پاک فوج کی اعلیٰ قیادت نے سیالکوٹ میں سری لنکا سے تعلق رکھنے والےمنیجر پریانتھا کمارا کے بہیمانہ قتل کا نوٹس لیتے ہوئے ملوث افراد کے خلاف کوئی رعایت نہ برتنے کا عزم کا اظہار کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
پیرس: جمال خاشقجی کے قتل کے شبہے میں گرفتار سعودی شہری غلطی ثابت ہونے پر رہا
@2021 – All Right Reserved. Designed
اگر ہم کراچی میں ترقی کرا سکتے ہیں تو پورے ملک میں ترقی کرا سکتے ہیں، بلاول
@2021 – All Right Reserved. Designed
ای سی پی کا وزیراعظم کے دورہ پشاور کا نوٹس، خلاف ورزی پر کارروائی کا انتباہ
@2021 – All Right Reserved. Designed
صدر ایردوان قطر کے دورے پر
صدر رجب طیب ایردوان جو قطر کے دورے پر ہیں دارالحکومت دوحہ میں امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے ایک سرکاری تقریب کے ساتھ استقبال کیا ۔ امارتی ہال میں ہونے والی منعقد ہونے والی تقریب جس میں صدر ایردوان اور قطر کے امیر ال ثانی نے شرکت کی دونوں ممالک کے مزید پڑھیں
کسی کو مذہب کی آڑ میں تشدد کی اجازت نہیں دی جائے گی: وزیراعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ کسی کو مذہب کی آڑ میں تشدد کی اجازت نہیں دی جائے گی۔ منگل کے روز اسلام آباد میں سری لنکا کے باشندے پریانتھا دیوادانہ کے تعزیتی ریفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خاتم النبیین حضرت محمد رسول اللہۖ کو اللہ مزید پڑھیں
افغانستان میں تیزی سے ابھرتا ہوا انسانی بحران تشویشناک ہے: شاہ محمود قریشی
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں تیزی سے ابھرتا ہوا انسانی بحران تشویشناک ہے، عالمی برادری، افغان عوام کو انسانی و معاشی معاونت فراہم کرنے کے لیے سنجیدہ کاوشیں بروئے کار لائے۔ یہ باتیں انہوں نے منگل کو برسلز میں واقع نیٹو ہیڈکوارٹر میں نیٹو کے سیکرٹری جنرل جینز مزید پڑھیں
روس نے اگر فوجی مہم جوئی کی تو پابندیاں لگیں گی:امریکہ
امریکی صدر جوبائیڈن نے روسی ہم منصب ولادیمیرپوٹین سے ویڈیوکانفرنس کے ذریعے یوکرین کی صورت حال پربات چیت کی ۔ صدر بائیڈن نے اس موقع پر امریکہ اور یورپی اتحادیوں کی جانب سے یوکرین کی سرحد کے نزدیک روس کی فوجوں میں اضافے پر گہری تشویش کا اظہار کیا اور صدر پوٹن پر واضح کیا مزید پڑھیں
ترکی اور قطر کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے لیے مختلف معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں: آلتون
صدارتی اطلاعاتی امور کے ڈار ئیکٹر فخر الدن آلتون نے کہا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان کے دورہ قطر کے دوران دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو فروغ دینے کے لیے مختلف معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں ۔ فخر الدن آلتون نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے بیانات دیتے ہوئے کہا ہے کہ مزید پڑھیں
‘وزیراعظم ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہ کریں’ عمران خان کے متوقع دورہ پشاور پر الیکشن کمیشن کا نوٹس
الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے وزیراعظم عمران خان کے دورہ پشاور کا نوٹس لیتے ہوئے انہیں انتخابی ضابطہ اخلاق کی پاسداری کرنے کا کہا ہے۔ ریجنل الیکشن کمشنر پشاور کی جانب سے ارسال کردہ خط میں کہا گیا کہ ’8 دسمبر 2021 کے روزنامہ ڈان سے معلوم ہوا کہ آپ آج پاکستان مزید پڑھیں