روس نے امریکی سفیروں کو اپنے ملک سے نکلنے کا حکم دے دیا

روس اور امریکی حکام کے درمیان اہم ملاقات سے ایک دن قبل دونوں ملکوں کے درمیان تناؤ ایک مرتبہ پھر شدت اختیار کر گیا ہے اور روس نے امریکی سفیروں کو اپنے ملک سے نکلنے کا حکم دیا ہے۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق روسی وزیر خارجہ ماریا زخارووا نے ماسکو میں مزید پڑھیں

امریکا: مشی گن کے اسکول میں فائرنگ کرنے والے لڑکے پر فرد جرم عائد

سربراہ پولیس شیرف کا کہنا ہے کہ امریکی ریاست مشی گن کے اسکول میں فائرنگ کے نتیجے میں 4 طالبعلم ہلاک ہونے پر 15 سالہ لڑکے پر بھی فرد جرم عائد کرتے ہوئے اس کے والدین کو نوٹس بھیج دیا گیا تاکہ تشدد سے چند گھنٹوں قبل اس کے رویے کے حوالے سے گفتگو کی مزید پڑھیں

ایران کی شمالی سرحد پر ایرانی فورسز اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپ

افغان، ایران سرحد پر طالبان اور ایرانی فورسز کے درمیان ’جھڑپ‘ ایران کی شمالی سرحد پر ایرانی فورسز اور افغان طالبان کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے جسے ’غلط فہمی‘ قرار دیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ نے ایرانی ایجنسی ’تسنیم‘ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’واقعہ افغان صوبہ نمروز مزید پڑھیں

وزیراعظم کا اسمگلروں اور منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا حکم

اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے چینی، گندم، یوریا اور پیٹرول کے اسمگلروں اور منی لانڈرنگ میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دے دیا۔ اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ کے خلاف اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے منعقدہ اجلاس میں وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ’قیمتوں میں فرق کی وجہ مزید پڑھیں

کورونا کی نئی قسم اومیکرون ڈیلٹا سے زیادہ متعدی ہوسکتی ہے، ڈبلیو ایچ او

کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے کیسز روزانہ نئے ممالک میں سامنے آرہے ہیں اور اسے زیادہ متعدی سمجھ کر سفری پابندیوں کو بھی سخت کیا جارہا ہے۔ ابھی یہ تو واضح نہیں کہ کورونا کی یہ نئی قسم کتنی زیادہ متعدی ہے مگر جنوبی افریقہ کے نیشنل انسٹیٹوٹ فار کمیونیکیبل ڈیزیز نے اس کے مزید پڑھیں

مغربی ممالک نیک نیتی دکھائیں،مطابقت ہوسکتی ہے: ایران

ایران کا  کہنا ہے کہ اگر مغربی ممالک نیک نیتی کا مظاہرہ کرتے ہیں تو مطابقت ہو سکتی ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ  امیر عبدالہیان نے اپنی ٹویٹ میں ویانا میں  ایران  کے ساتھ جوہری مذاکرات پر بات  چیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ  ایرانی مذاکرات کار اور نائب وزیر خارجہ علی باقری سے وہ  مزید پڑھیں

ترکی کی ماہِ نومبر کی برآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

ترکی نے ماہِ نومبر میں 21،5 بلین ڈالر کے ساتھ بلند ترین ماہانہ برآمدات کیں۔ وزیر تجارت مہمت مُش نے دارالحکومت انقرہ میں ماہِ نومبر کے برآمداتی اعداد و شمار سے متعلق پریس کانفرنس کی۔ انہوں نے کہا ہے کہ "ماہِ نومبر میں ہماری برآمدات گذشتہ سال کے اسی مہینے کے مقابلے میں 33،4 فیصد مزید پڑھیں

23 دسمبر تک جواب نہ آیا تو کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیں گے: الیکشن کمشنر کا واوڈا کو حکم

چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فیصل واوڈا کو دہری شہریت سے متعلق تحریری جواب جمع کرانے کے لیے ایک اور موقع دے دیا ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر فیصل واوڈا کی نااہلی سے مزید پڑھیں

نواز شریف کیس میں آڈیو ریکارڈنگ تنازع برطانوی میڈیا میں بھی زیر بحث، گارڈین کی رپورٹ

معروف برطانوی جریدے گارڈین نے اپنی حالیہ رپورٹ میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی مبینہ آڈیو سامنے آنے کے بعد ایک تفصیلی رپورٹ شائع کی ہے۔ گارڈئین میں شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ایک آڈیو ریکارڈنگ سامنے آنے کے بعد پاکستان کی عدلیہ کی آزادی پر سوالیہ نشان لگ گیا مزید پڑھیں

آئینی معاشرے میں جبری گمشدگیوں کا وجود ناقابل برداشت ہے، مدثر نارو کیس میں حکمنامہ جاری

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے گمشدہ صحافی و بلاگر مدثر محمود نارو کے بازیابی کیس کا حکمنامہ جاری کرتے ہوئے کہا کہ آئین کے تحت چلنے والے معاشرے میں جبری گمشدگیوں کا وجود ناقابل برداشت ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کا تحریری حکمنامہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے جاری کیا مزید پڑھیں