کرغزستان کے یوم آزادی پر ترک صدر کا تہنیتی پیغام

صدر رجب طیب ایردوان  نے کرغزستان کے یوم آزادی کی مبارکبا د پیش کی ہے۔ صدر ایردوان نے کرغزستان یوم ِ آزادی  کی مناسبت سے سماجی رابطوں کے پیج کے ذریعے ایک تہنیتی پیغام جاری کیا ہے۔ جناب ایردوان نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ’’ دوست و برادر ملک کرغزستان  کے 31 اگست یوم مزید پڑھیں

نور مقدم کیس کے ملزم ظاہر جعفر کا جیل میں امریکی سفارتخانے سے رابطہ، کیس میں معاونت کی درخواست

امریکی سفارت خانے کے حکام نے نور مقدم کیس کے مرکزی ملزم ظاہر جعفر سے اڈیالہ جیل میں ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نور مقدم قتل کیس کے مرکزی ملزم ظاہر ذاکر جعفر کو امریکی شہری ہونے کے باعث قونصلر رسائی مل گئی ہے۔ وزارتِ داخلہ کے این او سی کے بعد مزید پڑھیں

طالبان پہلے سے مختلف اور اس بار کافی مثبت ہیں، شاہد آفریدی

قومی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے تمام طرز کی کرکٹ کو خیرباد کہنے کا عندیا دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہو سکتا ہے کہ اگلا پی ایس ایل میرا آخری ایونٹ ہو۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے مزید پڑھیں

ہم نے افغانستان میں چھوڑے جانے والا اسلحہ، ساز و سامان ناکارہ کر دیا: امریکی جنرل

ایک امریکی جنرل نے کہا ہے کہ ان کی فوج نے پیر کو روانگی سے قبل کابل ہوائی اڈے پر کئی طیاروں اور بکتر بند گاڑیوں کے ساتھ ساتھ ایک جدید راکٹ ڈیفنس سسٹم کو ناکارہ بنادیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق سینٹرل کمانڈ کے سربراہ جنرل کینتھ میکینزی مزید پڑھیں

میری اور میرے اہل خانہ کی جان کو خطرہ ہے، کچھ ہوا تو ذمہ دار سردار ہونگے: امِ رباب چانڈیو

الد، چاچا اور دادا کے خون کے انصاف کیلئے قانونی جنگ لڑنے والی ام رباب کا کہنا ہے کہ نام نہاد سرداران کی جانب سے ان کی زندگی کو خطرہ لاحق ہے۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے ٹویٹ کرتے ہوئے ام رباب نے لکھا کہ میری آواز بنیں اس سے پہلے کہ میں بھی ماری مزید پڑھیں

2018 کا الیکشن نواز شریف کے للکارنے پر لڑا: شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ اگر مجھے کسی نے تنگ نہ کیا تو اگلا الیکشن نہیں لڑوں گا۔یہ الیکشن بھی نواز شریف کی للکار کی وجہ سے لڑا۔ غیر ملکی میڈیا کو دیئے گئے انٹرویو میں شیخ رشید احمد نے کہا کہ وزارت داخلہ ان کے لیے بہت چیلنج بھری وزارت مزید پڑھیں