چین: تپِ خونی کے کیسوں میں تیزی سے اضافہ، شئین میں الارم دے دیا گیا

چین کے شہر شئین میں تپِ خونی کی وباء کی وجہ سے الارم دے دیا گیا ہے۔ تپِ خونی کے کیسوں کی تعداد میں تیزی سے اضافے کے بعد شہر میں حفاظتی تدابیر میں اضافہ کر دیا گیا ہے اور 16 سے 60 سالہ شہریوں سے ویکسین لگوانے کی اپیل کی گئی ہے۔ تپِ خونی ویکسین مزید پڑھیں

‘اپنی منجی تھلے ڈانگ نہیں پھیرتے’، PTI رہنما اپنی پارٹی پر بھڑک اٹھے

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اور پنجاب کے صوبائی عہدیدار خواجہ عامر رضا نے اپنے ایک بیان میں حکومت کی پالیسیوں کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا ہے اور حکومتی جماعت کی خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں کارکردگی کو مایوس کن قرار دیا ہے۔ اپنے بیان میں عامر رضا کا کہنا تھا کہ پارٹی مزید پڑھیں

‘ اسٹیبلشمنٹ کو مولانا فضل الرحمان کی ضرورت، بلوچستان بھی جے یو آئی کی جھولی میں جائے گا’

عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما اور سابق سینیٹر زاہد خان کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ کو اس وقت مولانا فضل الرحمان کی ضرورت ہے۔ خیبر پختونخوا کے بعد اب بلوچستان بھی جے یو آئی کی جھولی میں جائے گا۔ زاہد خان کا کہنا تھا کہ خطے کے مخصوص حالات کے پیش نظر اسٹیبلشمنٹ افغانستان سے مزید پڑھیں

سب سے موثر ٹپس، بجلی کا بل نہ ہونے کے برابر ہو جائے گا

ہر گھر میں بلب، پنکھے، کولر، اے سی سے لے کر مائیکرو ویو، فریج، ہیٹر اور گیزر جیسی اشیاء ہوتی ہیں۔ اب ہم آپ کو جو ٹپس بتانے جا رہے ہیں اس سے آپ کے گھر میں بجلی کی کھپت کو کم کیا جا سکتا ہے۔ تفصیل کے مطباق ہر حکومت انتخابات میں سستی بجلی مزید پڑھیں

فارمولے بنا کر ملک کا بیڑا غرق کرنے والے ہم سے مدد مانگ رہے ہیں: زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ فارمولے بنا کر ملک کا بیڑا غرق کرنے والے ہم سے کہہ رہے ہیں کہ ان کی مدد کریں۔ نوابشاہ میں ایک تقریب سے خطاب میں ان کا کہنا تھا کہ اب کوئی نیا طریقہ اور فارمولہ بنانے کیلئے ہم سے کہا جا رہا ہے۔ تاہم مزید پڑھیں

‘بلدیاتی انتخابات میں پی ٹی آئی کی شکست خیبر پختونخوا کے عوام کی سیاسی سوچ کی عکاس’

مزمل سہروردی نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی اصل پوزیشن خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں سامنے آ چکی ہے۔ صوبے کے عوام کی سیاسی سوچ کیا ہے، لوکل باڈی الیکشن کا یہ پہلا مرحلہ اس کا عکاس ہے۔ نیا دور ٹی وی کے پروگرام ”خبر سے آگے” میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا ضمنی انتخابات، مولانا فضل الرحمان کی جماعت 21 سیٹیں لے کر سرفہرست

خیبر پختونخوا کے ضمنی انتخابات کے پہلے مرحلے میں مولانا فضل الرحمان کی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) نے 21 سیٹیں جیت کر میدان مار لیا ہے۔ جبکہ حکمران جماعت تحریک انصاف 14 نشستیں حاصل کرکے دوسرے نمبر پر ہے۔ غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار 8 سیٹیں لے کر تیسرے، مزید پڑھیں