سیالکوٹ واقعے پر آرمی چیف شدید برہم، گھنائونے واقعے میں ملوث مجرموں کو گرفتار کرنے کا حکم

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریانتھا کمارا کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے ہدایات جاری کی ہیں کہ اس میں ملوث تمام مجرموں کو گرفتار کرنے کیلئے انتظامیہ کی مدد کی جائے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کا بہیمانہ قتل، ایک مرکزی ملزم گرفتار

سیالکوٹ میں سری لنکا سے تعلق رکھنے والے ایک فیکٹری مینجر کو قتل کرنے کے گھنائونے جرم میں ملوث ایک ملزم کو پولیس نے حراست میں لے لیا ہے۔ پولیس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ واقعہ میں تشدد کرنے اور اشتعال انگیزی میں ملوث ملزمان میں سے ایک فرحان ادریس مزید پڑھیں

ملک میں جس قسم کا کلچر اور سیاست بننے جا رہی ہے سیالکوٹ جیسے حادثے مستقبل میں بھی ہونگے: نجم سیٹھی

سیالکوٹ واقعے کی بات کرتے ہوئے نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ افسوس اس بات کا ہے کہ اس قسم کے حادثے مستقبل میں بھی ہونگے کیونکہ جس قسم کا کلچر اور سیاست ہم بنانے جا رہے ہیں وہ ایک نارمل ملک کا نہیں ہے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں مزید پڑھیں