کیا بھارت افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرکے پاکستان پر برتری لینا چاہ رہا ہے؟

بھارت افغانستان میں اپنی موجودگی کے لیے مختلف آپشنز پر غور کر رہا ہے، جیسے افغان اسٹاف رکھ کر کام چلایا جائے، یو این کمپاؤنڈ میں کچھ سفارتکاروں اور سیکیورٹی حکام کو بھجوا دیا جائے یا کابل میں بھارتی سفارتخانے کو ہی دوبارہ کم اسٹاف کے ساتھ کھول لیا جائے۔ واضح رہے کہ کابل میں مزید پڑھیں

کیا بھارت افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرکے پاکستان پر برتری لینا چاہ رہا ہے؟

بھارت افغانستان میں اپنی موجودگی کے لیے مختلف آپشنز پر غور کر رہا ہے، جیسے افغان اسٹاف رکھ کر کام چلایا جائے، یو این کمپاؤنڈ میں کچھ سفارتکاروں اور سیکیورٹی حکام کو بھجوا دیا جائے یا کابل میں بھارتی سفارتخانے کو ہی دوبارہ کم اسٹاف کے ساتھ کھول لیا جائے۔ واضح رہے کہ کابل میں مزید پڑھیں

جن صحافیوں کو تنخواہیں نہیں ملیں وہ عدالت میں درخواست دائر کریں، شیریں مزاری

وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کہا ہے کہ صحافیوں کے تحفظ کے لیے قانون بنانا ہماری ترجیحات میں سے ایک تھا اس بل کے تحت جن صحافیوں کو تنخواہیں نہیں ملی وہ عدالت میں درخواست دائر کرسکتے ہیں۔ اسلام آباد میں صحافیوں کے تحفظ سے متعلق قانون کےحوالے سے پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

سی پیک کے زیادہ تر منصوبے مکمل ہیں جبکہ گوادر کی خطے میں بہت زیادہ اہمیت ہے، لی بیجیان

چینی قونصل جنرل لی بیجیان نے کہا ہے کہ چین ۔ پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت زیادہ تر منصوبے مکمل ہوچکے ہیں جبکہ گوادر خطے میں بہت زیادہ اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری (کاٹی) کے دفتر کے دورے کے دوران چینی قونصل جنرل نے کہا کہ مزید پڑھیں

ترکی اور قطر کا افغانستان کے ایئرپورٹ کو مشترکہ طور پر چلانے کا امکان

دوحہ: ترکی اور قطر نے افغانستان کے طالبان کے زیر کنٹرول ہوائی اڈے کو مشترکہ طور پر چلانے کا امکان ظاہر کردیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوان دو روزہ دورے پر دوحہ پہنچے، ان کی آمد سے قبل ترک وزیر خارجہ میولوت چاوش اوغلو نے قطری ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس بریفنگ میں بتایا مزید پڑھیں

حضرت محمدﷺ اور دین کے نام پر کسی نے بھی ظلم کیا تو اس کو چھوڑا نہیں جائے گا، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ ملک میں اب سے جنہوں نے دین اور حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کے نام پر کسی پر ظلم کیا اس کو چھوڑا نہیں جائے گا۔ اسلام آباد میں آنجہانی پریانتھا کمارا کی یاد میں تعزیتی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ سانحہ سیالکوٹ مزید پڑھیں

سیالکوٹ میں دل دہلا دینے والا واقعہ ہوا، مجرمان کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے سیالکوٹ کے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف قانونی کارروائی کے تناظر میں کہا ہے کہ وزارت قانون سے ایسے قوانین آنے چاہئیں کہ اس طرح کے مقدمات کے فیصلے جلد از جلد ہوں۔ اسلام آباد میں نیوز کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ سیالکوٹ میں دل دہلا مزید پڑھیں

روسی صدر سرکاری دورے پر بھارت پہنچے اور 28 معاہدوں پر دستخط کیے

نئی دہلی: روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن سرکاری دورے پر بھارت پر پہنچے اور وزیر اعظم نریندر مودی سے ہونے والی ملاقات میں مجموعی طور پر 28 معاہدوں پر دستخط کیے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادی میر پیوٹن سرکاری دورے پر نئی دہلی پہنچے جہاں اُن کا استقبال وزیراعظم نریندر مودی مزید پڑھیں