شریف خاندان کے اہم صاحب کی ویڈیو منظر عام پر آنے کیلئے تیار، جاوید چودھری

جاوید چودھری نے انکشاف کیا ہے کہ ایک ویڈیو منظر عام پر آنے کیلئے تیار بیٹھی ہے جس میں شریف خاندان کے ایک اہم رکن کسی فارم ہاؤس میں تنظیم سازی میں مصروف ہیں۔ ایکسپریس نیوز میں چھپے اپنے کالم میں انہوں نے لکھا کہ شنید ہے لندن سے چند مزید ویڈیوز بھی آ رہی مزید پڑھیں

سندھ یونیورسٹی جامشورو، فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنے پر 50 طلبہ کو نکالنے کی دھمکی

سندھ یونیورسٹی جامشورو، فیسوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کرنے پر 50 طلبہ کو نوٹس جاری کر دئیے گئے۔ سندھ یونیورسٹی جامشورو نے ریوولوشنری سٹوڈنٹس فرنٹ (آر ایس ایف) اور پراگریسیو سٹوڈنٹس فیڈریشن (پی آر ایس ایف) سمیت دیگر ترقی پسند طلبہ تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 50 سے زائد طلبا و طالبات کو جامعہ مزید پڑھیں

عمران خان کے دور میں کشکول کا سائز مزید بڑھ گیا: کامران خان برس پڑے

کامران خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کیسے دفاع کریں گے کہ ان کے تین سالہ دور اقتدار میں ہر پاکستانی پر قرض کا بوجھ 1 لاکھ 33 ہزار سے بڑھ کر 2 لاکھ 35 ہزار پہنچ گیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے شدید ردعمل میں انہوں نے لکھا کہ مزید پڑھیں

’گوادر کو حق دو‘ احتجاج کا دائرہ وسیع، ریلی کے شرکا نے کوسٹل ہائی وے بند کردی

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد کا ٹرالر مافیا، پینے کے صاف پانی سیمت دیگر مطالبات کی منظوری کے لیے دھرنا جاری ہے، مظاہرین نے مہران کوسٹل ہائی وے کو چار مختلف مقامات سے بند کردیا ہے۔ مقامی رہنما مولانا ہدایت الرحمٰن کی قیادت میں جاری دھرنا 18ویں روز مزید پڑھیں

سگریٹ نوشی کرنے والی لڑکیوں کی طلاق جلدی ہو جاتی ہے، نوشین حامد

پارلیمانی سیکرٹر ی برائے صحت نوشین حامد کا کہنا ہے کہ لڑکیوں میں سگریٹ نوشی کا رجحان تیزی سے بڑھ رہا ہے جس کے نقصانات سامنے آ رہے ہیں۔ پناہ کیزیر اہتمام تمباکو نوشی کے خلاف قومی مذاکراہ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شادی کے بعد بھی سگریٹ نوشی نہ چھوڑنے والی مزید پڑھیں

بکریاں چرا کر گزر بسر کرنے والی باہمت خواجہ سرا غلام دائود کی کہانی

ماہی گیروں کی بستی ابراہیم حیدری کی خواجہ سرا گذشتہ 27 سال سے بکریاں چرا کر اپنی گزر اوقات کر رہی ہیں۔ چالیس سالہ غلام دائود کو خواجہ سرائوں کے گرو نے اپنے ساتھ شامل ہونے کی پیشکش کی تھی لیکن اس نے صاف انکار کر دیا۔ غلام دائود نے بتایا کہ خواجہ سرا اپنی مزید پڑھیں

ڈالر چڑھ گیا، سٹاک مارکیٹ گر گئی، عمران حکومت کو ایک ہی دن میں دو بڑے دھچکے

آج کے ایس ای 100 انڈیکس میں 2 ہزار پوائنٹس سے زائد کی کمی دیکھی گئی۔ جبکہ دوسری جانب ڈالر 176.65 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ہے۔ معاشی ماہرین نے ہوئے تجارتی خسارے کو سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کی وجہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس وجہ سے روپیہ دباؤ میں مزید پڑھیں

‘کسی کو اچھا لگے یا برا، ہمیں عمران خان پر ہی اکتفا کرنا پڑے گا، حقیقت یہی ہے’

اعزاز سید نے کہا ہے کہ اس وقت عمران خان کو جو نقصان پہنچا سکتا ہے، کوئی اور نہیں وہ خود ہیں۔ انہوں نے اسٹیبلشمنٹ کو بڑی حد کنٹرول کیا ہوا ہے۔ حقیقت یہی ہے کہ ہمیں ان پر ہی اکتفا کرنا پڑے گا۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو مزید پڑھیں