لاہور ہائیکورٹ نے 11 سال سے توہین قرآن کے الزام میں میں قید مجرم کو بری کرنے کا حکم دیدیا ہے۔ عدالت نے ناقص شواہد کی بنا پر مجرم لیاقت علی کی بریت کا حکم سنایا۔ 2009ء میں توہین قرآن کا یہ مقدمہ مانہ والہ کے نواحی گاؤں میں ملزم لیاقت علی کیخلاف ایک پھیری مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
گوادر دھرنے میں تقریر کرنے پر عوامی ورکرز پارٹی کے صدر یوسف مستی خان گرفتار، بغاوت کا مقدمہ درج
عوامی ورکرز پارٹی کے سربراہ یوسف مستی خان کو گوادر دھرنے میں تقریر کے بعد گرفتار کر لیا گیا، ان پر درج ہونے والے مقدمے میں بغاوت کی دفعات لگائی گئی ہیں۔ عوامی ورکرز پارٹی یوسف مستی خان گزشتہ روز بدھ کو گوادر دھرنے میں پہنچے تھے وہاں عوام کی کثیر تعداد نے ان کا والیانہ مزید پڑھیں
مجھے مصوری کے شعبے میں ہی آگے بڑھنا ہے، نوجوان آرٹسٹ ازل خان
نوجوان آرٹسٹ ازل خان نے کہا ہے کہ میں ایک فنکار ہوں، اپنی محنت سے کچھ کما سکتا ہوں کیوں والدین پہ بوجھ بنوں۔ مجھے پوری امید ہے کہ میں ایک دن اس قابل ہو جائوں گا کہ اپنے تعلیم کے اخراجات خود برداشت کرسکوں۔ کیڈٹ کالج پشین سے فارغ التحصیل نوجوان ازل خان اپنی مزید پڑھیں
سندھ حکومت نے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا
حکومت سندھ کی جانب سے موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ محکمہ تعلیم سندھ کے مطابق صوبے میں تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات 20 دسمبر تا یکم جنوری ہوں گی۔ تعطیلات کے بعد پیر تین جنوری سے تعلیمی سلسلہ پھر سے فعال ہو گا۔ خیال رہے کہ لاہور سمیت مزید پڑھیں
ہیلی کاپٹر حادثے سے قبل جنرل بپن راوت نے تقریر میں کیا کہا تھا؟ ویڈیو وائرل
بھارتی جنرل بپن راوت کی ہیلی کاپٹر حادثے سے قبل تقریر سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے۔ انہوں نے اس میں حیاتیاتی جنگ اور اس کے خلاف تیاریوں کے بارے میں بات کی تھی۔ خیال رہے کہ بھارتی فوج کے جنرل بپن راوت گذشتہ روز اپنی اہلیہ اور 13 افراد سمیت ایک ہیلی کاپٹر مزید پڑھیں
اتنی گندی ویڈیوز ریلیز ہونے والی جنھیں دیکھنے کے بعد عرق گلاب سے آنکھیں دھونی پڑیں گی: کیپٹن ریٹائرڈ صفدر
مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن صفدر نے ایک بار پھر بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جلد ہی اتنی گندی ویڈیوز ریلیز ہونے کیلئے تیار ہیں جنھیں دیکھ کر عرق گلاب سے آنکھیں دھونی پڑیں گی۔ وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل نے کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو اس بیان پر کڑی تنقید مزید پڑھیں
کوئٹہ: لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر بلیک میل کرنے کا سکینڈل
کوئٹہ میں ان دنوں لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر انھیں بلیک میل کرنے کے سکینڈل کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ اس کیس کے اہم ملزمان پولیس حراست میں ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر نشہ آور مواد دیتے، پھر ان کی نازیبا ویڈیوز بنا کر انہیں مزید پڑھیں
پاکستان نے امریکا اور چین کے فاصلے کم کرکے تعلقات استوار کرائے، وزیراعظم
@2021 – All Right Reserved. Designed
یورپی یونین کا ایف اے ٹی ایف کے ایکشن پلان پر پاکستان کی پیش رفت کا خیر مقدم
@2021 – All Right Reserved. Designed
پاکستان امریکا کے ساتھ اپنی شراکت داری کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے، دفتر خارجہ
@2021 – All Right Reserved. Designed