ہم نے مقامی ویکسین 'ترکو ویک' کے فوری استعمال کی منظوری لے لی ہے: صدر ایردوان

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ہم نے مقامی ویکسین ‘ترکو ویک’ کے فوری استعمال کی منظوری لے لی ہے۔ صدر ایردوان نے ترکو ویک ویکسین کے فوری استعمال کے اجازت نامے اور وسیع پیداوار کے آغاز کی تقریب میں بذریعہ ویڈیو کانفرنس شرکت کی۔ ویڈیو پیغام میں صدر ایردوان نے کہا ہے مزید پڑھیں

نئی جہت بہتر ماحول 17

ٹیکنالوجی کی دنیا میں الہام کے سب سے بڑے ذرائع میں سے ایک بلاشبہ فلم انڈسٹری ہے۔ آج ماضی قریب کی سائنس فکشن، سائنس حقیقت میں بدلتی جارہی ہے۔ کرسٹوفر نولان کی لکھی ہوئی فلم Inception اس صنف کی آخری فلم ہو سکتی ہے۔ کیا آپ کو فلم کا پلاٹ یاد ہے؟ کوب، جس کا مزید پڑھیں

فضائی راستے انطالیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد 90 لاکھ سے تجاوز کر گئی

بتایا گیا ہے کہ اس سال فضائی راستے سے انطالیہ آنے والے سیاحوں کی تعداد 90 لاکھ سے تجاوز کر گئی ہے۔ گورنر کے دفتر سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ انطالیہ جو کہ اپنی تاریخی اور قدرتی خوبصورتی کے ساتھ ساتھ سمندر، ریت اور سورج کے ساتھ بحیرہ روم کے اہم مزید پڑھیں

ترک وزیر کی بیلا روسی وزیر سے بات چیت

وزیر خارجہ میولود چاوش اولو نے بیلاروسی وزیر خارجہ ولا دیمر ماکئی  کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔ وزارت کی معلومات کے مطابق، چاوش اولو اور ان کے ہم منصب مکی کے درمیان ٹیلی فون بات چیت میں دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چاوش اولو  نے سویڈن کے دارالحکومت سٹاک مزید پڑھیں

کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کو عدالت سے بڑا ریلیف، غداری کا مقدمہ خارج

پشاور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز کے خاوند کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کیخلاف غداری کا مقدمہ خارج کر دیا ہے۔ کیپٹن ریٹائرڈ  صفدر کیخلاف یہ مقدمہ اداروں کے خلاف بیان بازی پر درج کیا گیا تھا۔ تاہم پشاور ہائیکورٹ نے بغاوت ثابت نہ ہونے پر اس مقدمے کو خارج کردیا۔ فیصلہ مزید پڑھیں

بھارت کے خلاف پراپیگنڈا کا الزام: یوٹیوب نے درجنوں پاکستانی چینلز بند کر دیے

بھارت نے پاکستانی یوٹیوب چینلز کو بند کرنا شروع کر دیا ہے۔ گذشتہ روز لگ بھگ 20 پاکستانی چینلز کو بند کیا گیا۔ ان چینلز پر بھارتی فوج کی جارحیت اور مسئلہ کشمیر پر بات کی جاتی تھی۔ بھارت کی جانب سے جن یوٹیوب چینلز کو بند کیا گیا ہے، ان میں دی پنچ لائن، مزید پڑھیں

بھارت کے خلاف پراپیگنڈا کا الزام: یوٹیوب نے درجنوں پاکستانی چینلز بند کر دیے

بھارت نے پاکستانی یوٹیوب چینلز کو بند کرنا شروع کر دیا ہے۔ گذشتہ روز لگ بھگ 20 پاکستانی چینلز کو بند کیا گیا۔ ان چینلز پر بھارتی فوج کی جارحیت اور مسئلہ کشمیر پر بات کی جاتی تھی۔ بھارت کی جانب سے جن یوٹیوب چینلز کو بند کیا گیا ہے، ان میں دی پنچ لائن، مزید پڑھیں

آئندہ حکومت عمران خان کی ہوگی یا نواز شریف کی؟ پاکستانیوں نے اپنی رائے دیدی

غیر ملکی جریدے بلومبرگ نے حال ہی میں پاکستان میں ایک سروے کیا جس میں عوام سے پوچھا گیا تھا کہ آئندہ الیکشن میں کون سی جماعت فتح یاب ہوگی۔ سروے کے مطابق 46 فیصد پاکستانی عوام کا کہنا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) انتخابات میں جیت کے بعد اقتدار میں آ جائے گی۔ مزید پڑھیں

حکومت کا ن لیگ کا گڑھ سمجھے جانے والے حلقوں میں میگا پراجیکٹس شروع کرنے کا فیصلہ

حکومت نے مخالفین کا مقابلہ سیاسی میدان میں کرنے کے لیے بڑا منصوبہ بنا لیا۔ پنجاب میں ن لیگ کا گڑھ سمجھے جانے والے حلقوں میں میگا پراجیکٹس شروع کیے جائیں گے، وزیر اعظم نے منظوری دے دی۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی حکومت نے پنجاب میں اپوزیشن جماعت ن لیگ کا مقابلہ کرنے مزید پڑھیں

لبرل سوچ رکھنے والوں کیخلاف ہماری جنگ ہے: مولانا فضل الرحمان

جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے تبدیلی کے نام پاکستانی معاشرے میں بیٹیوں کو بے حیائی پر لگا دیا گیا ہے۔ ایسی لبرل سوچ رکھنے والوں کیخلاف ہماری جنگ ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے یہ بات اسلام آباد میں ایک مدرسے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ جے یو مزید پڑھیں