ترکی نے ماہ نومبر میں اٹلی کو ماہانہ برآمدات کا ریکارڈ 1 ارب 39 ملین ڈالر تک پہنچا دیا

ترکی نے ماہ نومبر میں اٹلی کو ماہانہ برآمدات کا ریکارڈ 1 ارب 39 ملین ڈالر تک پہنچا دیا ہے۔ ٹرکش ایکسپورٹرز اسمبلی (TIM) کے اعداد و شمار کے مطابق ترکی کی برآمدات 2020 کی اسی مدت کے مقابلے میں گزشتہ ماہ 33.4 فیصد بڑھ کر 21 ارب 468.5 ملین ڈالر تک پہنچ  گئی ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری

جنرل بپن راوت کی ناگہانی موت نے سب کو ہلا کر رکھ دیا۔ وہ ہندوستان کی تینوں افواج کے سربراہ تھے اور ایک عرصہ سے ہندوستانی افواج کے معاملات دیکھتے رہے۔ انکا ہیلی ایم آئی 17 وی 5 تامل ناڈو میں کونور کے علاقے میں کریش کرگیا۔ ان کے ہیلی میں سوار تمام لوگ ہلاک مزید پڑھیں

اسرائیلی قوتوں کےچھاپے،28 فلسطینی گرفتار

اسرائیلی  قوتوں نےمقبوضۃ مغربی کنارے  سے 28 فلسطینیوں کو گرفتار کر لیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق، اسرائیلی قوتوں نےمغربی کنارے کےمختلف علاقوں میں چھاپےمارے۔ ان چھاپوں کے دوران مغربی کنارے سے 24 اور مشرقی القدس سے چار فلسطینیوں کوگرفتار کر لیا گیا ۔ واضح رہے کہ مقبوضہ  مغربی کنارے اور مشرقی القدس میں اسرائیلی قوتیں مزید پڑھیں

برطانیہ: وزیر اعظم جانسن دوبارہ باپ بن گئے

برطانیہ کے وزیر اعظم بوریس جانسن اور ان کی اہلیہ کیری سائمنڈ دوسری دفعہ ماں باپ بن گئے۔ اطلاع کے مطابق وزیر اعظم بوریس جانسن کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے۔ جانسن اور کیری سائمنڈ کے ہاں اپریل 2020 میں بیٹے کی پیدائش ہوئی اور ماہِ مئی میں وہ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ مزید پڑھیں

اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب 15

زیوس، دیوتاؤں کا دیوتا، کبھی اولمپوس پر بیٹھتا، کبھی آئیڈا کی چوٹی پر، یا کاز پہاڑوں پر بیٹھ کر دیکھتا کہ زمین پر کیا ہو رہا ہے۔ اس طرح اونچائیوں سے صاف ہونے والی آنکھیں اس بات سے آگاہ ہوں گی کہ کیا ہو رہا ہے… یونانی افسانوں میں زیادہ تر دیوتا بھی پہاڑوں اور مزید پڑھیں

روس نے یوکرین پر چڑھائی کی تو بھاری قیمت اٹھائےگا: جرمنی

جرمنی کی نومنتخب وزیر خارجہ انالینا بئیربوک نے روس کو دھمکی دی ہے کہ اگر یوکرین کے بگڑتے ہوئے تنازعے میں مزید اضافہ ہوا تو اس کے سنگین نتائج برآمد ہوں گے۔ اپنے فرانسیسی ہم منصب سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اگر ماسکو نے یوکرین کی خودمختاری کی خلاف ورزی کی تو اسے بھاری مزید پڑھیں

کوئٹہ: لڑکیوں کو نازیبا ویڈیوز سے بلیک میل کرنے والے گروپ کو طاقتور افراد کی پشت پناہی حاصل

کوئٹہ میں ان دنوں لڑکیوں کی نازیبا ویڈیوز بنا کر انھیں بلیک میل کرنے کے سکینڈل کی گونج سنائی دے رہی ہے۔ اس کیس کے اہم ملزمان پولیس حراست میں ہیں۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزم لڑکیوں کو نوکری کا جھانسہ دے کر نشہ آور مواد دیتے، پھر ان کی نازیبا ویڈیوز بنا کر انہیں مزید پڑھیں

‘صوبہ پنجاب میں پیپلز پارٹی کا وجود ختم، جتنا مرضی زور لگا لے، زیادہ سیٹیں ملنا مشکل’

شاہد میتلا نے کہا ہے کہ بیان بازیاں سیاست کا حسن ہوتی ہے۔ آصف زرداری نے ایسی کوئی سنگین اور سنجیدہ بات نہیں کی تھی، لگتا ہے کہ شہباز شریف نے اسے زیادہ ہی دل پر لے لیا ہے۔ زرداری صاحب نے تو اتنا ہی کہا تھا کہ کچھ بھی ہو جائے ہم تو وطن مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی، ن لیگ متفق، ایاز صادق مائنس ون کا فارمولہ لے کر روانہ: صابر شاکر

اے آر وائے نیوز کے باخبر صحافی صابر شاکر کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ نواز کے سینیئر رہنما اور سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق لندن ایک اہم پیغام لے کر گئے ہیں اور اس میں عمران خان کو گھر بھیجنے کا طریقہ کار بھی شامل ہے۔ اپنے پروگرام ‘دا رپورٹرز’ میں ساتھی مزید پڑھیں

سال 2021 میں صحافیوں کی ریکارڈ تعداد کو جیل بھیجا گیا، رپورٹ میں انکشاف

سال 2021 میں صحافیوں کو جیل بھیجنے کا نیا ریکارڈ قائم ہوگیا نیویارک کی کمیٹی برائے جرنلسٹ پروٹیکشن (سی جے پی) کے مطابق گرفتار ہونے والے صحافیوں میں بیشتر کا تعلق چین اور میانمار سے ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق سی جے پی نے اپنی سالانہ رپورٹ مزید پڑھیں