چلّی: جنگلاتی آگ، 100 گھر خاکستر

  جنوبی امریکہ کے ملک چلّی کے جزیرے چیلو میں جنگلاتی آگ کے نتیجے میں 100 گھر جل کر راکھ  اور علاقے میں سینکڑوں افراد بے گھر ہو گئے ہیں۔ چلّی وزارت داخلہ کے قومی ہنگامی حالات ڈپارٹمنٹ کے جاری کردہ بیان کے مطابق صوبہ چیلو کے شہر کاسٹرو میں کل شروع ہونے والی جنگلاتی مزید پڑھیں

لبنان، فلسطینی مہاجر کیمپ میں دھماکے میں اموات اور زخمیوں کی اطلاعات

جنوبی لبنان کے سُر شہر میں فلسطینی شہریوں کے مقیم  ہونے والے برج الا شمالی  مہاجر کیمپ    میں اسلحہ  کے ایک گودام  میں  دھماکے سے  کئی افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے کی  اطلاعات ہیں۔ ملک کی خبر ایجنسی این این اے نے برج الاشمالی  مہاجر کیمپ میں ایک فلسطینی گروپ سے تعلق رکھنے والے مزید پڑھیں

سابق چیف جسٹس پر الزامات: عدالت نے جمع کرائے گئے جوابات ’غیر تسلی بخش‘ قرار دے دیے

اسلام آباد ہائی کورٹ (آئی ایچ سی) نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا محمد شمیم کے حلف نامے سے متعلق تحریری حکم نامے میں مبینہ مدعیان کی جانب سے جمع کرائے گئے جوابات کو ‘غیر تسلی بخش’ قرار دیا اور ریمارکس دے کہ حلف نامے کی اصل کاپی جمع کرانے میں ناکام رہنے مزید پڑھیں

چین اور امریکہ ایک بار پھر آمنے سامنے، امریکہ کی چینی اداروں پر پابندی، چین کا جوابی وار

چین اور امریکہ ایک بار پھر آمنے سامنے آگئے ہیں، امریکہ نے درجنوں چینی اداروں پر پابندی لگا دی۔ تفصیلات کے مطابق امریکا نے چین،میانمار، شمالی کوریا اور بنگلادیش سے تعلق رکھنے والے درجنوں افراد اور اداروں پر انسانی حقوق سے متعلق نافذ پابندیوں میں توسیع کرتے ہوئے چینی آرٹی فیشل اینٹی لیجنس کمپنی کو مزید پڑھیں

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح 18فیصد سے زائد، رواں ہفتے 19 اشیاء مزید مہنگی ہوئیں، ادارہ شماریات

سرکاری اعدادو شمار حکومتی دعووں کو منہ چڑانے لگے، ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی 18 فیصد سے نیچے نہ آسکی، ایک ہفتے میں 19 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ادارہ شماریات نے مہنگائی کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کر دیئے، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.07 مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں

 آج کے اہم  اخبارات کی اہم خبروں کے ساتھ حاضر خدمت ہیں۔   ***روزنامہ حریت "روس کا S-400 بیان: ترکی کوئی رعایت نہیں برت رہا " روسی صدارتی محل (کریملن) کے ترجمان دمتری پیسکوف نے ترکی کی جانب سے روسی ساختہ S-400 دفاعی نظام کی خریداری پر امریکا کی جانب سے عائد پابندیوں کو تنقید مزید پڑھیں

امریکہ: عراق میں امریکہ کی فوجی موجودگی میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی

امریکہ نے کہا ہے کہ عراق میں امریکہ کی فوجی موجودگی میں کوئی تبدیلی نہیں ہو گی۔ امریکہ وزارت دفاع کے ترجمان جان کِربی  نے عراق میں  امریکہ کے زیرِ قیادت محارب مشن کے خاتمے سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس ملک میں متعین امریکی فوجیوں اور فوجی ساز و سامان میں کوئی مزید پڑھیں

انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے تمنا نہیں بلکہ عملی طور پر کام کرنا چاہیے : وزیر خارجہ میولود چاوش اولو

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو  نے اس سال اقوام متحدہ کے  انسانی حقوق کے دن کے موقع پر  اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ "مساوات – عدم مساوات کو کم کرنا، انسانی حقوق کو فروغ دینا’ کے موضوع   کو صرف تمنا کے طور پر ہی نہیں بلکی اس پر عملی طور پر کام ہونا مزید پڑھیں

یورپی یونین کے رکن 15 ممالک 40 ہزار افغان مہاجرین کو قبول کریں گے

یورپی یونین کی ہائی کمشنر برائے امور داخلہ  یلوا جوہانسن نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے رکن 15 ممالک 40 ہزار افغان مہاجرین کو قبول کریں گے۔ یورپی یونین کے انصاف  و وزرائے داخلہ اجلاس کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں  جوہانسن نے کہا ہے کہ مذکورہ فیصلہ نہایت متاثر کن اور مزید پڑھیں

ترک تعاون اور رابطہ ایجنسی (TIKA)کی افغان عوام کو امداد جاری

ترک تعاون اور رابطہ ایجنسی (TIKA) نے افغانستان کے صوبہ پنجشیر میں 500 خاندانوں کو خوراک اور کمبل کی امداد فراہم کی ہے۔ تیکا  کابل کے کوآرڈینیٹر Zühtü Çal اور طالبان حکومت کی مہاجرین اور واپسی کی وزارت کے امیگریشن ڈٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کے سربراہ، مولوی  شومال خان  مصلح نے  اس تقریب میں  شرکت کی۔ تقریب مزید پڑھیں