افغانستان میں حالات پر امن بنانے میں تعاون کریں گے: ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نےکہا ہے کہ ہم افغانستان میں صورت حال پر امن  بنانے میں ں تعاون کے لیے تیار ہیں۔ صدر ایردوان نے بوسنیا اور مونٹی نیگرو سے وطن واپسی پر طیارے میں اخباری نمائندوں سے بات چیت کی ۔ انہوں نے کہا کہ افغانستان کی صورت حال کا ہم قریبی جائزہ  لے مزید پڑھیں

معیشت اجازت نہیں دیتی کہ مزید افغان مہاجرین کا بوجھ اٹھا سکیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیراطلاعات ونشریات ہماری معیشت اس بات کی اجازت نہیں دیتی کہ ہم مزید افغان مہاجرین کا بوجھ اٹھا سکیں۔ وفاقی وزیراطلاعات ونشریات فواد چوہدری نے ترک ٹی وی چینل ٹی آرٹی کوانٹرویودیتے ہوئے کہا کہ افغانستان کی کہانی بہت پرانی ہے، ہم افغانستان کی صوتحال کاسامنا کئی دہائیوں سے کررہے ہیں، سنہ 1988 میں مزید پڑھیں

ایم این اے محسن داوڑ یکم ستمبر کو نئی سیاسی جماعت کا با ضابطہ اعلان کریں گے

وزیرستان سے منتخب رکن قومی اسمبلی اور پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے رہنما محسن داوڑ نے یکم ستمبر کو پشاور میں ایک سیاسی جماعت کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ گزشتہ روز محسن داوڑ نے ٹویٹر پر اپنی پارٹی کے آغاز کا اعلان کرتے ہوئے لکھا، ‘ملک بھر میں دوستوں اور حامیوں کے مزید پڑھیں