یمن: فوجی اڈے پر حملہ،درجنوں فوجی ہلاک و زخمی

یمن کے صوبے لحج میں فوجی اڈے پر ہونے والے حملے میں درجنوں فوجی ہلاک ہو گئے۔ یمنی فوج کے ترجمان محمد النقیب کے مطابق فوجی اڈے پر حملے کے نتیجے میں حکومت کے حمایتی تقریباً 30 سے 40 فوجی ہلاک ہوئے جبکہ زخمی افراد کی تعداد 60 ہے۔ خبر کے مطابق یہ واضح نہیں مزید پڑھیں

افغانستان میں امن و استحکام پورے خطے کیلئے فائدہ مند ہو گا: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن و استحکام پورے خطے کیلئے فائدہ مند ہو گا۔افغانستا ن کی موجودہ صورتحال کے بارے میں ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ افغانستان کے پڑوسی ممالک اس حقیقت سے بخوبی آگاہ ہیں کہ افغانستان میں کسی بھی گھمبیرصورتحال سے تمام ہمسایہ ممالک مزید پڑھیں

99سال قبل جس فتح کی بنیادرکھی گئی ایمان واتحاد سےاپنی کامیابیوں کی جانب سفرجاری رکھیں گے:صدر ایردوان

صدر رجب طیب  ایردوان  نے کہا ہے کہ  آج سے99 سال قبل دوملو پنار  میں  "ایمان کی روشنی  اور رہنمائی میں ہم  نے اپنے جس سفر کا آغاز کیا تھا اب 84 ملین افراد  اتحاد ،  امن اور بھائی چارے سے  اپنے روشن مستقبل کی جانب میں اپنے سفر کو جاری رکھیں گے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

یومِ ظفر پر ترک مسلح افواج کو ویڈیو کے ذرِیعے خراجِ تحسین

وزارت قومی دفاع نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ترک مسلح افواج کے دن کے لیے تیار کردہ ایک ویڈیو کلپ جاری کیا ہے۔ وزارت کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے شیئر کی گئی ویڈیو میں ترک مسلح افواج کی تصاویر شامل کی گئیں۔ ویڈیو میں شاندار ماضی کی حامل ترک مسلح افواج اور اس کے مزید پڑھیں

نو بیاہتے جوڑے نے شادی میں شرکت نہ کرنے پر مہمانوں کو اخراجات کی ادائیگی کا بل بھجوادیا

امریکی شہر شگاگو میں جوڑے شادی میں شرکت نہ کرنے والے متوقع مہمانوں کو 240 ڈالر فی کس کے حساب سے بل بھیج دیا ہے تقریب میں شرکت نہ کرنے والوں کو ”نو کال، نو شو“ کے عنوان سے ایک رسید ارسال کی گئی ہے جس میں دعوت نامے ملنے کے باجود شرکت نہ کرنے مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی میں جمعیت کا طلبہ پر تشدد؛ مقدمہ درج نہ کرنے پر طلبہ کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاج کا اعلان

طلبہ حقوق کی تنظیم پروگریسو سٹوڈنٹ کولیکٹو کی طرف سے 31 اگست بروز منگل کو لاہور میں گورنر ہاؤس پنجاب کے سامنے احتجاج کا اعلان کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوں پنجاب یونیورسٹی میں جمیعت اسلامی طلبہ کی جانب سے سٹڈی سرکل کرتے ہوئے طلبہ پر لاٹھیوں سے حملہ کیا گیا،جس میں پروگریسو مزید پڑھیں

کیا چمن بارڈر پر افغان ہزارہ برادری کو پاکستان آنے سے روکا جارہا ہے؟

کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد افغانستان کے کثیر تعداد میں موجود شہری نہ صرف بیرونی ممالک جانے کے لئے حامد کرزئی ائیرپورٹ پر موجود ہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ پاکستان کے مختلف  بارڈرز پر بھی افغان شہریوں کی ایک بڑی تعداد موجود ہے جو پاکستان میں پناہ لینے کے لئے داخلے کی مزید پڑھیں