سعودی شہر طبوق میں پڑنے والی سال کی پہلی برفباری کا جشن دابکے لوک رقص کے ساتھ منا رہے ہیں۔ .
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
جاپانی ٹریفک پولیس کا رقص کرتے ہوئے ٹریفک کنٹرول
جاپان میں ایک ٹریفک پولیس اہلکار گاڑیوں کی آ مدورفت کے نظام کو چلانے کی خدمات کو خصوصی رقص کی ہمراہی میں چلاتا ہے۔
ترکی نے2021ءمیں اپنی برآمدات کےتمام سابقہ ریکارڈ توڑدیے،2022ءمیں برآمداتی ہدف250بلین ڈالر:صدرایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا کہ 2021 میں برآمدات کے اعداد و شمار ریکارڈ سطح پر ہپہنچ گئی ہیں۔ صدر ایردوان نے استنبول میں منعقدہ پریس کانفرنس میں 2021 کے لیے غیر ملکی تجارت کے اعداد و شمار پیش کیے ہیں۔ صدر ایردوان نے کہا ہے کہ "ترکی بحرانوں پر قابو پانے والا ہی مزید پڑھیں
چشمہ شفاء۔ 19
ڈاکٹر مہمت اُچار کے طبّی مشوروں پر مبنی پروگرام چشمہ شفاء کے ساتھ آپ کی خدمت میں حاضر ہیں۔ آج ہم جس موضوع پر آپ کے ساتھ بات کریں گے وہ پھٹے ہوئے ہونٹوں کا قدرتی علاج ہے۔ ہونٹوں کو پھٹنے سے بچانے اور پھٹے ہوئے ہونٹوں کے علاج کے لئے ہماری تجاویز اس طرح مزید پڑھیں
تیونس کے شمال میں فوجی ہیلی کاپٹر کے گرنے کے نتیجے میں کو پائلٹ ہلاک
تیونس کے شمال میں فوجی ہیلی کاپٹر کے گرنے کے نتیجے میں کو پائلٹ ہلاک اور کیپٹن شدید زخمی ہوگیا۔ وزارت دفاع کے ترجمان محمد ذکری نے بتایا کہ تیونس کے صوبے بیزرٹے میں ایک فوجی ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران گر کر تباہ ہو گیا۔ زیکری نے بتایا کہ حادثے کے نتیجے میں مزید پڑھیں
ڈنمارک، پناہ کی درخواستیں مسترد ہونے والے 601 پناہ گزینوں کا خود سوزی کرنے کا اقدام
601 ڈنمارک میں پناہ کی درخواستیں مسترد کیے جانے والے 601 پناہ گزینوں، جن میں نابالغ بھی شامل ہیں، نے خودکشی کی کوشش کی۔ ڈنمارک کے خودکشی کا سد باب تحقیقی ادارے کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 2010 سے 2019 کے درمیان ملک میں پناہ لینے والے 76 ہزار مزید پڑھیں
عراق: دھماکہ خیز مواد سے لیس 2 ڈرون طیارے ناکارہ بنا دئیے گئے
عراق کے بغداد انٹر نیشنل ائیر پورٹ پر دھماکہ خیز مواد سے لیس 2 ڈرون طیارے ناکارہ بنا دئیے گئے ہیں۔ سکیورٹی ذرائع سے موصول معلومات کے مطابق قبل ازیں امریکی فوجیوں کی تعیناتی کے دوران "وکٹوریا ائیر بیس” کے نام سے پہچانے جانے والے بغداد ائیر پورٹ کے ڈپلومیٹک زون کو دھماکہ خیز مواد سے مزید پڑھیں
حوثیوں نے اماراتی کارگو بحری جہاز اغوا کر لیا
یمن کے حوثی باغیوں نے متحدہ عرب امارات کا ایک کارگو بحری جہاز ’’روابی‘‘ کو اغوا کرلیا۔ خبر کے مطابق یمن کے حوثی باغیوں نے جزیرہ سقطریٰ سے جازان بندرگاہ جانے والے سمندری مشن پر مامور بحری جہاز کو اغوا کرلیا ہے تاہم ابھی قذاقوں نے مطالبات پیش نہیں کیے ہیں۔ سعودی اتحادی افواج کے ترجمان مزید پڑھیں
افغانستان: طالبان نے 3 ٹن شراب دریائے کابل میں بہا دی
افغانستان میں طالبان خفیہ سروس نے 3 ٹن شراب دریائے کابل میں بہا دی۔ طالبان انتظامیہ کے محکمہ خفیہ سروس نے دارالحکومت کابل کے علاقے کرتہ چار میں شراب فروشی کے اڈے پر چھاپے کا اعلان کیا ہے۔ اعلان کے مطابق چھاپے میں 3 ٹن شراب کو تحویل میں اور شراب فروشی میں ملوث 3 افراد مزید پڑھیں
تائیوان: 6،2 کی شدت سے زلزلہ
تائیوان کے مشرقی ساحلوں کے کُھلے سمندر میں 6،2 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ امریکن زولوجک ریسرچ سینٹر USGS کے مطابق جزیرے کے شمالی شہر ہاولین سے 64 کلو میٹر مشرق میں 6،2 کی شدت سے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ زلزلے کی زیرِ زمین گہرائی 28،7 کلو میٹر مزید پڑھیں