لندن جا رہا ہوں، نواز شریف کو لے کر ہی واپس آئوں گا: ایاز صادق کا اعلان

سابق سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے اعلان کیا ہے کہ میں آئندہ ماہ کی 20 تاریخ کو لندن جا رہا ہوں، میں واپس میاں نواز شریف کو لے کر ہی آئوں گا۔ ان کا کہنا تھا کہ مجھے یقین اور امید ہے کہ میاں نواز شریف میرے ساتھ ہی وطن واپس آئیں گے۔ مزید پڑھیں

آرمی چیف کا ایل او سی کا دورہ، آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول (ایل او سی) پر اگلے مورچوں کا دورہ کیا اور کوٹ کوٹیرا سیکٹر میں پاک فوج کے جوانوں سے بات چیت کی۔ اس موقع پر آرمی چیف کو ایل او سی کی تازہ ترین صورتحال اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ آرمی چیف جنرل مزید پڑھیں

ابھی الیکشن کا وقت آنے والا ہے اور عمران خان کو بھگانے کا وقت آنے والا ہے، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کےصدر شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت کے خلاف احتجاج شروع کرنے کا اشارہ دیتے ہوئے کارکنوں سے کہا کہ تیاری کریں، عمران خان کا دھڑن تختہ ہونے والا ہے۔ لاہور میں منعقدہ خواجہ رفیق شہید سمینار سےخطاب میں مزید پڑھیں