ناروے میں دنیا کا پہلا الیکٹرک بحری جہاز تیار کیا گیا ہے۔ بغیر عملے کے اور بجلی سے چلنے والا یہ بحری جہاز شرائط موافق رہنے کی صورت میں اپنا پہلا سفر رواں سال میں اور ناروے کی دو بندرگاہوں کے درمیان کرے گا۔ ساحل پر قائم تین مختلف ڈیٹا کنٹرول مراکز جہاز کی نقل مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
عالمی میڈیا سے شہہ سرخیاں
عالمی میڈیا کی الیکٹرونک اور پرنٹ میڈیا کی اہم خبروں کی شہہ سرخیوں کے ساتھ حاضرِ خدمت ہیں۔ لی مونڈے: یورپی کورٹ آف ہیومن رائٹس (ای سی ایچ آر) نے فرانس میں فائر فائٹرز کی نئی قسم کی کورونا وائرس (کوویڈ 19) ویکسین کی ضرورت کو ختم کرنے کی درخواست قبول نہیں کی۔ مزید پڑھیں
ہم اپنی اعلی اقدار کا وقار بلند رکھیں گے: ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ ترکی نے مشرق و مغرب کی اعلی روایات کو اپنایا ہے اور ہماری یہ گراں قدر ثقافتی تہذیب آج ایک نئی جہت حاصل کر چکی ہے۔ صدر نے فتح ملازگرت کی 950 ویں سالگرہ کے موقع پر منعقدہ ایک پروگرام سے خطاب کیا۔ اپنے خطاب میں صدر مزید پڑھیں
پاکستان ڈائری
خواتین پر تشدد اور حملوں میں تیزی آئی ہے اس لئے خواتین کی بڑی تعداد پریشانی اور تذبذب کا شکار ہے کہ اس صورتحال میں کیا کیا جائے۔آج کی پاکستان ڈائری میں ہم بات کریں گے سیلف ڈیفنس کی جوکہ بہت اہم ہے۔خواتین اس کے لئے ٹرینگ بھی لے سکتی ہیں جس کوفزیکل سیلف ڈیفنس مزید پڑھیں
درجنوں یہودی مسجد الاقصی کے احاطے میں داخل ہو گئے
اسرائیلی پولیس کی رفاقت میں 99جنونی یہودی مسجد الاقصی کے احاطے میں گھس گئے۔ اوقاف برائے القدس السلامی کے مطابق،یہ یہودی مسجد الاقصی کے جنوب مغر میں واقع باب المغربہ کے راستے حرم شریف میں داخل ہوئے۔ بعد ازاں یہ یہودی احاطے کا چکر لگانے کے بعد وہاں سے رخصت ہو گئے۔
ترکوں کے لیے اناطولیہ کے دروازے کھولنے والی فتح ملازگرت کی ویڈیو جاری کردی گئی
صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈرایکٹریٹ نے ترکی کے لیے اناطوللیہ کے دروازے کھولنے والی فتح ملازگرت کی 950 ویں سالگرہ کی ایک ویڈیو جاری کی ہے۔ صدر کے اطلاعاتی امور کے ڈرایکٹر فخر الدین آلتون نے فتح کی سالگرہ کے لیے تیار کردہ ویڈیو اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر شیئر کی ہے ۔ انہوں مزید پڑھیں
ترکی: افغانستان سے انخلاء آپریشن جاری، ترک فوجیوں کا پہلا قافلہ انقرہ پہنچ گیا
افغانستان میں فرائض کی کامیاب ادائیگی کے بعد ترک فوجی وطن واپس لوٹنا شروع ہو گئے ہیں۔ افغانستان سے ترک شہریوں کے انخلاء کا کام مکمل ہونے کے بعد کابل کے حامد کرزئی انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر متعین ترک فوجیوں کا انخلاء شروع کر دیا گیا ہے۔ ترک فوجی پہلے ٹرکش ائیر فورس کے کارگو طیارے مزید پڑھیں
جب تک افغان عوام چاہیں گے ترکی ان کا ساتھ دینا جاری رکھے گا: عمر چیلک
ترکی کی حزب اقتدار جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے ترجمان عمر چیلک نے کہا ہے کہ جب تک افغان عوام چاہیں گے ترکی ان کا ساتھ دینا جاری رکھے گا۔ چیلک نے سوشل میڈیا پیج سے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ افغانستان میں متعین ترک مسلح افواج نے دوست اور برادر افغان عوام مزید پڑھیں
ترک فوجیوں کے افغانستان سے انخلاء کو جلد مکمل کرلیا جائے گا: وزیر دفاع حلوصی آقار
وزیر قومی دفاع حلوصی آقار نے کہا کہ ترک فوجیوں کے افغانستان سے انخلا کو جلد از جلد مکمل کرلیا جائے گا۔ حلوصی آقار نے ان خیالات کا اظہار افغانستان سے ترک فوجیوں کے انخلا کے بارے میں سوال کا جواب دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان سے ترک فوجیوں نے اپنے آپریشن مزید پڑھیں
دوسرے ممالک کے طلبہ چین واپس چلے گئے، مگر ہمارے لئے دروازے بند ہیں، چین میں پڑھنے والے طلبہ کی دہائی
اسلام آباد : چین میں سکالرشپ اور اپنے خرچے پر پڑھنے والے سینکڑوں طالب علم کورونا وباء کے دوران چین سے پاکستان واپس لوٹے اور تاحال آن لائن کلاسز لینے پر مجبور ہیں۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ اگر چین کی حکومت نے ان کو چین آنے کی اجازت نہیں دی تو ان کے زندگی مزید پڑھیں