ملک میں برے حالات کے ذمہ دار ہم سب ہیں، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان  نے کہا  ہے  کہ  ملک میں پیدا ہونے والی  پریشانیوں کے ذمہ دار ہم خود ہیں، ہم نے امداد  حاصل کرنے کے لیے پاکستان کا غلط تصور پیش کیا۔ وزیر اعظم عمران خان نے وزارت خارجہ میں تقریب سے خطاب  میں او آئی سی کامیاب کانفرنس پر پیش کی  اور کہا مزید پڑھیں

قومی حقوق کا دفاع صدر ایردوان کا شعار رہا ہے : مشیر اطلاعات

صدارتی مشیر برائے اطلاعات فخر الدین آلتون نے کہا ہے کہ  صدر ایردوان نے ہمیشہ ہی قومی حقوق کا دفاع کیا ہے۔  مشیر نے اپنی ٹویٹ میں صدر ایردوان سے متعلق کہا کہ رجب طیب ایردوان ہمیشہ سے ہی قومی حقوق کے حامی رہے ہیں،ان کی پرعزم  اور ولولہ خیزجدوجہد کا محور قومی خوشحالی کی بحالی اور ملک مزید پڑھیں

جاپان کی طرف سے افغانستان کو 100 ملین ڈالر کی انسانی امداد

جاپان نے افغانستان کے لئے 100 ملین ڈالر انسانی امداد کا اعلان کیا ہے۔ جاپان وزارت خارجہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق صحت، پانی اور حفظان صحت کے سامان پر مشتمل 100 ڈالر مالیت کا امدادی سامان افغانستان بھیجا جائے گا۔ یہ امداد اقوام متحدہ کے عالمی خوراک پروگرام WFP سمیت 16 مختلف بین الاقوامی تنظیموں مزید پڑھیں

شامیوں کو ہیش ٹیگ کی نہیں سر چھپانے کے لئے گھر کی ضرورت ہے: فریدون سنر لی اولو

ترکی کے اقوام متحدہ کے لئے مستقل نمائندے فریدون سنرلی اولو نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ” ہیش ٹیگ لگانا اچھا ہے لیکن سر چھپانے کے لئے ایک گھر زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ میں آپ کو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ ہم شامی عوام کی آخری امید مزید پڑھیں

افغان عوام کی امداد میں ہمارا کردار قائدانہ ہے: امریکہ

امریکہ کا کہنا ہےکہ افغانستان کےلیے انسانی امداد جاری رہے گی ۔  امورخارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ امریکہ  افغان عوام کےلیے انسانی امداد میں قائدانہ کردار جاری رکھے گا۔ ترجمان نے کہا کہ واشنگَٹن اس صورت حال سے با خبر ہے اور جس نے  اگست سےاب تک مزید پڑھیں

وزیراعظم نے خیبرپختونخوا بلدیاتی انتخابات میں شکست تسلیم کر لی

وزیر اعظم عمران خان نے خیبر پختونخوا کے 17 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں امیدواروں کے غلط انتخاب کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خراب کارکردگی کی بڑی وجہ قرار دیا۔ سماجی روابط کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ ’پی ٹی آئی مزید پڑھیں

ملک میں سیاسی ہلچل، مریم نواز شریف کی ایک اور مبینہ آڈیو ٹیپ لیک

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز شریف کی ایک اور مبینہ آڈیو ٹیپ لیک ہونے سے ملک کی سیاست میں ہلچل مچ گئی ہے۔ آج ایون فیلڈ ریفرنس کی پیشی کے موقع پر ایک صحافی نے مریم نواز سے اس بارے میں سوال پوچھا تو انہوں نے اس کا جواب نہیں دیا۔ یاد مزید پڑھیں

سپریم کورٹ کا غیر قانونی تعمیرات گرانے کا حکم، پاک فضائیہ نے اپنے شاپنگ مال پر کالج کا بورڈ لگا دیا

سپریم کورٹ نے گذشتہ ماہ کراچی میں کنٹونمنٹ کی اراضی پر کمرشل سرگرمیوں کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران کہا تھا کہ ایسا نہیں ہو سکتا کہ فوج کی غیر قانونی تعمیرات کو چھوڑ دیں۔ ہم تمام غیر قانونی عمارتیں مسمار کروا رہے ہیں۔ کیس کی سماعت کے موقع پر ریمارکس دیتے ہوئے چیف مزید پڑھیں

اللہ سب کی بیٹیوں کو اچھے داماد دے، جس طرح میری شکل میں نواز شریف کو ملا: کیپٹن ریٹائرڈ صفدر

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے کہا ہے کہ نواز شریف خوش نصیب ہیں کہ انھیں مجھ جیسا داماد ملا۔ بیٹے کی شادی ميں گانا اس لئے نہيں گایا تاکہ ماحول خراب نہ ہو۔ البتہ 30 سال اپنی شادی کے گیت گائے تھے، اگلے تیس سال بیٹے کیلئے گاؤں گا۔ یہ دلچسپ باتیں انہوں نے اسلام آباد مزید پڑھیں

حکومت پنجاب نے سکولوں میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا

تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں سے متعلق حکومت نے نوٹیفیکیشن لاہور ہائیکورٹ میں جمع کرا دیا ہے۔ نوٹیفیکیشن کے مطابق تعطیلات کو دو حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ پہلے حصے میں پنجاب کے 24 اضلاع میں سردیوں کی چھٹیاں 23 دسمبر سے 6 جنوری تک ہوں گی جب کہ دوسری فیز میں باقی مزید پڑھیں