بلاول کا حکومت سے حالیہ دہشت گردی کے واقعات پر چین کے اعتراضات دور کرنےکا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت سے نیشنل ایکشن پلان پر عمل کرنے کا مطالبہ کرتےہوئے کہا کہ حالیہ دہشت گردی کے واقعات پر چین کے اعتراضات دور کیے جائیں۔ ٹھٹہ میں پریس کانفرنس میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پاکستان کے مزید پڑھیں

آرمینا: ہمیں ترکی سے مثبت اشارے مل رہے ہیں، مثبت اشاروں کا مثبت جواب دیا جائے گا

آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پاشینیان نے کہا ہے کہ ہم ترک رائے عامہ سے مثبت اشارے لے رہے ہیں۔ پاشینیان نے کہا ہے کہ "ہم ان اشاروں کا جائزہ لیں گے اور مثبت اشاروں کا مثبت جواب دیں گے "۔ انہوں نے دارالحکومت ایریوان میں منعقدہ حکومتی اجلاس میں ایجنڈے کے موضوعات کے جائزے مزید پڑھیں

فرسٹ لیڈی امینہ ایردوان کا دورہ بوسنیا

صدر رجب طیب ایردوان  کی اہلیہ  امینہ ایردوان نے عالیہ  عزت بیگووچ فاؤنڈیشن کا دورہ کیا اور عزت بیگووچ کی دختران سے اس کے بارے میں آگاہی حاصل کی۔ سرکاری دورے پر  بوسنیا کے دارالحکومت سرائیوو  میں موجود صدر ایردوان کی  ہمراہی کرنے والی امینہ ایردوان نے عالیہ  عزت بیگووچ فاؤنڈیشن کا معائنہ کیا۔ فاؤنڈیشن مزید پڑھیں

ترکی نے سات ماہ کے دوران 5.5 بلین ڈالر  مالیت کی گاڑیاں بیرون ملک فروخت  کی ہیں

ترکی نے جنوری سے جولائی کے عرصے میں 5.5 بلین ڈالر  مالیت کی گاڑیاں بیرون ملک فروخت  کی ہیں۔ اولو داع آٹوموٹو انڈسٹری ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن (OIB) کے اعداد و شمار سے مرتب کردہ معلومات کے مطابق ، جنوری سے جولائی کے عرصے میں گاڑیاں  100 سے زائد ممالک ، کو فروخت کی گئیں۔ گاڑیوں مزید پڑھیں

پاکستان: فیکٹری میں آگ، 11 مزدور ہلاک

پاکستان کے شہر کراچی میں ایک سوٹ کیس بنانے والی  فیکٹری میں آگ لگنے کی وجہ سے ابتدائی معلومات کے مطابق  11 مزدور ہلاک ہو گئے ہیں۔ کراچی کے علاقے کورنگی میں واقع اس فیکٹری میں آگ لگنے کی وجہ کے بارے میں تاحال کوئی معلومات موجود نہیں ہیں۔ حادثے میں 11 مزدور ہلاک ہو گئے ہیں۔ مزید پڑھیں