آرمی چیف کا جنگی مشقوں کے تربیتی معیار اور پیشہ ورانہ قابلیت پر اطمینان کا اظہار

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ میں چونڈہ کے قریب چوکی کا دورہ کیا، گوجرانوالہ کور کی وکٹری شیلڈ مشقوں کا مشاہدہ کیا اور کہا کہ مشقیں جوانوں کے اعتماد و ہم آہنگی اور جنگی صلاحیت بہتر بنانے میں مدد کرتی ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف مزید پڑھیں

آرمی چیف کا جنگی مشقوں کے تربیتی معیار اور پیشہ ورانہ قابلیت پر اطمینان کا اظہار

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سیالکوٹ میں چونڈہ کے قریب چوکی کا دورہ کیا، گوجرانوالہ کور کی وکٹری شیلڈ مشقوں کا مشاہدہ کیا اور کہا کہ مشقیں جوانوں کے اعتماد و ہم آہنگی اور جنگی صلاحیت بہتر بنانے میں مدد کرتی ہیں۔ ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کو 60 کروڑ 30 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان میں سماجی تحفظ پروگرام کی توسیع اور استحکام کے لیے 60 کروڑ 30 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی سے جاری بیان میں کہا گیا کہ کیش کی مشروط منتقلی کے تحت یہ قرض احساس پروگرام پر عمل درآمد، قومی سماجی تحفظ اور مزید پڑھیں

پاکستان جنوبی ایشیا میں نجی سطح پر تعلیم پر زیادہ خرچ کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے، رپورٹ

اقوام متحدہ کے تعلیم، سائنس اور ثقافت کے حوالے سے ادارے (یونیسکو) نے کہا ہے کہ پاکستان جنوبی ایشیا میں نجی سطح پر تعلیم پر زیادہ خرچ کرنے والا دوسرا بڑا ملک ہے۔ یونیسکو کی جانب سے جاری ‘گلوبل ایجوکیشن مانیٹرنگ رپورٹ 22-2021’ میں بتایا گیا ہے کہ پاکستانی شہری تعلیم کے 57 فیصد اخراجات مزید پڑھیں

انجیلا ایگلر کا آمنہ بیگ کو بین الاقوامی ایوارڈ کیلئے نامزد کرنے کا اعلان

اسلام آباد پولیس کی خاتون افسر آمنہ بیگ کو امریکی سفارت خانے نے عالمی سطح پر بے مثال جرات دکھانے، امن، انصاف، انسانی حقوق، صنفی مساوات اور خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے قائدانہ کردار ادا کرنے والی خواتین کی خدمات کے اعتراف میں دیے جانے والے بین الاقوامی ایوارڈ کے لیے نامزد کردیا۔ اسلام مزید پڑھیں

کابل: ضلع دشت برچی کے قریب دو بم دھماکے، 2 افراد جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ضلع دشت برچی کے قریب دو الگ الگ بم دھماکوں میں دو جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق طالبان حکومت کی وزارت داخلہ کے ترجمان سید خوستی نے صحافیوں کو بتایا کہ کابل کے ضلع دشت برچی میں منی بس پر بم مزید پڑھیں

کراچی گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم کی خصوصیات

وزیر اعظم عمران خان آج کراچی میں گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (بی آر ٹی ایس) منصوبے کا افتتاح کرنے جارہے ہیں۔ فروری 2016 میں سابق وزیراعظم نواز شریف نے بس منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا تھا جس کی ابتدائی مالیت کا تخمینہ 16.85 ارب روپے لگایا گیا تھا۔ بعد ازاں منصوبے کو مزید مزید پڑھیں

برطانوی عدالت نے وکی لیکس کے بانی کو امریکا بھیجنے کی اجازت دے دی

برطانیہ کی اپیلیٹ کورٹ نے ماتحت عدالت کے فیصلے کو رد کرتے ہوئے وکی لیکس کے بانی جولیان اسانج کو امریکا بھیجنے کی اجازت دے دی۔ خبرایجنسی اے پی کی رپورٹ کے مطابق لندن میں ہائی کورٹ نے فیصلہ سنایا کہ امریکا کی یقین دہانی اس بات کے لیے کافی ہے کہ اسانج کے ساتھ مزید پڑھیں

کورونا کی نئی قسم ’اومیکرون‘ تیزی سے پھیل رہی ہے، جنوبی افریقی سائنسدان

’اومیکرون‘ سے متاثرہ شخص کے زیادہ بیمار ہونے کے شواہد نہیں ملے، سائنسدان جنوبی افریقی سائنسدانوں نے کہا ہے کہ کورونا کی ’اومیکرون‘ قسم کے اب تک کے ڈیٹا اور نتائج سے معلوم ہوتا ہے کہ نئی قسم مریض کو زیادہ بیمار نہیں بناتی۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق جنوبی افریقی سائنسدانوں نے گزشتہ مزید پڑھیں