کیا بکری کا دودھ کورونا کے علاج میں فائدہ مند ہے؟

کورونا وائرس کی مسلسل لہر سے ہر کوئی لرز اٹھا ہے۔ ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ اس وبا سے لڑنے کے لیے لوگوں کو کورونا پروٹوکول پر عمل کرنے کیساتھ ساتھ اپنی قوت مدافعت بڑھانے پر بھی خصوصی توجہ دینی چاہیے۔ اب ایک انڈین ڈاکٹر نے دعویٰ کیا ہے کہ بکری کا دودھ بھی ایسی مزید پڑھیں

اب ‘Absolutely not’ پر کسی کی توجہ نہیں، وزیر اعظم کے دورۂ امریکہ کا امکان، امریکی ڈیموکریٹ رہنما

امریکی ڈیموکریٹ رہنما طاہر جاوید نے وزیراعظم عمران خان کے سال 2022 میں دورہ امریکا کا امکان ظاہر کیا ہے۔ سماء نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے امریکی ڈیموکریٹ رہنما طاہر جاوید نے کہا کہ پاک امریکا روابط عنقریب بڑھیں گے اور تعلقات کی سطح بہتر ہو گی۔ طاہر جاوید نے مزید کہا کہ دونوں وزرائے مزید پڑھیں

یاماہا اور سوزوکی نے موٹر سائیکلوں کی قیمتیں بڑھا دیں

یاماہا اور سوزوکی نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں تقریباً آٹھ ہزار روپے تک اضافہ کردیا ہے۔ خیال رہے کہ دونوں کمپنیاں رواں سال اب تک اپنی پراڈکٹس کی قیمت پانچویں بار بڑھا چکی ہیں۔ ہونڈا کمپنی کی بات کی جائے تو وہ رواں سال 7 بار اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں اضافہ مزید پڑھیں

وزیراعظم کو بتایا گیا کہ میں استعفیٰ نہیں دوں گا تو پی ڈی ایم حکومت میں آجائے گی، جام کمال

سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے مستعفی ہونے کی وجوہات سے آگاہ کر دیا۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کہا کہ میں مستعفی ہونے کے بعد صرف 10 روز کے لیے بیرون ملک کیا تھا۔ میں رکن اسمبلی ہوں اور اپنے حلقے مزید پڑھیں

جنسی ہراسانی کے الزام پر بھائی کی مدد مہنگی پڑگئی، سی این این کا نیوز اینکر معطل

امریکی نیوز چینل سی این این نے جنسی ہراسانی کے الزام پر اپنے بھائی سابق گورنر نیویارک کی مدد کرنے پر اپنے اہم اینکر کرس کیومو کو معطل کر دیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق نیویارک کے سابق گورنر اینڈریو کیومو گذشتہ کئی ماہ سے ناصرف انتظامیہ کی سابق ملازمین بلکہ دیگر خواتین کو بھی مزید پڑھیں

پنجاب حکومت کا بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر کروانےکا بڑا فیصلہ

پنجاب حکومت نے بلدیاتی انتخابات الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر کروانے کا بڑا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ای وی ایم پر ہوں گے، ای وی ایم پر انتخابات کو لوکل باڈیز ایکٹ میں شامل کیا جائے گا۔ ذرائع پنجاب حکومت کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارنے لوکل باڈیز مزید پڑھیں

دبئی کے ہوٹل میں ایک بڑی خطرناک ویڈیو بن چکی، محمد مالک

اینکر محمد مالک نے کہا ہے کہ بہت ہی خطرناک خبریں سننے میں آ رہی ہیں کہ دبئی کے ہوٹل کے اندر بھی ایک ویڈیو بنی ہوئی ہے۔ کوئی اس ہوٹل میں جاتا ہے، اس کی وہاں کسی سے ملاقات ہوتی ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام ”بریکنگ پوائنٹ ود مالک” میں گفتگو کرتے ہوئے ان مزید پڑھیں

‘لگتا ہے کہ عمران خان الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے چکر میں الیکشن کا التوا چاہتے ہیں’

مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ لگتا ہے کہ وزیراعظم عمران خان الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے چکر میں الیکشن کا التوا کرانا چاہتے ہیں کیونکہ یہ اب قانون بن چکا ہے کہ ای وی ایم کے بغیر انتخابات کا انعقاد نہیں ہو سکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ میرے ساتھ انٹرویو میں میاں محمودالرشید نے مزید پڑھیں

لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کی سالگرہ ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے سابق ترجمان لیفٹیننٹ جنرل آصف غفور کی سالگرہ کا دن ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن چکا ہے۔ سوشل میڈیا صارفین انھیں اپنی ٹویٹس کے ذریعے مبارکباد کے ڈھیروں پیغامات بھیج رہے ہیں۔ #HBD_SirAsifGhafoor All the chiefs of ISPR are very good and carry out مزید پڑھیں

20 نومبر کے بعد صورتحال تبدیل ہوئی یا نہیں، اس پر سوالیہ نشان ہے: رانا ثنااللہ

پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینیئر رہنما رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ 20 نومبر کے بعد حالات تبدیل ہوئے یا نہیں، اس پر تاحال سوالیہ نشان ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس معاملے پر مختلف آرا ہیں لیکن اگر حالات تبدیل ہوئے ہیں تو اس کا بھی آنے والے دنوں میں پتہ چل مزید پڑھیں