شمالی عراق میں آپریشن: دہشت گردوں کے 28 ٹھکانے تباہ

شمالی عراق کے علاقے آسوس میں   دہشت گردوں کے 28 ٹھکانوں کو فضائی کاروائی میں تباہ کر دیا گیا ۔ ترک وزارت دفاع  اور ترک خفیہ ایجنسی کے مشترکہ آپریشن میں شمالی عراق کے دو سو کلومیٹر اندر تک کےعلاقے میں دہشتگردوں کے بعض ٹھکانوں کا پتہ لگایا گیا ۔  اس آپریشن میں بیس سے مزید پڑھیں

اسرائیلی طیاروں کا غزہ کی پٹی پر حملہ

اسرائیلی لڑاکا طیاروں نے زیر محاصرہ غزہ کی پٹی پر فضائی حملہ کیا۔ اس حملے میں غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع خان یونس شہر  میں فلسطینی مزاحمتی گروہوں کے ایک ٹھکانے اور الا زیتون محلے  کی ایک زرعی اراضی کو ہدف بنا یا گیا۔  اس حملے میں کسی جانی نقصان کے بارے میں مزید پڑھیں

ترکی کے اخبارات سے جھلکیاں ۔ 24.08.2021

۔۔۔ روزنامہ ینی شفق: "ہم ہر ضروری قدم اٹھائیں گے” کی سرخی سے لکھتا ہے کہ صدر رجب طیب ایردوان، افغانستان  کے حالات اور مہاجرین کے مسئلے سے متعلق بھاری ڈپلومیسی ٹریفک جاری رکھے ہوئے ہیں۔ حالیہ دو دنوں میں انہوں نے 6 ممالک کے سربراہان اور یورپی یونین کونسل کی سربراہ چارلس مشیل کے ساتھ ٹیلی مزید پڑھیں

بتلیس میں جنگ ملازگرت کی فتح کی 950 ویں سالگرہ کی تقریب

ترکی کے ضلع بتلیس   کی تحصیل  احلات میں ، 26 اگست  ملازگرت  فتح کی 950 ویں سالگرہ کی تقریبات کا آغاز ہوگیا ہے۔ گورنر ااوکتائے  چاعتائے  نے اس موقع پر  خطاب کرتے ہوئے کہا کہ  سلطان آلپ ارسلان  نے اپنے بہادر ساتھیوں کے ساتھ مل کر آج سے 950 سال پہلے اس سرزمین کو  اپنا مزید پڑھیں

ترکی کی پہلی قومی مصنوعی ذہانت کی حکمت عملی کا اعلان کردیا گیا

ترکی کی پہلی قومی مصنوعی ذہانت کی حکمت عملی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن آفس اور وزارت صنعت و ٹیکنالوجی کے محکمہ کے زیر اہتمام  تیار کردہ پہلی "قومی مصنوعی ذہانت کی 5 سالہ حکمت عملی (قوجہ ایلی ) عوام  سے متعارف کروایا گیا ہے۔ انفارمیٹکس ویلی میں ترکی کی پہلی قومی مصنوعی مزید پڑھیں

فرانس، جنگلات میں لگنے والی آگ تا حال مکمل طور پر نہیں بجھائی جا سکی

فرانس  کے جنوبی علاقے  وار میں گزشتہ ہفتے  لگنے والی آگ پر قابو پانے کے باوجود   اسے مکمل طور پر بجھایا نہیں جا سکا۔ وار کے دفترِ گورنر کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ میں  واضح کیا گیا ہے کہ 16 اگست کو گون فارون علاقے  کے جوار  کے جنگلات میں لگنے والی  آگ کو مزید پڑھیں

خلا نورد بیمار پڑ گیا،عالمی خلائی اسٹیشن پر سرگرمیاں موخر ہو گئیں

امریکی خلائی ایجنسی ناسا نے خلا نوردوں میں سے ایک کی ناسازی کی وجہ سے عالمی خلائی اسٹیشن  پر سرگرمیاں موخر کر دی ہے۔ ناسا حکام کا کہنا ہے کہ خلا نورد54 سالہ” واندہ ہی” کی طیعت ناساز ہے  جو کہ ایک سابقہ فوجی افسر ہیں۔ حکام کا کہنا ہے کہ  واندہ ہی کی طبیعت اس وقت تسلی مزید پڑھیں

جنوبی بحیرہ چین میں اشتعال انگیزی کو ہوا دی جا رہی ہے:کملا ہیرس

امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے چین پر الزام عائد کر دیا کہ وہ بحیرہ جنوبی چین پر اپنی حاکمیت کے ناجائز دعوے کر کے اشتعال انگیزی کر رہا ہے۔ جنوب مشرقی ایشیائی ممالک کے سات روزہ دورے کے دوران انہوں نے آج سنگار پور میں صحافیوں کو بتایا کہ سن 2016 میں ایک بین الاقوامی مزید پڑھیں

ن لیگی رہنما مفتاح اسماعیل پارٹی عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے

پاکستان مسلم لیگ (ن) سندھ کے جنرل سیکریٹری مفتاح اسماعیل پارٹی عہدے سے مستعفیٰ ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ مفتاح اسماعیل جو کہ مسلم لیگ ن سندھ کے جنرل سیکرٹری ہیں، نے پارٹی قیادت سے ناراض ہو کر خود پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ مفتاح اسماعیل مزید پڑھیں