@2021 – All Right Reserved. Designed
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
ترکی کا پاکستانی عوام کی سماجی، اقتصادی بہتری کیلئے ہرممکن حمایت کا اعادہ: ترک سفیر
ترکی کے سفیر احسان مصطفی یورداکل نے کہا ہے کہ ترکی کی حکومت عوام کی سماجی و اقتصادی بہتری کے مزید منصوبے شروع کرنے میں پاکستان کی ہرممکن حمایت جاری رکھے گی۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار بیت المال کے ایم ڈی ملک ظہیر عباس کھوکھر کے ہمراہ اسلام آباد میں جی نائن پناہ مزید پڑھیں
کابل ائیر پورٹ پر راکٹوں سے حملے، راکٹ میزائل ڈیفنس سسٹم سے روک دیے گئے
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں گاڑی سے ایئرپورٹ پر راکٹ حملہ کیا گیا اور 6 راکٹ داغے گئے۔ امریکا نے کابل ایئرپورٹ پر راکٹ حملے کی تصدیق کی اور امریکی عہدیدار نے بتایا کہ راکٹ میزائل ڈیفنس سسٹم سے روک دیے گئے ہیں۔ امریکی عہدیداروں اور عینی شاہدین نے بتایا کہ کابل کے حامد کرزئی مزید پڑھیں
کیا آپ جانتے ہیں۔ 88
کیا آپ کو معلوم ہے کہ ترکی نے پہلی دفعہ 1908 میں اولمپکس کھیلوں میں شرکت کی؟ جدید اولمپکس کھیلوں کا آغاز 1896 میں ہوا۔ 1906 میں اولمپکس کے 10 ویں سال کی مناسبت سے ایتھنز میں ‘مڈٹرم اولمپکس’ کا انعقاد ہوا۔ عثمانی حکومت نے ان کھیلوں کے لئے اپنے کھلاڑی بھیجے اور اس مزید پڑھیں
30 اگست یوم فتح کے موقع پر نائب صدر فواد اوکتائے کا پیغام
نائب صدر فواد اوکتائے نے 30 اگست یوم فتح کے لیے مبارکباد کا پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ "عظیم جارحیت کی 99 ویں سالگرہ کے موقع پر ، ہم اپنے تمام شہداء اور بہادر سابق فوجیوں جنہوں نے جمہوریہ ترکی کی ناقابل تقسیم سالمیت مزید پڑھیں
ترکی بھر میں یومِ فتح کی 99 ویں سالگرہ دھوم دھام سے منائی جا رہی ہے
ترکی میں آج عظیم فتح 99کی سالگرہ منائی جا رہی ہے۔ 30 اگست 1922 کو جنگ آزادی کو ” آزادی یا موت” کے نعرے کے ساتھ فتح سے ہمکنار کیا گیا۔ عظیم فتح ، عظیم رہنما مصطفی کمال اتاترک کی قیادت میں لڑی جانے والی اس جنگ کو تاریخ میں سنہری حروف سے لکھا گیا مزید پڑھیں
ترکش ایئر لائنزکی 30 اگست کے یوم فتح کی 99 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی پوسٹ
ترکش ایئر لائنز (THY) نے 30 اگست کے یوم فتح کی 99 ویں سالگرہ کے موقع پر ایک خصوصی پوسٹ شیئر کی ہے۔ THY کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹویٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں ،”ہم فخر کے ساتھ اپنا ہلالی پرچم آسمان پر لہراتے ہوئے اس عظیم فتح کی 99 ویں سالگرہ کے مزید پڑھیں
فلسطینی صدر محمود عباس کی اسرائیلی وزیر دفاع بینی گانٹز سے ملاقات
فلسطینی صدر محمود عباس نے اسرائیلی وزیر دفاع بینی گانٹز سے ملاقات کی ہے۔ سپوتنک کی خبر کے مطابق ، فلسطینی شہری امور کی انتظامیہ کے سربراہ حسین الشیخ ، جو اسرائیل اور فلسطین کے درمیان تعلقات کے ذمہ دار ہیں ، نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر ایک تحریری بیان میں کہا کہ عباس مزید پڑھیں
اگر حالات موافق ہوئے تو کابل ائیر پورٹ کے نظم و نسق سے متعلق پیش کش کا جائزہ لیں گے: وزیر دفاع
وزیر دفاع حلوصی آقار نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ہوائی اڈے کے آپریشن کے بارے میں کہا ہے کہ وہ حالات کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں اگر حالات موافق رہے اور انہیں پیش کش کی گئی تو تو اہم اس پیش کش کا جائزہ لیں گے۔ انہوں نے کہا کہ چیف آف مزید پڑھیں
ترکی کا جدید ترین بائرکتار ڈران ترک انجنئیرنگ کا عظیم شاہکار ہے: صدر ایردوان
صدر رجب طیب ایردوان نے بائرکتار اقنجی طاروز ڈروان کے ترکی کی انجینئرنگ صلاحیتوں کی نئی علامت اور آسمان میں ہماری آزادی کا نیا نمائندہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔ صدر ایردوان نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر Bayraktar AKINCI TİHA کی ڈران کی خصوصیات کو اجاگر کرنے والی گرافک شئیر کی ہے۔ شئیر کردہ مزید پڑھیں