وزیرِ خارجہ میولود چاوش اولو نے عالمی برادری پر افغانستان کے معاملے میں باہمی تعاون کے ساتھ کاروائیاں کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ سربی روزنامہ پولیٹکا سے انٹرویو میں افغانستان میں طالبان اقتدار کے حوالے سے پیش رفت پر اپنے جائزے پیش کرتے ہوئے جناب چاوش اولو نے بتایا کہ ’’ا فغانستان میں مزید پڑھیں
زمرہ: تازہ ترین خبر یں
امریکہ میں کورونا، ویکسین مخالف کو نگل گیا
امریکہ میں کورونا وائرس حفاظتی تدابیر اور ویکسین مخالف ” آزادی” جلوس کا منتظم کیلب والس کووِڈ۔19 کی وجہ سے وفات پا گیا ہے۔ امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ریاست ٹیکساس میں وباء کے خاف حفاظتی تدابیر کا منتظم 30 سالہ والس 26 جولائی کو کووِڈ۔19 میں مبتلا ہوا۔ ابتدا میں ٹیسٹ کروانے سے انکاری مزید پڑھیں
سعودی عرب: ابہا ہوائی اڈے پر حوثیوں کا ڈرون حملہ،8 افراد زخمی
سعودی عرب کے جنوبی مغربی علاقے میں واقع ابھا کے ہوائی اڈے کو آج حوثیوں کی جانب سے بارودی مواد سے لدے ہوئے ایک ڈرون کے ذریعے نشانہ بنایا گیا۔ اتحادی قوتوں کے مطابق،اس ڈرون حملے کے نتیجے میں آٹھ افراد زخمی ہوئے اور ایک مسافر بردار طیارے کو نقصان پہنچا۔ بتایاگیا ہے کہ گزشتہ مزید پڑھیں
اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 6 فلسطینی زخمی
اسرائیلی فوجیوں کی غزہ کی پٹی پر 15 سال سے جاری محاصرے کے برخلاف سرحد ی علاقے میں مظاہرے کرنے والے فلسطینی شہریوں پر فائرنگ سے 6 افراد زخمی ہو گئے۔ اپنے آپ کو ’’نائٹ افراتفری یونٹ‘ نام سے منسوب کردہ نوجوانوں کے ایک گروہ نے غزہ اور خان یونس شہرو کے مشرقی سرحدی علاقوں مزید پڑھیں
شام سے تعلق رکھنے والی پیٹرول کی لیکیج شمالی قبرصی کے لیے خطرہ تشکیل دے رہی ہے
نائب صدر فواد اوکتائے کا کہنا ہے کہ شام سے تعلق رکھنے والے تیل کی لیکیج شمالی قبرصی ترک جمہوریہ کے کارپاز ساحلی علاقے کی جانب بڑھنے کی خبروں کے بعد اس معاملے کا قریبی طور پر جائزہ لیا جا رہا ہے اور ہم لازمی تدابیر اختیار کر رہے ہیں۔ اوکتائے نے اپنے بیان میں مزید پڑھیں
شمالی شام:ترک کمانڈوز کی کاروائی،4 دہشتگرد ہلاک
شام کے چشمہ امن آپریشن کے حامل علاقے میں حملے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے چار دہشتگرد مارے گئے۔ ترک وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں بتایا کہ ترک کمانڈوز نے شمالی شام میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری رکھا ہوا ہے۔ گزشتہ روز علاقے میں پی کےکے کے سات دہشتگردوں کو ہلاک مزید پڑھیں
11 لاکھ سے زائد سائٹس، سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو مختلف قسم کی قانونی خلاف ورزیوں پر بلاک کرنے کا عمل جاری
Your email address will not be published. Required fields are marked * Save my name, email, and website in this browser for the next time I comment.
پاکستانی سرزمین پر لاکھوں افغان مہاجرین کی موجودگی پاکستانی مہمان نوازی کا ثبوت ہے: صد عارف علوی
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان انفرادی اور ادارہ جاتی سطح پر فلاحی کاموں کے حوالے سے عالمی برادری میں ایک منفرد مقام رکھتا ہے، پاکستانی سرزمین پر لاکھوں افغان مہاجرین کی موجودگی ہماری مہمان نوازی کا ثبوت ہے۔ صدر مملکت نے ان خیالات کا اظہار پیر کو کراچی میں کمیونٹی مزید پڑھیں
نائیجیریا: ایک ہفتے کے دوران 63 افراد ہیضے سے ہلاک ہو گئے
نائیجیریا میں ایک ہفتے کے دوران ہیضے سے 63 افراد ہلاک ہو گئے۔ ملکی مرکز برائے انسداد امراض کے مطابق، گزشتہ ایک ہفتے کے دوران بعض صوبوں میں 3098 افراد ہیضے میں مبتلا ہوئے جبکہ سال رواں کے دوران مجموعی طور پر ملک بھر میں یہ تعداد 58698 ریکارڈ کی گئی ہے جن میں سے دو مزید پڑھیں
ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں۔ 31.08.2021
۔۔۔۔ روزنامہ حریت: ” جمہوریہ ترکی محفوظ ہاتھ میں ہے” کی سرخی سے لکھتا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان نے 30 اگست یومِ فتح کی 99 ویں سالگرہ کے موقع پر مزار اتاترک پر حاضری دی اور یاد گاری دفتر میں اپنے خیالات رقم کرتے ہوئے کہا ہے کہ "ہم ترکی کو، آپ کے مزید پڑھیں