جہانگیر ترین گروپ ساتھ دے تو عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لا سکتے ہیں: رانا ثناء اللہ

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اگر جہانگیر ترین گروپ عمران خان کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کیلئے تیار ہے تو وہ ان کیساتھ مل کر ایسا کر سکتے ہیں۔ اردو نیوز کو دیئے گئے خصوصی انٹرویو میں لیگی رہنما نے تسلیم کیا کہ مسلم لیگ (ن) کا مزید پڑھیں

اسرائیل کی غزہ میں احتجاج کے دوران فائرنگ سے 200 فلسطینی شہید ہوئے، رپورٹ

دائیں بازو کے گروپ کا کہنا ہے کہ اسرائیل حال ہی میں غزہ کی سرحدی پٹی پر احتجاج کے دوران فائرنگ سے 200 فلسطینیوں کو شہیداور ہزاروں کو زخمی کرنے کے حوالے سے تحقیقات کرنے میں ناکام ہوگیا ہے، یہ ایسا عمل ہے جو بین الاقوامی فوجداری عدالت میں مقدمے کو مضبوط کرتا ہے۔ اسرائیلی مزید پڑھیں

اومیکرون جسم میں پیدا ہونے والی مدافعت کے خلاف کسی حد تک حملہ آور ہوسکتی ہے، تحقیق

کورونا وائرس کی نئی قسم اومیکرون کے بارے میں حقیقی دنیا کا پہلا ڈیٹا سامنے آگیا ہے۔ جنوبی افریقہ کے سائنسدانوں کی جانب سے جاری تحقیق میں بتایا گیا کہ ڈیٹا سے عندیہ ملتا ہے کہ کورونا کی یہ نئی قسم بیماری کے خلاف جسم میں پیدا ہونے والی مدافعت کے خلاف کسی حد تک مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس:حکومت نے جواب نہ دیا الٹا سماعت کرنے والے جج کا گھر تحویل میں لینے کا فیصلہ کرلیا

توشہ خانہ تحائف کیس کی سماعت کرنے والے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کے خلاف حکومت نے انوکھا قدم اٹھالیا۔ خیبر پختونخواہ حکومت نے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کے سوات کے گھر کو ایکوائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب کی تاریخی رہائش گاہ کو عجائب گھر بنانے کی کارروائی مزید پڑھیں

ہم نے سری لنکن مینجر کو جہنم واصل کیا، ملزمان میڈیا کے سامنے سب سچ بول پڑے

سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کے بہیمانہ قتل میں ملوث ملزمان نے میڈیا کے سامنے دھڑلے سے ناصرف اپنے جرم کا اعتراف کیا ہے بلکہ اعلان کیا کہ انبیائے کرام کی جو بھی گستاخی کرے گا، اس کا سر تن سے جدا کر دیں گے کیونکہ یہ ہمارے نبی ﷺ کا فرمان ہے۔ طلحہ اور مزید پڑھیں

‘عمران خان مردہ باد’ کا نعرہ لگانے پر پی ٹی آئی کے کارکنوں کا شہری پر تشدد

عمران خان مردہ باد کے نعرے کیوں لگائے۔ تحریک انصاف کے کارکنان نے نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنادیا۔ اسد عمر کے جلسے میں تحریک انصاف کے کارکنان نے ایک نامعلوم شخص پر تشدد کیا۔ راول پنڈی میں گولڑہ موڑ پر تحریک انصاف کے جلسے میں وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے خطاب کیا۔ اس مزید پڑھیں

سموگ کا عذاب جھیل رہے لاہوریوں کیلئے خوشخبری، بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے شمالی علاقہ جات اور پہاڑی علاقوں برفباری اور پنجاب سمیت دیگر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی ہے۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ اس سے فضائی آلودگی میں کمی ہوگی۔ مغربی ہواؤں کا سلسلہ شمالی علاقہ جات میں ہفتہ کی شام یا رات سے داخل ہوگا۔ اس کی وجہ مزید پڑھیں

جاسوسی کا الزام، سماجی کارکن ادریس خٹک کو 14 سال قید کی سزا

ایک فوجی عدالت نے سماجی کارکن ادریس خٹک کو جاسوسی کے الزام میں 14 14 قید کی سزا سنا دی ہے۔ انھیں نومبر 2019ء میں گرفتار کیا گیا تھا۔ انھیں 2 دسمبر کو سنائی گئی۔ ادریس خٹک پر بڑا الزام ہے کہ انہوں نے امریکا کو ڈرون حملوں کیلئے معلومات فراہم کی تھیں۔ فوجی عدالت مزید پڑھیں

سری لنکن مینجر کا زندہ جلایا جانا پاکستان کیلئے ایک شرمناک دن ہے:وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے سیالکوٹ کی ایک فیکٹری میں کام کر رہے سری لنکن مینجر کو زندہ جلائے جانے والے واقعے کو پاکستان کیلئے ایک شرمناک دن قرار دیدیا ہے۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری اپنے بیان میں وزیراعظم عمران خان نے لکھا کہ مشتعل گروہ کا سیالکوٹ میں ایک کارخانے پر مزید پڑھیں