لاہور میں جنسی درندگی کا ایک اور واقعہ، ایک اور خاتون سے اجتماعی زیادتی کا مقدمہ درج

لاہور میں ایک اور رکشہ ڈرائیور نے ساتھیوں کے ساتھ مل کر خاتون کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق لاہور کے علاقے گڑھی شاہو میں ایک رکشہ ڈرائیور نے ساتھیوں کے ہمراہ گن پوائنٹ پر خاتون کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کی۔متاثرہ خاتون کے مطابق ملزمان نے نوکری کا جھانسہ مزید پڑھیں

جنات نے بتایا کہ میرا لاپتہ بھائی ملیر جیل میں ہے، درخواست گزار کا سندھ ہائیکورٹ میں بیان

سندھ ہائی کورٹ میں لاپتہ افراد کی بازیابی سے متعلق کیسز کی سماعت کے دوران اس وقت دلچسپ صورت حال پیدا ہوگئی جب ایک درخواست گزار نے بتایا کہ  اسے جنات سے پتہ چلا ہےکہ اس کا لاپتہ بھائی ملیر جیل میں ہے۔ سندھ ہائی کورٹ میں جنات کی مبینہ مخبری نے دلچسپ صورت حال مزید پڑھیں

اسد طور کے حملہ آوروں کے شناختی شواہد کمزور، کرائم فرانزک کا اختیار نہیں: چئیرمین نادرا

نادرا کے چیئرمین طارق ملک نے کہا ہے کہ نادرا کے پاس جیو فینسنگ اور ڈی این اے ٹیسٹنگ سے متعلق کوئی مینڈیٹ نہیں ہے کیونکہ یہ وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) اور پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے دائرہ اختیار میں آتا ہے۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کو بریفنگ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری سے طالبان کی مدد کا مطالبہ کر دیا

وزیراعظم عمران خان نے عالمی برادری سے افغانستان میں طالبان کی حکومت کی مدد کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ اپنے  ایک بیان میں  وزیر اعظم پاکستان نے عالمی برادری سے مطالبہ کیا کہ طالبان سب کو عام معافی دے چکے ہیں اور  انسانی حقوق کی پاسداری کا یقین دلا چکےہیں۔ عمران خان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

کراچی کی کیمیکل فیکٹری میں لگی آگ 16 زندگیاں نگل گئی

کراچی کے علاقے کورنگی میں ایک کیمیکل فیکٹری میں آتشزدگی سے 16 مزدور جاں بحق ہو گئے۔ کورنگی کے علاقے مہران ٹاؤن میں واقع کیمیکل فیکٹری میں صبح 10 بجے کے قریب آگ لگی جو دیکھتے ہی دیکھتے پوری فیکٹری میں پھیل گئی۔ فائر بریگیڈ حکام کا کہنا ہےکہ فیکٹری میں مختلف اشیاء کے بنانے مزید پڑھیں