صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ وہ پرسیپشن آپریشنز کے ذریعے سچائی کی قدر کو کم کرنے اور سچ کو جھوٹ سے ڈھانپنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ صدر ایردوان نے استنبول میں منعقدہ بین الاقوامی اسٹریٹجک کمیونیکیشن سمٹ کو ایک ویڈیو پیغام بھیجا ہے۔ اپنے پیغام میں ایردوان نے اس بات پر زور مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
بیون میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب نے روز مرہ کی زندگی کو متاثر کر دیا
فرانس کے شہر بیون میں شدید بارشوں کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہوگئی۔ جیسے ہی دریائے نیو میں پانی کی سطح 6 میٹر سے تجاوز کر گئی، سڑکیں جھیل میں تبدیل ہو گئیں۔ فرانس کے جنوب مغرب میں واقع بیون شہر میں شدید بارشیں سیلاب لانے کا موجب بھی ہیں۔ مقامی حکام کے مطابق دریائے مزید پڑھیں
ترک معیشت کی شرح نمو 8.6 فیصد سے بڑھا کر 9.8 فیصد کر دی گئی
بین الاقوامی کریڈٹ ریٹنگ ایجنسی اسٹینڈرڈ اینڈ پورز نے اس سال ترک معیشت کے لیے اپنی شرح نمو 8.6 فیصد سے بڑھا کر 9.8 فیصد کر دی ہے۔ ایس اینڈ پی کی طرف سے دیے گئے بیان میں ترکی کی معیشت کے حوالے سے جائزہ لیا گیا۔ ترکی کا کرنٹ اکاؤنٹ اگست 2018 کے مقابلے مزید پڑھیں
امریکہ، شدید سمندری طوفان نے 50 سے زائد افراد کی جان لے لی
امریکی ریاست کینٹکی میں آنے والے سمندری طوفان کے نتیجے میں کم از کم 50 افراد ہلاک ہونےکی اطلاعات ہیں۔ کینٹکی کے گورنر اینڈی بیشیر نے سمندری طوفان کی تباہی کے باعث خطے میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا۔ گورنر کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان کی وجہ سے کم از کم 50 افراد مزید پڑھیں
پارٹی میں اختلافات کا خدشہ، پی ٹی آئی نے خیبر پختونخوا بلدیاتی انتخابات میں ٹکٹیں نہ دیں
افتخار فردوس نے بتایا ہے کہ پی ٹی آئی نے پارٹی ٹوٹنے کے ڈر سے اپنے امیدواروں کو ٹکٹ ہی جاری نہیں کئے کیونکہ ہر کوئی بلدیاتی انتخابات لڑنے کا خواہشمند بنا ہوا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ہر جماعت کی خواہش تھی کہ یہ انتخابات اپنے وقت پر نہ ہوں۔ پہلے حکومت نے مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں برقع پوش مرد کی خواتین کیساتھ فحش حرکتیں، عوام نے درگت بنا دی
گوجرانوالہ کے ایک بازار میں برقع پہنے مرد نے وہاں آئی خواتین کیساتھ فحش حرکتیں کرنا شروع کر دیں۔ عوام کو علم ہوا تو انہوں اس کی خوب درگت بنا کر اسے پولیس کے حوالے کردیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ یہ شخس قصابوں والا گلہ بازار سے گرفتار ہوا ہے جہاں وہ برقع مزید پڑھیں
‘عمران خان اتحادیوں کے مرہون منت، شاید اسی طرح آئندہ بھی ان کی حکومت بنا دی جائے’
ماروی سرمد نے کہا ہے کہ مختلف حلقے مسلسل یہ بات کہہ رہے ہیں کہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان پیج پھٹ چکا ہے، لیکن ایسا ہرگز نہیں ہے۔ عمران خان کی حکومت اتحادیوں کے مرہون منت، آئندہ بھی شاید اسی طرح ان کی حکومت بنا دی جائے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”کراچی مزید پڑھیں
بھارتی فلم ساز نے اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کرلیا
بھارتی ریاست کیرالہ کے معروف فلم ساز علی اکبر نے اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کرلیا۔ انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق علی اکبر نے سوشل میڈیا پر بھارتی چیف آف ڈیفنس اسٹاف (سی ڈی ایس) بپن راوت کے خلاف نفرت انگیز پوسٹ دیکھ کر اسلام چھوڑ کر ہندو مذہب اختیار کیا۔ بھارتی میڈیا مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت پر بھاری جرمانے عائد
مسلم لیگ (ن) ضلع گوجرانوالہ کی اعلیٰ قیادت پر بھاری جرمانے عائد کر دیئے گئے ہیں۔ ان رہنمائوں میں خرم دستگیر کے والد غلام دستگیر خان، مدثر قیوم ناہرہ، مظہر قیوم ناہرہ اور ناہرہ برادران کے عزیز شہباز احمد چٹھہ شامل ہیں۔ اینٹی کرپشن حکام کا کہنا ہے کہ ان لیگی رہنماؤں پر سرکاری زمین مزید پڑھیں
دائیں اور بائیں بازو کے تمام گروہوں سے بات کرنے کو تیار ہیں مگر کرپشن کرنے والوں سے نہیں، وزیراعظم
وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ ہم تمام دائیں اور بائیں بازوں کے گروپوں، بلوچستان اور وزیرستان کے لوگوں سے مفاہمت کرنے کو تیار ہیں اور بات چیت کے ذریعے مسائل حل کریں گے، لیکن کرپشن کرنے والوں سے کبھی مفاہمت نہیں کریں گے۔ میانوالی میں منصوبوں کا افتتاح اور یونیورسٹی کا سنگ بنیاد مزید پڑھیں