پاکستان بیلاروس کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینے کا متمنی ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان بیلاروس کے ساتھ تعلقات کو مزید فروغ دینے کا متمنی ہے۔۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق بیلاروس کے سفیر نے جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا اور سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات مزید پڑھیں

‘سیالکوٹ واقعہ: کہیں یہ آگ سہولت کاروں کے گھر تک نہ پہنچ جائے’

عاصمہ شیزاری نے سیالکوٹ واقعہ پر اپنا ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مذمت کرنے والوں کو معاہدہ کرتے ہوئے اس بات کا خیال کیوں نہیں آیا کہ اب کوئی بھی توہین مذہب کا الزام لگا کر کسی کو بھی مار دے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ اب تو ایسے بہیمانہ واقعات پر مذمت مزید پڑھیں

بلوچستان کے ضلع پنجگور کے 67 جبری طور پر لاپتہ کیے گئے افراد سالوں بعد اپنے گھروں کو واپس لوٹ آئے

اسلام آباد: ملک میں لاپتہ افراد اور جبری گمشدگیوں پر کام کرنے والے کمیشن نے ماہ نومبر کے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ گذشتہ ماہ (نومبر) میں بلوچستان کے ضلع پنجگور سے سالوں پہلے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے 65 افراد اپنے گھروں کو واپس لوٹ آئے۔ کمیشن کے مطابق مزید پڑھیں

سیالکوٹ واقعہ: سیلفی لینے والے سمیت لاش گھسیٹنے والے ملزمان بھی گرفتار

سیالکوٹ میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشافات سامنے آنے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ واقعے میں ملوث 100 سے زائد ملزمان کو گرفتار بھی کیا جا چکا ہے۔ پنجاب پولیس نے سیالکوٹ واقعے کی ابتدائی رپورٹ متعلقہ حکام کوبھیج دی ہے جس میں بتایا گیا ہے کہ واقعے میں مزید پڑھیں

‘منیجر نے چھت پر لگے سولر پینلز کے پیچھے چھپنے کی کوشش کی مگر مشتعل افراد نے اسے ڈھونڈ لیا’

سانحۂ سیالکوٹ میں جائے وقوع بننے والی فیکٹری کے اندر کے مناظر سامنے آ گئے۔ سامنے آنے والی سی سی ٹی وی فوٹیج کے مطابق سری لنکن فیکٹری منیجر اپنی جان بچانے کے لیے 4 منزلہ عمارت کی چھت پر بھاگا تھا۔ سری لنکن منیجر نے چھت کے اوپر لگے سولر پینلز کے پیچھے چھپنے مزید پڑھیں

ملکی معیشت میں بہتری کا امکان، سعودی عرب پاکستان کو 3 ارب ڈالر فراہم کر دیئے

سعودی عرب نے پاکستان کو 3 ارب ڈالر کے ڈیپازٹس فراہم کر دیے جو سٹیٹ بینک کو موصول ہوگئے ہیں۔ اس بات کی تصدیق مشیر خزانہ شوکت ترین نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے کی۔ کچھ روز قبل سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ اور سٹیٹ بینک کے درمیان 3 ارب ڈالر قرض ڈیپازٹ معاہدے پر دستخط کئے مزید پڑھیں

واشنگٹن میں بھی پاکستانی سفارت خانے کے فنڈز ختم، عملہ تنخواہوں سے محروم

واشنگٹن میں پاکستانی سفارتخانے کے پاس اپنے کچھ ملازمین کو کم از کم چار ماہ کی تنخواہوں کی ادائیگی کے لیے فنڈز ختم ہو گئے جبکہ پاکستانی سفیر کی فعال مصروفیات نے ایبمیسی کو شکار شدید بحران سے بچا لیا ہے۔ جیو اور دی نیوز میں شائع ہونے والی رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستانی مزید پڑھیں

‘میں نے اپنے شوہر کا قتل انٹرنیٹ پر دیکھا، وہ بہت معصوم انسان تھے’ مقتول کی اہلیہ کی انصاف کی اپیل

سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام میں مشتعل ہجوم کی جانب سے تشدد کے بعد قتل کیے جانے والے سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کی اہلیہ نے پاکستان کی حکومت اور وزیر اعظم عمران خان سے منصفانہ تحقیقات اور انصاف کا مطالبہ کیا ہے۔ پریا نتھا دیاودھنہ کی اہلیہ نیروشی دسانیاکے کا کہنا ہے مزید پڑھیں