تاریخ میں پہلی بار مسلم خاتون امریکی ریاست کی میئر بن گئیں

پہلی بار ایک مسلم خاتون کو امریکی ریاست ‘مین’ کی بحیثیت میئر چنا گیا ہے۔ یہی نہیں بلکہ مین کی تاریخ میں وہ پہلی مسلم ، سیاہ فام اور صومالین میئر ہیں۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے مڈل ایسٹ مانیٹر کے مطابق دھلک صومالیہ سے ہجرت کرکے امریکا آئی تھیں۔ وہ 2018 میں ساؤتھ پورٹلینڈ سٹی مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر حادثے میں جنرل بپن راوت کی موت، پاکستانی عسکری قیادت کا اظہار افسوس

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ندیم رضا اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہیلی کاپٹر حادثے میں انڈین فوج کے جنرل بپن راوت کی موت پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق عسکری قیادت نے ہیلی کاپٹر حادثے میں جنرل بپن راوت کے ہمراہ ان مزید پڑھیں

جمال خاشقجی: فرانس نے سعودی صحافی کے قتل کے مشتبہ ملزم کو رہا کر دیا

فرانسیسی پولیس نے سعودی صحافی جمال خاشقجی کے قتل میں ملوث ہونے کے شبہ میں ایک سعودی شخص کو چارلس ڈی گال ہوائی اڈے سے سعودی عرب جاتے ہوئے گرفتار کیا تھا۔ فرانسیسی پولیس کے ذرائع نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ مشتبہ ملزم فرانس کو مطلوب لوگوں کی فہرست میں شامل تھا۔ مزید پڑھیں

امریکی سمٹ میں نہ جانے کا فیصلہ غلط، معاشی مفادات کو دیکھنا چاہیے تھا: فرخ سلیم

فرخ سلیم نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے امریکی سمٹ میں نہ جانے کا فیصلہ ٹھیک نہیں ہے، ہمیں سب سے پہلے اپنے معاشی مفادات کو سامنے رکھنا چاہیے تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو چاہیے تھا کہ ایسا فیصلہ کرنے سے پہلے اپنے معاشی مفادات کا تجزیہ کرتی۔ آرمی چیف مزید پڑھیں

‘نواز شریف کی نااہلی واپس نہیں ہو سکتی، واحد راستہ صرف پارلیمان میں نئی قانون سازی’

مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ اگر سابق وزیراعظم نواز شریف نے پاکستان کی سیاست کیلئے دوبارہ اہل ہونا ہے تو اس کا فورم اب پارلیمان اور عوام ہے، انکی طاقت سے ہی وہ اہل ہو سکتے ہیں۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں اپنا تجزیہ پیش کرتے ہوئے مزمل سہروردی مزید پڑھیں

سندھ: کراچی میں 4.1 شدت کا زلزلہ، عوام میں خوف و ہراس

صوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بدھ کی رات 4.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ پاکستان کے نیشنل سیسمک مانیٹرینگ سینٹر کے مطابق زلزلے کے جھٹکے بدھ کی رات 10 بجکر 16 منٹ پر محسوس کیے گئے اور اس کا مرکز کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے سے 15 کلومیٹر شمال میں مزید پڑھیں