تجزیہ 87

طالبان  کی جانب سے افغانستان میں  توقع سے بھی کم عرصے میں  مکمل طور پر کنٹرول سنبھالنا ہر کس کے لیے ایک  غیر متوقع پیش رفت ثابت ہوئی۔ مارچ 2020  کو امریکہ اور طالبان کے مابین طے پانے والے معاہدے کے بعد  طالبان کی  پیش قدمی میں ویسے بھی تیزی آ گئی تھی۔  بائڈن انتظامیہ مزید پڑھیں

ہم افغانستان میں دہشت گردوں حملوں پر لعنت و ملامت بھیجتے ہیں، صدر ایردوان

صدر رجب ایردوان   کا کہنا ہے کہ   کل کابل میں  رونما ہونے والے    بم دھماکوں  کی  ہم بطور ترک قوم   شدید مذمت کرتے ہیں۔ جناب ایردوان نے بوسنیا  ہرزیگوینا  روانگی سے قبل اتاترک ہوائی اڈے پر پریس بریفنگ میں  کابل میں دہشت گرد حملوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ’’کل کابل میں  رونما ہونے مزید پڑھیں

افغان عوام کو بین الاقوامی برادری کی مدد کی ضرورت ہے: وولکان بوز کِر

اقوام متحدہ  کی 75 ویں جنرل کمیٹی کے سربراہ وولکان بوزکِر نے کہا ہے کہ حالیہ دو ہفتوں سے افغانستان میں درپیش صورتحال نے امن کی امیدوں کو دھندلا دیا ہے۔ بوزکِر نے کہا ہے کہ” اس وقت افغان عوام کو بین الاقوامی تعاون کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے”۔ افغانستان کی صورتحال کے مزید پڑھیں

افغانستان کے معاملے پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹرش  نے افغانستان کی صورتحال پر غور کرنے کے لیے 30 اگست  کو اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے 5 مستقل اراکین  سے ملاقات کریں گے۔ سفارتی حلقوں سے حاصل کردہ معلومات کے مطابق  گوٹرش نے سلامتی کونسل  کے   ویٹو کی طاقت کے حامل  5 مستقل اراکین  کا اجلاس مزید پڑھیں

میکسیکو: افغانستان سے نکلنے والے 124 صحافیوں کو قبول کر لیا گیا ہے

میکسیکو نے افغانستان سے نکالے گئے 124 افغان صحافی پناہ گزینوں کو قبول کرنے کا اعلان کیا ہے۔ میکیسکو ائیر پورٹ پر وزیر خارجہ مارسیلو ایبرارڈ  نے اپنے وفد کے ہمراہ افغانستان میں ‘دی نیویارک ٹائمز’ اور دیگر مختلف میڈیا اداروں کے ملازمین صحافیوں  کا خیر مقدم کیا۔ ایبرارڈ نے ٹویٹر پیج سے افغان صحافیوں  کے مزید پڑھیں

ترکی میں ماہ اگست میں اقتصادی اعتماد انڈیکس میں اضافہ

اقتصادی اعتماد انڈیکس ماہانہ بنیادوں پر 0.7 فیصد بڑھ کر اگست میں 100.8  تک پہنچ گیا ہے۔ ترکی کے محکمہ شماریات  نے اگست کے لیے اقتصادی اعتماد انڈیکس کے اعداد و شمار کا اعلانکردیا ہے۔ اس کے مطابق جولائی میں انڈیکس 100.1 تھا جبکہ اگست میں یہ 0.7 فیصد بڑھ کر 100.8 ہو گیا۔ یہ مزید پڑھیں

عالمی ذرائع ابلاغ ۔ 27.08.2021

۔۔۔لے موند: فرانس کے وزیر اعظم جین کاسٹیکس نے کہا ہے  فرانس جمعے کی شام تک افغانستان سے انخلاء مکمل کر لے گا۔   ۔۔۔ لے فگارو: فرانس میں حالیہ 24 گھنٹوں میں کووِڈ۔19 کی وجہ سے 110 افراد ہلاک ہو گئے اور  2 ہزار 261 مریض انتہائی نگہداشت یونٹ میں زیرِ علاج ہیں۔   مزید پڑھیں

شمالی عراق میں 4 دہشت گرد جہنم واصل

شمالی عراق  میں پنجہ  تھنڈر آپریشن علاقے میں  علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK  کے رکن  4 دہشت گرد   بے بس کر دیے گئے۔ ترک وزارت دفاع   نے اپنے ٹویٹر  پیج پر  یہ پیغام شیئر کیا ہے۔ ’ترک فوجیوں کی سانسیں  دہشت گردوں کی گردنوں پر کسی تلوار کی مانند  لٹک رہی ہیں، شمالی عراق مزید پڑھیں