ترکی صدارتی دفتر کے ترجمان ابراہیم قالن نے کہا ہے کہ ہم، لیبیا میں 24 دسمبر کو متوقع انتخابات کے ملتوی ہونے کی صورت میں بھی لیبیا کے ساتھ تعاون جاری رکھیں گے اور ہم تمام عالمی کرداروں سے بھی اسی روّیے کی توقع رکھتے ہیں۔ قالن نے اقتصادی و معاشرتی ریسرچ وقف SETA کے برسلز مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
گلوکارہ ریانا ہماری قومی ہیرو ہیں: حکومت بارباڈوس
شمالی امریکی کیریبین ملک بارباڈوس نے معروف پاپ گلوکارہ ریانا کو سرکاری سطح پر "قومی ہیرو” قرار دے دیا جب کہ ملک کے نام کے ساتھ بھی ’جمہوریہ‘ کا لفظ لگا دیا۔ امریکی پریس کے مطابق ،بارباڈوس کی وزیر اعظم نے 29 اور 30 نومبر کی درمیانی شب کو ہونے والی تقریب میں گلوکارہ کو سرکاری مزید پڑھیں
کابینہ نے سردیوں کیلئے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کی منظوری دے دی
وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کے روز اسلام آباد میں وزیر اعظم کی زیر صدارت منعقد ہواجس میں موسم سرما کے دوران گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کی منظوری دی گئی تاکہ گیس کی قلت سے نمٹا جا سکے۔ کابینہ کے فیصلوں کے بارے میں صحافیوں کو بریفنگ دیتے ہوئے وزیر اطلاعات چودھری فواد حسین نے مزید پڑھیں
پاکستان کو سائبر سکیورٹی ماہرین کی ضرورت ہے : صدر عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان کو سائبر سکیورٹی ماہرین کی ضرورت ہے، جیسے جیسے پاکستان ڈیجٹیلائز ہوگا ویسے ویسے سائبر حملے بڑھ جائیں گے، نئی نسل دنیا میں ہونے والی تبدیلیوں کو بہتر طور پر سمجھ رہی ہے، آئی ٹی کے شعبہ میں ترقی سے پاکستان کی آئی ٹی کی مزید پڑھیں
سود وجہ، افراط زر نتیجہ ہے، صدر رجب طیب ایردوان
صدر رجب طیب ایردوا ن کا کہنا ہے کہ ترکی میں طویل المدت سرمایہ کاری کرنے والوں کو ہمیشہ منافع ملا ہے، اب کے بعد بھی یہ فائدے میں رہیں گے۔ صدر ایردوان نے ترکی ریڈیو ٹیلی ویژن کارپوریشن کی مشترکہ نشریات کے دوران ایجنڈے کے حوالے سے اپنے جائزے پیش کیے۔ انہوں نے رواں مزید پڑھیں
عالمی ادارہ صحت: سفری پابندیاں نئے ویرئنٹ کے پھیلاؤ کا سد باب نہیں کر سکے گی
عالمی ادارہ صحت نے اعلان کیا ہے کہ ان ممالک کے لیے سفری پابندیاں جہاں نئی قسم کے کورونا وائرس کی اومیکرون قسم کا تعین ہوا ہے اس کے عالمی پھیلاؤ کو نہیں روکے گی۔ تنظیم کی جانب سے ایک تحریری بیان میں اومیکرون ویرینٹ کے حوالے سے بین الاقوامی برادری کو سفارشات پیش کی مزید پڑھیں
شراب کا رنگ بہت پسند ہے، جنت میں جا کر پیوں گا: فرزند رانا شمیم
گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے صاحبزادے احمد حسن رانا نے کہا ہے کہ شراب کو اسلام میں حرام قرار دیا گیا ہے لیکن اگر یہ حلال ہوتی تو مجھ سے زیادہ کوئی نہ پیتا، میں جنت میں جا کر شراب نوشی کروں گا، اگر وہاں چلا گیا تو۔ دعا کریں کہ مزید پڑھیں
لاپتہ مدثر نارو کیس: ہماری آدھی زندگی غیر جمہوری حکومتوں میں گزری، یہ انہی کا کیا دھرا ہے، عدالت
چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی اور بلاگر مدثر نارو کے لاپتہ ہونے سے متعلق کیس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ہماری آدھی زندگی غیر جمہوری حکومتوں میں گزری، یہ انہی کا کیا کرایا ہے۔ صحافی اور بلاگر مدثر نارو کی بازیابی سے متعلق کیس کی سماعت اسلام آباد مزید پڑھیں
بیرروزگار نوجوان نے کراچی کے شاپنگ مال کی تیسری منزل سے کود کر خودکشی کر لی
نوجوان نے کراچی کے معروف نجی شاپنگ مال کی تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کر لی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ شب 5 بجے راشد منہاس روڈ پر واقع لکی ون شاپنگ مال کی تیسری منزل نے 30 سالہ زوہیر حسین نے خودکشی کر لی۔واقعے کی کئی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل مزید پڑھیں
ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کو سزا سنانے والے جج کو وکلا نے تشدد کا نشانہ بنادیا
منڈی بہاؤالدین میں ڈپٹی کمشنر اور اسسٹنٹ کمشنر کو سزا سنانے والے جج کو وکلا نے تشدد کا نشانہ بنادیا۔ منڈی بہاؤالدین کے ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا اور اسسٹنٹ کمشنر امتیاز بیگ کو سزا سنانے والے جج کو وکلا نے تشدد کا نشانہ بنادیا۔ مقدمہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راؤ عبدالجبار خان کی مدعیت مزید پڑھیں