امریکی صدر جو بائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پوٹن منگل سات دسمبر کو ویڈیو کال پر براہ راست رابطہ کریں گے۔ وائٹ ہاؤس کے مطابق، دونوں رہنما یوکرین کی کشیدہ صورتحال پر بات چیت کے لیے تیار ہیں۔ اس بات چیت کے دوران امریکی صدر یوکرینی سرحد پر تعینات روسی فوج کی سرگرمیوں پر خدشات کا مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
افریقی ممالک اپنی ویکسین خود تیار کریں: صدر سائرل رامافوسا
جنوبی افریقہ کے صدر سائرل رامافوسا نے افریقی ممالک سے اپنی ویکسین تیار کرنے کی کوششوں کو اوّلیت دینے کی اپیل کی ہے۔ قومی ذرائع ابلاغ کے مطابق رامافوسا مغربی افریقہ کے دورے کے سلسلے میں گھانا پہنچے اور دارالحکومت اکرا میں منعقدہ گھانا۔جنوبی افریقہ ٹریڈ فورم میں شرکت کی۔ فورم سے خطاب میں انہوں نے مزید پڑھیں
ترکی: چشمہ امن اور ایرن کِش۔11 آپریشن، PKK/YPG کے 4 دہشت گرد ہلاک
شام میں آپریشن چشمہ امن کے علاقے میں تحریکی فائرنگ اور علاقے میں گھسنے کی کوشش کے دوران PKK/YPG کے 4 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔ ترکی وزارت دفاع سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق ” امن و امان کی فضاء کو خراب کرنے کے لئے چمشہ امن کے علاقے میں مزید پڑھیں
‘این اے 133 میں کم ٹرن آئوٹ، ن لیگ کو سیاسی اور انتخابی حکمت عملی بارے سوچنا ہوگا’
رضا رومی نے کہا ہے کہ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 133 کے ضمنی الیکشن نے مسلم لیگ (ن) کا مفروضہ غلط ثابت کر دیا ہے کہ اگر کل الیکشن کروا لیں تو ہم سویپ کریں گے۔ ان انتخابات میں ان کے ووٹوں کا مارجن کم ہوا، انھیں انتخابی اور سیاسی حکمت عملی بارے مزید پڑھیں
سانحہ سیالکوٹ: وزیراعظم کی زیرصدارت سول اور عسکری قیادت کا ملکی سیکیورٹی پر اجلاس
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت سول اور عسکری قیادت کے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی کا جائزہ لیا گیا جہاں سیالکوٹ میں سری لنکا کے شہری کے بہیمانہ قتل پر گہری تشویش کا اظہار کیا گیا۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ، قومی مزید پڑھیں
قومی سلامتی کی پالیسی عوام کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے ترتیب دی گئی ہے، معید یوسف
@2021 – All Right Reserved. Designed
قومی سلامتی کی پالیسی عوام کی سلامتی اور خوشحالی کیلئے ترتیب دی گئی ہے، معید یوسف
قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے پارلیمانی کمیٹی کو بتایا کہ قومی سلامتی کی پالیسی انسانی، اقتصادی اور دفاعی سلامتی کے مابین تعلق کو مدنظر رکھتے ہوئے عوام کی خوش حالی اور تحفط کے لیے تیار کی گئی ہے۔ سرکاری خبرایجنسی ‘اے پی پی’ کی رپورٹ کے مطابق پارلیمنٹ ہاؤس میں قومی اسمبلی کے مزید پڑھیں
‘آپ مجھے پھانسی دینا چاہیں تو دے دیں’، شوکت صدیقی سپریم کورٹ میں پھٹ پڑے
سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے سخت مؤقف پر عدالت عظمیٰ نے برہمی کا اظہار کیا۔ سپریم کورٹ میں جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق جسٹس شوکت عزیز صدیقی کی اپیل پر 6 ماہ کے طویل وفقے مزید پڑھیں
پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کرنیوالے ملک عدنان کا وزیراعظم ہاؤس میں قیام
سیالکوٹ واقعہ میں اپنی جان ہتھیلی پر رکھ کر سری لنکن مینجر پریانتھا کمارا کو بچانے کی کوشش کرنے والے ملک عدنان کو خاص مہمان بنایا گیا ہے، وہ آج وزیراعظم ہائوس میں قیام کرینگے۔ اس بات کی اطلاع معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ شہباز گِل نے دی۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک عدنان مزید پڑھیں
رحیم یار خان میں غیرت کے نام پر چار خواتین کا قتل
حوا کی بیٹیاں غیرت کے نام پر سماج کی بھینٹ چڑھ گئیں، رحیم یار خان میں غیرت کے نام پر چار خواتین کو قتل کر دیا گیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کاروکاری کے الزام میں شوہر نے اپنی بیوی اور 3 بیٹیوں قتل کر دیا ہے جبکہ ایک خاتون شدید زخمی ہے۔ زخمی مزید پڑھیں