صدر ایردوان کا کھلاڑیوں کو ٹیلی فون،تمغے جیتنے پتر مبارک باد

صدر رجب طیب ایردوان نے سن 2020 ٹوکیو پیرا اولمپک مقابلوں میں  تمغے جیتنے والے کھلاڑیوں کو مبارک باد پیش کی ہے۔  صدر نے کانسی کا تمغہ جیتنے والے علی اوزترک،نسیم توران  اور کبری کورکوت کو وزیر کھیل مہمت محرم قصاب اولو کے توسط سے ٹیلی فون پر مبارک باد دی ۔ صدر نے  کانسی کا مزید پڑھیں

مشرقی بحیرہ چین میں کشیدگی ،چینی کشتیاں جاپانی حدود میں گھس آئیں

 چینی پرچم بردار  ساحلی محافظوں کی دو کشتیاں مشرقی بحیرہ چین میں  واقع متنازعہ سان کوکو جزائر کے قریب جاپانی حدود میں داخل ہو گئیں۔ جاپانی ساحلی محافظوں  کے مطابق، ان چینی کشتیوں نے سان کوکو جزائر کے قریب موجود جاپانی ماہی گیروں کو ڈرانے کی کوشش کی  جس پر جاپانی ساحلی محافظوں نے بر مزید پڑھیں

انسانی امداد کے نائب سیکریٹری جنرل ترکی،لبنان اور شام کے دورے پر روانہ

اقوام متحدہ کے حقوق انسانی امور کے نائب سیکریٹری جنرل مارٹن گریفیتھس شام،لبنان اور ترکی کے دوروں کا آغاز کر رہے ہیں۔  اقوام متحدہ کے مطابق، ان دوروں کے دوران مارٹن گریفیتھس متعلقہ ممالک کے اعلی حکام سے  ملاقاتیں کریں گےجبکہ وہ ان ممالک کے امداد انسانی اور خیراتی تنظیموں کے نمائندوں سے بھی ملیں گے۔ بتایا مزید پڑھیں

کابل ہوائی اڈے پر24تا 36گھنٹوں میں مزید حملہ ہو سکتا ہے:بائیڈن

امریکی صدر جو بائیڈن نے کابل ہوائی اڈے پر 24 سے 36 گھنٹوں میں ایک اور حملے کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کابل ہوائی اڈے پر حملے سے متعلق خبردار کرتے ہوئے کہا کہ کمانڈرز نے مجھے بتایا ہے کہ اگلے 24 سے 36 گھنٹوں کے دوران ایک اور حملہ ہوسکتا ہے مزید پڑھیں

"نورا" طوفان آج میکسیکو سے ٹکرا گیا،متعدد علاقے زیر آب

امریکی ادارہ برائے موسمیات نے میکسیکو کےساحل پر سمندری طوفان سے متنبہ کردیا ہے۔ خبر کے مطابق، میکسیکو کے ساحل پر آنے والا طوفان "نورا "آج سمندری طوفان میں تبدیل ہوگیا ہےجس سے متعدد علاقے زیر آب آ چکے ہیں۔ طوفان نورا کے زیر اثر جنوب مغربی میکسیکو میں شدید بارشیں، سیلاب کا باعث بن مزید پڑھیں

برطانیہ نے افغانستان سے انخلا مکمل کر لیا

برطانیہ نےکابل ہوائی اڈے سے شہریوں کے انخلا کا عمل ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ برطانیہ کی مسلح افواج کے سربراہ نے خبر دار کیا ہے کہ  داعش کی بڑھتی ہوئی دہشت گردی کے خطرے کے درمیان کابل سے انخلاء اپنے انتہائی خطرناک مرحلے میں داخل ہو رہا ہے۔ جنرل سر نک کارٹر کا کہنا ہے مزید پڑھیں

ترک وزیر خارجہ کا امریکی و فنش ہم منصبوں سے رابطہ،افغانستان کی صورتحال پر غور

 وزیر خارجہ مولود چاوش اولو نےامریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا ہے۔ امور خارجہ کے مطابق، اس رابطے میں افغانستان کی موجودہ صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ علاوہ ازیں ،چاوش اولو نے فن لینڈ کے وزیر خاارجہ پیکا ہاویستو سے بھی رابطہ کرتے ہوئے افغانستان کے بارے میں غور کیا۔ مزید پڑھیں

اماراتی حکومت نے سیاحتی ویزوں پر سے پابندی ہٹا دی

اماراتی حکومت کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ سیاحتی ویزے کووڈ ویکسین لگوانے والے افراد کو ہی مل سکیں گے جب کہ سیاحتی ویزوں کا اجراء 30 اگست سے کیا جائے گا۔ متحدہ عرب امارات حکومت کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ سیاح عالمی ادارہ صحت سے منظور  شدہ ویکسین لینے مزید پڑھیں