وزیراعظم عمران خان نے کراچی میں گرین لائن بس ریپڈ ٹرانزٹ سسٹم (بی آر ٹی ایس) منصوبے کا افتتاح کردیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے جمعہ کو کراچی میں گرین لائن بس منصوبے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا کہ کوئی بھی جدید شہر جدید ٹرانسپورٹ کے بغیر نہیں چل سکتا اور اگر آپ چین کے مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کے فیصلے کی قیمت چکانی ہوگی، چین
بیجنگ: امریکا، آسٹریلیا اور برطانیہ کی جانب سے بیجنگ سرمائی اولمپکس کے بائیکاٹ کیے جانے پر چین کا ردِعمل سامنے آگیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے دی گارڈیئن کے مطابق چینی حکومت نے تینوں ممالک کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ انہیں اس فیصلے کی قیمت چکانی ہوگی۔ بیجنگ اولمپکس کے بائیکاٹ کرنے کا فیصلہ مزید پڑھیں
یمن: حوثیوں کی طرف سے مہاجر کیمپ پر میزائل حملہ، عورتیں اور بچے زخمی
یمن میں ایرانی حمایت کے حامل حوثیوں کی طرف سے معارب میں مہاجر کیمپ پر فضائی حملے کے نتیجے میں عورتیں اور بچے زخمی ہو گئے ہیں۔ معارب گورنر دفتر کے ٹویٹر پیج سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق حوثیوں نے شہر کے مغرب میں واقع بین الاقوامی مہاجر تنظیم کے کیمپ الحمہ پر دو میزائل گرائے۔ مزید پڑھیں
شمالی عراق میں تین فوجی شہید جبکہ 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا گیا
عراق کے شمال میں پنجہ بجلی آپریشن کے علاقے میں 3 فوجی مارے گئے اور 6 دہشت گرد، جن کا تعلق علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK سے کو ہلاک کردیا گیا ہے۔ وزارت قومی دفاع کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ عراق کے شمال میں پنجی بجلی آپریشن کے مزید پڑھیں
پاکستان جلد خطے کا اہم لیڈر ملک بن جائے گا: وزیر اعظم عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت تمام شعبوں میں طویل مدتی اصلاحات پر عملدرآمد کے لئے پُرعزم ہے تاکہ پاکستان علاقائی رہنما بننے کی جانب پیشرفت کر سکے۔ جمعرات کو اسلام آباد میں 115ویں نیشنل مینجمنٹ کورس میں شریک افسروں کے ساتھ بات چیت کی۔نشست کے دوران انہوں نے کہا کہ سابقہ حکومتوں مزید پڑھیں
خواتین کومالی طورپربااختیاربنانےمیں حکومت، تمام متعلقہ ادارےاورمعاشرہ اپناموثرکرداراداکرے: صدر علوی
صدر نے کہاکہ خواتین کو بااختیار بنانے میں ان کی صحت کا کردار کلیدی نوعیت کا حامل ہے ، خواتین کو صحت کی بنیادی سہولیات کی فراہمی ضروری ہے ۔صدر نے خواتین کو بااختیار بنانے میں احساس پروگرام کا خصوصی طور پر ذکر کرتے ہوئے کہا کہ احساس پروگرام کے تحت خواتین کو نقد معاونت مزید پڑھیں
ترکی: مالی میں دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت
ترکی نے، مالی میں اقوام متحدہ کے کثیر الجہتی مربوط استحکام مشن MINUSMA کے فوجیوں کی گاڑی پر، دہشت گردانہ حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترکی وزارت خارجہ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ اقوام متحدہ کے کانوائے پر دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں ٹوگو کے 7 فوجیوں کی ہلاکت پر مزید پڑھیں
ترکی مستحق افراد کو پناہ فراہم کررہا ہے
ترکی نے کہا ہے کہ اس کی پوری تاریخ میں اس نے اپنے روایتی مضبوط انسانی نقطہ نظر کو برقرار رکھا ہے اور ظلم، جبر، تشدد اور دہشت گردانہ حملوں کے متاثرین کو پناہ فراہم کرنا جاری رکھا ہے۔ وزارت خارجہ نے "نسل کشی کے جرم اور اس جرم کی روک تھام کے متاثرین کی مزید پڑھیں
میکسیکو: غیر قانونی نقل مکانوں کا ٹرالر اُلٹ گیا، 54 افراد ہلاک
میکسیکو کے جنوب میں غیرقانونی نقل مکانوں کا ٹرالر الٹنے کے نتیجے میں 54 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ صوبائی اٹارنی جنرل دفتر سے جاری کردہ بیان کے مطابق صوبہ چیاپاس میں غیر قانونی نقل مکانوں پر مشتمل ٹرالر موٹر وے کے کنارے کی کنکریٹ دیوار سے ٹکرا کر اُلٹ گیا۔ حادثے میں 54 افراد مزید پڑھیں
یوکرائن: بائڈن ۔ زلنسکی ملاقات
امریکہ کے صدر جو بائڈن نے یوکرائن کے صدر ولادی میر زلنسکی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔ یوکرائن صدارتی دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق مذاکرات میں یوکرائن کے اطراف میں سکیورٹی کی صورتحال اور قیام امن کے پہلووں پر بات چیت کی گئی۔ مذاکرات میں فریقین نے بائڈن اور روس کے صدر مزید پڑھیں