سپریم کورٹ نے صحافیوں کو ہراساں کرنے کے معاملے میں عدالتی حکم معطل کردیا

سپریم کورٹ نے 20 اگست کو صحافیوں کو ہراساں کرنے کے معاملے میں ایک مختلف بینچ کے حکم کو عارضی طور پر معطل کردیا لیکن ازخود کارروائی کرنے کی صورت حال کے تعین میں اسٹیک ہولڈرز سے مدد مانگ لی ہے۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: 6 سالہ بچی سے مدرسے میں زیادتی

گوجرانوالہ کے مدرسے میں 6 سالہ بچی سے زیادتی کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق بچی سے زیادتی کا واقعہ 2 روز قبل پیش آیا جہاں  متاثرہ بچی دینی تعلیم کے حصول کے لیے مدرسے گئی تو  ملزم بچی کو زبردستی اپنے ساتھ لے گیا اور زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس کا بتانا ہے مزید پڑھیں

بلائنڈ کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ مل گیا، کھلاڑیوں کی تنخواہ مزدور کی اجرت سے بھی کم

پاکستان بلائنڈ کرکٹ (پی بی سی) کونسل نے جولائی تا دسمبر تک بلائنڈ کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ پی بی سی کونسل کی جانب سے 17 کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ دیا گیا ہے ۔ رپورٹس کے مطابق کھلاڑیوں کو 3 کیٹیگریز اے، بی اور سی میں تقسیم کیا گیا ہے۔ مزید پڑھیں

جبری لاپتہ افراد کے وکیل کرنل (ر) انعام الرحمان کے ساتھ روا رکھے جانے والےسلوک پر حکومت پاکستان نادم

وفاقی حکومت نے جبری طور پر لاپتہ کیے گئے افراد کے مقدمات کی پیروی کرنے والے وکیل کرنل ریٹائرڈ انعام الرحیم پر عائد کیے گئے غداری کے تمام الزامات کو واپس لیتے ہوئے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ حکومت ان کے خلاف مزید کوئی کارروائی نہیں کرنا چاہتی۔ اور یہ کہ حکومت انکے مزید پڑھیں

PMDA بل پارلیمنٹ میں پیش: ‘بیوروکریسی کے ذریعے مارشل لاء’

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے ملک میں الیکٹرانک میڈیا، اخبارات، ڈیجیٹل میڈیا اور میڈیا سے منسلک دیگر پلیٹ فارمز کو ریگولیٹ کرنے کے لیے ایک نئے ادارے ‘پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی’ کے قیام کے لیے بل جمعے کو قومی اسمبلی میں پیش کیا ہے۔ حکومت کا دعویٰ ہے کہ اس نئی اتھارٹی کے قیام مزید پڑھیں