وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ لوگوں کا یہ کہنا بالکل غلط ہے کہ محمد علی جناح جب پاکستان بنا رہے تھے تو انہیں پتہ نہیں تھا کہ وہ چاہتے کیا ہیں یہ کنفیوژن اس وجہ سے ہے کہ ریاست پاکستان میں بھی یہ ابہام موجود ہے کہ قائد اعظم کس طرح مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
اے آر وائی اور پی ٹی وی کو پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق دینا قانون کی خلاف ورزی ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نشریاتی حقوق کے معاملے میں ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے موصولہ شکایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کو خط لکھ کر نظر ثانی کی ہدایت کردی۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان (ٹی آئی پی) کی جانب سے پاکستان کرکٹ بورڈ کو خط لکھ کر پی ایس ایل کے نشریاتی حقوق مزید پڑھیں
کیا میری کرسمس کہنا جائز ہے یا ناجائز؟ مولانا طاہر اشرفی نے اہم بیان دے کر معاملہ ہی ختم کردیا
معاون خصوصی مولانا طاہر اشرفی نے پاکستان میں جاری یہ بحث کہ کیا میری کرسمس کہنا جائز ہے یا ناجائز؟ اس پر اہم بیان جاری کرتے ہوئے اس معاملے کا تصفیہ کر دیا ہے۔ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ہم گذشتہ اکتالیس سال سے حالت جنگ میں ہیں۔ پاکستان مزید پڑھیں
‘محترمہ بینظیر بھٹو شہید آزادی کے متوالوں اور ترقی پسندوں کیلئے روشن مثال’
پروگریسو تھاٹس انٹرنیشنل کی جانب سے پاکستان کی سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو شہید کے 14ویں یوم شہادت کے موقع پر “بیادِ بے نظیر شہید” کے عنوان سے ایک عالمی ویبینار منعقد کیا گیا۔ منیزہ ہاشمی نے بے نظیر بھٹو کے فلسفے پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ مرحومہ کے عظیم کارناموں کو اجاگر کرنا مزید پڑھیں
نواز شریف کی واپسی سیاسی چال یا حقیقت
@2021 – All Right Reserved. Designed
نواز شریف کی واپسی سیاسی چال یا حقیقت
زیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ نوازشریف نے واپس آنا ہے تو انہیں میں اپنی جیب سے ٹکٹ کی پیشکش کرتا ہوں، شریف فیملی کے 3 لوگ یہاں موجود ہیں، وہ بھی آجائیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نواز شریف بیماری کا بہانہ کر مزید پڑھیں
ملائیشیا میں سیلاب،ہلاکتوں کی تعداد 47 ہو گئی
ملائیشیا میں شدید بارشوں کے باعث سیلاب کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 47 ہو گئی ہے۔ ایشیئن نیوز انٹرنیشنل کے مطابق، ملائیشیا میں سترہ دسمبر سے تین روز تک جاری بارشوں کے سبب مختلف علاقے زیر آب آ گئے تھے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ اس سیلاب کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 47 مزید پڑھیں
سینیٹر شوکت ترین نے وفاقی وزیر کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
شوکت ترین کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں منعقد کی گئی جس میں صدرعارف علوی نے سینیٹر شوکت ترین سے وفاقی وزیر کے عہدے کاحلف لیا۔ واضح رہے کہ سینیٹ کی جنرل نشست پر ضمنی انتخاب میں شوکت ترین خیبرپختونخوا سے سینیٹر منتخب ہوئے تھے۔ مشیر سمندر پار پاکستانی ایوب آفریدی کے مزید پڑھیں
مقبوضہ گولان پر یہودی بستیوں کی آبادی دگنا کرنے کا فیصلہ
مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں پر یہودیوں کی آبادی کو دُگنا کرنے کیلئے اسرائیلی حکومت نے 317 ملین ڈالرز کا پیکج منظور کیا ہے۔ اسرائیلی نشریاتی ادارے KAN کے مطابق، اسرائیلی کابینہ نے گولان پہاڑیوں کے علاقے میں 5 سال کے دوران 7،300 یہودیوں کو بسانے پر اتفاق کیا ہے۔ میٹنگ میں اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کا مزید پڑھیں
چشمہ شفاء ۔ 18
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم آپ کے ساتھ جس موضوع پر بات کریں گے وہ سردی کے موسم میں ہاتھوں کی جلد کا پھٹنا اور اس کا علاج ہے۔ موسمِ سرما آمد سے جلد میں خشکی بھی ظاہر ہونا مزید پڑھیں