حافظ آباد: حافظِ قرآن بچوں کے باپ پر قرآن پاک کے نسخے جلانے کا الزام، مشتعل مظاہرین نے شہر بند کر دیا

گزشتہ چند سالوں سے معاشرے کے اندر شدت پسندی کا بویا گیا بیج اب ایک تن آور درخت بن چکا ہے جس کی جڑیں کراچی سے کشمیر تک پھیل چکی ہیں اور ملک پاکستان کی بنیادوں کو ہر گزرتے دن کیساتھ کھوکھلا کرتی جارہی ہیں۔ گزشتہ روز حافظ آباد میں قرآن پاک کے نسخےجلانے کا مزید پڑھیں

ایسا لگتا ہے کہ یہ ملک چند لاکھ لوگوں کا ہے باقی 21 کروڑ اس میں خوامخواہ ہیں، نواز شریف

سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا کہ  ‘اس ترانے کی طرح لگتا ہے کہ یہ وطن تمھارا ہے اور ہم تو اس میں خوا مخوا ہیں، یعنی اے چند لاکھ لوگو، یہ وطن تمھارا اور یہ 21 کروڑ ہیں اس میں خواہ مخواہ’۔ حکومتی اقدامات پر تنقید مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ نے 74 سال میں کسی کو اتنا سپورٹ نہیں کیا جتنا موجودہ حکومت کو کیا، شہباز شریف

مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ مجھے نہیں لگتا کہ ملکی تاریخ میں ایسی مثال موجود ہے جس میں کسی حکومت کو اسٹیبلشمنٹ کی اتنی مدد ملی ہو جتنی موجودہ نااہل اور نالائق حکومت کو مل رہی ہے۔ کراچی میں مزار قائد پر حاضری کے بعد میڈیا سے بات کرتے مزید پڑھیں