خیبر پختونخوا بلدیاتی الیکشن سے قبل ہشام انعام کا وزیراعظم کو لکھا گیا خط منظرِ عام پر آگیا

خیبرپختونخوا میں تحریک انصاف کی شکست کے معاملے پر الیکشن سے قبل رکن اسمبلی ہشام انعام کا وزیراعظم کو لکھا گیا خط منظر عام پر آگیا۔ جیونیوز کو ملنے والے خط میں سابق صوبائی وزیر نے لکی مروت میں پارٹی ٹکٹوں کی غلط تقسیم کی نشاندہی کی تھی۔ جیو نیوز کے مطابق ہشام انعام نے مزید پڑھیں

کے پی حکومت کا بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کوملتوی کرانے کے لئے الیکشن کمیشن سےرابطہ

خیبر پختونخواہ بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں بد ترین شکست کے بعد پی ٹی آئی کی صوبائی حکومت نے صوبے میں 16 جنوری کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کوملتوی کرانے کے لئے الیکشن کمیشن سےرابطہ کیا ہے۔ جس کے بعد خیبرپختون خواہ میں بلدیاتی انتخابات کا دوسرا مرحلہ مارچ تک ملتوی مزید پڑھیں

امریکہ: بلنکن۔ بوریل ملاقات

امریکہ کے وزیر خارجہ انتھونی جے۔ بلنکن نے یورپی یونین کے ہائی کمشنر برائے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی جوزف بوریل کے ساتھ ملاقات میں روس کی طرف سے یوکرائنی سرحدوں پر فوجوں کی تعیناتی اور چین کے لتھوانیا پر سیاسی دباو کے بارے میں بات چیت کی ہے۔ امریکہ وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس مزید پڑھیں

پاکستان ڈائری

پاکستان کے لئے یہ بہت اعزاز کی بات ہے کہ پاکستانی حکومت نے اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی کے اجلاس کی میزبانی کی۔ اسلام آباد میں عام تعطیل کا اعلان کیا گیا تاکہ وی آئی پی موومنٹ کی وجہ سے عام شہریوں کا مشکلات کا سامنا نہیں ہو۔ پورے شہر کو برقی قمقموں مزید پڑھیں

افغان عوام کو انسانی بنیادوں پر امداد فراہم کی جائے گی:سلامتی کونسل

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں افغانستان کو انسانی بنیادوں پر امداد کی فراہمی کے لیے مکمل اتفاق رائے کے ساتھ ایک قرارداد منظور کی گئی ہے۔ اس قرارداد میں افغانستان کو درپیش اقتصادی مشکلات میں کمی کے لیے اس کے منجمد اثاثوں کو جاری کرنے کی بھی اجازت دی گئی ہے۔ اسی طرح افغانستان مزید پڑھیں

اگر صحت اچھی رہی تو 2024 کے انتخابات میں حصہ لوں گا: بائیڈن

امریکی صدر جوبائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ اگر ان کی صحت اچھی رہی تو وہ 2024 کے امریکی انتخابات میں دوبارہ حصہ لیں گے۔ امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے جوبائیڈن نے کہا کہ وہ وائٹ ہاوس میں مزید چار سال گزار سکتے ہیں، اس اعلان کے ساتھ ہی جوبائیڈن نے سابق امریکی صدر مزید پڑھیں

یورپی یونین: ہم امریکہ اور نیٹو کے ساتھ رابطے میں رہیں گے

یورپی یونین انتظامیہ نے کہا ہے کہ ہم روس اور یورپی سلامتی سے متعلق مذاکرات کے لئے امریکہ اور نیٹو کے ساتھ رابطے میں رہیں گے۔ یورپی یونین کے ہائی کمشنر برائے خارجہ تعلقات و سلامتی پالیسی جوزف بوریل نے روس کی، یورپی سلامتی سے متعلقہ، ضمانتوں کے بارے میں امریکہ اور نیٹو کے ساتھ کئے مزید پڑھیں

اناطولیہ کی ابتدائی تہذیب 17

غار کا نقشہ تقریباً تمام ثقافتوں میں دیکھا جاتا ہے… یہ کبھی مہاکاوی میں دیکھا جاتا ہے، کبھی افسانوں میں اور کبھی مذہبی کہانیوں میں… یہ ایک مشترکہ تصویر ہے، انسانیت کا مشترکہ ماضی، اس کی مشترکہ یاد اس میں جھلکتی ہے۔ غاریں کیونکہ یہ فارمیشنز ہمارے آباؤ اجداد کی پہلی پناہ گاہ ہیں… یہ مزید پڑھیں