پی ڈی ایم کے کل کے جلسے میں خواتین شرکت کریں گی: ن لیگ، مولانا فضل الرحمان کی وضاحت

مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم کے جلسے میں خواتین شرکت کریں گی۔ انکا یہ بیان جے یو آئی ایف کے مولانا سومرو کے اس متنازعہ بیان کے بعد سامنے آیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ لا اینڈ آرڈر کے مسئلے کی وجہ سے فیصلہ مزید پڑھیں

نائجیریا، مسلح افراد کی جانب سے یرغمال بنائے گئے 32 طلبا کو آزاد چھوڑ دیا گیا

نائجیرین صوبے قدونہ میں ماہ جولائی میں مسلح افراد کی جانب سے ایک ہائی اسکول پر حملے کےدوران  یرغمال بنائے  گئے طلبا میں سے 32 کو آزاد کر دیا گیا ہے۔ نائیجرین  کرسچن  اسوسیئشن  کے قدونہ  کے صدر جان حیاب کا کہنا ہے کہ  صوبے سے منسلک دامیشی شہر  کے ایک ہائی اسکول سے اغوا  مزید پڑھیں

طالبان نے شعبہ صحت سے منسلک خواتین کو اپنے کام کو لوٹنے کی اپیل کردی

طالبان نے افغانستان میں شعبہ صحت میں خدمات سرانجام دینے والی خواتین سے اپنے کام کو لوٹنے کی  اپیل کردی۔  طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد  نے اپنی ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزارت صحت سے منسلک تمام خواتین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مرکز اور صوبوں میں اپنی اپنی  ذمہ داریاں دوبارہ سے سنبھال مزید پڑھیں

پاکستان میں ڈومیسٹک اور اسکول کرکٹ کے لائحہ عمل کی منظوری

وزیراعظم عمران خان نے ڈومیسٹک اور اسکول کرکٹ فریم ورک کی منظوری دیدی۔ وزیراعظم عمران خان کو سینٹرل پنجاب کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبداللہ خان سنبل نے ڈومیسٹک کرکٹ پر بریفنگ دی، اس موقع پر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، وزیراعظم کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل اور سی ای او پی سی بی وسیم خان مزید پڑھیں

افغانستان میں موجود امریکی شہریوں کے لیے ایک نئی وارننگ

امریکہ نے افغانستان میں موجودہ اپنے شہریوں  کو مزید ایک سیکیورٹی انتباہ دیا ہے۔ امریکہ کے کابل سفارتخانے کی ویب سائٹ پر جاری کردہ اس انتباہ میں  کہا گیا ہے کہ امریکی شہری اسوقت کابل ہوائی اڈے کو جانے سے اجتناب برتیں  اور خاصکر کابل ایئر پورٹ کے داخلی دروازوں سے دور رہیں ۔ اس مزید پڑھیں

ترک فوجیوں کا افغنستان سے انخلا 48 گھنٹوں سے بھی کم مدت میں مکمل ہوا

وزیرِ دفاع  خلوصی آقار نے  اطلاع دی ہے کہ ترکی  نے افغانستان سے 48 گھنٹوں سے بھی کم مدت میں    فوجی کارکنان کا انخلا کر لیا ہے۔  افغان دارالحکومت کابل  سے لوٹنے والے ترک فوجیوں کے لیے انقرہ میں ایک تقریب کا اہتمام کیا  گیا جس دوران وزیر دفاع خلوصی آقار نے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

ترک وزیر دفاع کا مریکی ہم منصب سے ٹیلی فون پر رابطہ

وزیرِ دفاع خلوصی آقار نے امریکی وزیر دفاع للوئڈ جیمز آسٹن سے ٹیلی فون پر بات چیت کی ۔ وزارت کی جانب سے جاری کردہ  اعلامیہ کے مطابق 15 اگست کو  طالبان کے کنڑول میں  آنے والے افغانستان  کی تازہ صورتحال پر  غور  ہونے والی اس  گفتگو میں  دونوں فریقین نے اس ملک سے انخلا مزید پڑھیں