کی تیسری سہ ماہی،ترک معیشت میں 7.4 فیصد اضافہ

 ترک معیشت سال کی تیسری سہ ماہی میں 7.4 فیصد بڑھ گئی۔  ترک ادارہ برائے شماریات کے مطابق، سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران ترک مجموعی قومی پیداوار کے نتائج جاری کر دیئے گئے۔ ان کی رو سے،حجم انڈیکس کے طور پر سال کی تیسری سہ ماہی کے دوران  مجموعی قومی پیداوار گزشتہ سال کے اسی مزید پڑھیں

رانا شمیم عدالت میں پیش، اصل بیانِ حلفی کے ساتھ تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت

اسلام آباد ہائی کورٹ نے بیانِ حلفی پر توہینِ عدالت کیس کی سماعت کے دوران گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کو اصل بیانِ حلفی کے ساتھ تحریری جواب جمع کرانے کی ہدایت کر دی۔ چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے ریمارکس دیئے کہ عدالت رانا شمیم کو 5 روز دے رہی ہے، مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نے ایم این اے علی وزیر کی ضمانت منظور کر لی

سپریم کورٹ نے ایم این اے علی وزیر کی ضمانت منظور کر لی۔ ضمانت کا فیصلہ کرتے ہوئے علی وزیر کو چار لاکھ روپے کے مچلکے ٹرائل کورٹ میں جمع کرانے کا حکم دیا گیا۔ ۔ تفصیلات کے مطابق عدالت عظمیٰ نے ریاست کے خلاف بغاوت و دہشت گردی کے مقدمہ کے ملزم و رکن مزید پڑھیں

گورنر نہیں بننا چاہتا تھا، پارٹی نے زبردستی رسمی عہدہ دے کر سائیڈ لائن کر دیا، چوہدری سرور

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور کا کہنا ہے کہ گورنر بننے کی خواہش نہیں تھی لیکن پارٹی نے رسمی عہدہ دے کر سائیڈ لائن کر دیا۔ گورنر پنجاب چوہدری سرور نے لندن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا المیہ ہے کہ شخصیات کے پیچھے بھاگتے رہے اور ادارے مضبوط نہیں کیے۔انہوں نے مزید پڑھیں

ایران: ترکی کے ساتھ باہمی تعلقات کو کثیر الجہتی فروغ دینے کا فیصلہ

ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللھیان نے کہا ہے کہ ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان اور ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کے درمیان ملاقات میں باہمی تعلقات کو کثیر الجہتی فروغ دینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔  عبداللھیان نے ٹویٹر سے جاری کردہ بیان میں ترکمانستان میں منعقدہ اقتصادی تعاون کمیٹی کے 15 مزید پڑھیں

شمالی شام میں آپریشن۔3 دہشتگرد ہلاک

شمالی شام میں علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 3 دہشتگرد مارے گئے۔  ترک وزارت دفاع کےمطابق، شمالی عراق کی طرح شمالی شام میں بھی پی کےکے کے خلاف  آپریشنز جاری ہیں۔ اس سلسلے میں ترک کمانڈوز نے  چشمہ امن کے حامل علاقے میں ایک اور فرات ڈھال آپریشن کے علاقے میں دو دہشت گردوں کو ہلاک مزید پڑھیں

طالبان نے ملکی ہوائی اڈے کی فعالیت برقرار رکھنے کےلیے یورپی یونین سے مدد مانگ لی

طالبان نے افغانستان کے ہوائی اڈے فعال اور بحال رکھنے کے لیے یورپی یونین سے مدد مانگ لی ہے۔  خبر کے مطابق،اختتام ہفتہ  یورپی حکام کے ساتھ بات چیت میں افغانستان میں انسانی حوالے سے تشویشناک بحرانی صورت حال پر بھی بات چیت کی گئی۔ یورپی یونین کی جانب سے گزشتہ شب جاری کردہ بیان میں مزید پڑھیں